MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
مروت جن کا نمائندہ ہے ان کے لیے مزید کام کرے گا عمران خان اس کی اصلیت جانتا تھا مگر الیکشن میں عوام کو موبولایز کرنے کے لیے عمران خان نے ان کا مہرہ بہت اچھے طریقے سے استعمال کیا
This post is from a suspended account. Learn more
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
امریکہ نے سرائیکی بچوں کے سروں میں لگایا گیا تیل دیکھ لیا
امریکہ آلے آندے پین😭
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
بے خبر ذرایع کے مطابق اٹھائیسویں ترمیم تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔
اس کی وجہ آفتاب اقبال کی وہ گفتگو بتائی جارہی ہے جس میں انہوں نے مصدقہ ذرائع سے معلوم کرکے بتایا ہے کہ اللہ نے ایک شخص کو مملکت کے حالات سدھارنے کیلیے بھیج دیا ہے۔
اس شخص کی عمر 45 سال ہے اور تعلق بنو ہاشم سے ہے۔
اب اٹھائیسیوں ترمیم میں کچھ اہم نکات شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
1۔ سن اڑسٹھ میں پیدا ہونے والے تمام شہریوں کے شناختی کارڈ میں ترمیم کی جائے گی۔
2۔ یہ تمام شہری اپنی پیدائش کالعدم تصور کریں گے
3۔ ان کی پیدائشن سن اناسی سے تصور کی جائے گی۔ ان کے مستقل اور عارضی پتوں پر بھی کام ہوگا۔
4۔ ایک صاحب، جن کو سورہ احزاب بھی یاد ہوگی، ان کا قبیلہ بدل کر بنو ہاشم کر دیا جائے گا۔
مذکورہ نئے اور اہم نکات کو شامل کرنے کی وجہ سے اٹھائیسویں ترمیم ذرا سی موخر ہوگئی ہے، تاہم انتسویں ترمیم فوری طور پر لائی جائے گی۔ اس میں سادہ سے تین نکات ہوں گے۔
1۔چونکہ بنو ہاشم کا لڑکا آچکا تھا، تو اب یہ تصور کرنا لازم ہوگا کہ پاکستان کے حالات اچھے ہوگئے ہیں۔
2۔ جو ایسا تصور نہیں کرے گا وہ یقینا آئین کی خلاف ورزی کرے گا۔
3۔ کسی نے سوچے سمجھے بغیر پریس کانفرنس میں سوال اٹھایا تو اس کو تین ماہ کے لیے لامکان اکیڈمی بھیجا جائے گا۔
وہاں اسے بہت پیار محبت سے سکھایا جایے گا کہ بیٹا پلین انگریزی میں آئین ایسے پڑھتے ہیں۔
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
After finishing my grocery run, I refilled my snack stash and grabbed a cup of tea from the filling station...
It somehow made my entire day.
No idea why, but that tea just hits differently. ☕
Have you ever tried tea from a filling station?
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بیانہ ساز اکثر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ عوام کو اس سے کوئ فرق نہیں پڑتا نظام کیسا ہے جمہوریت ہے مارشل لاء یا بادشاہت ہے بلکہ اگر عوام کا میعار زندگی اچھا ہو رہا اور ان کو روٹی کپڑا مکان میسر ہے تو نظام جو بھی ہو وہ خوش ہوتے ہیں یہ بات بالکل حقیقت کے بر خلاف ہے روٹی کپڑا مکان انسان کی بنیادی ضروریات ہیں مگر اس سے زیادہ انسانی فطرت میں یہ شامل ہے کے حکمران اس کی مرضی کا ہو ، شخصی آزادی حاصل ہو ، اظہارے رائے کی آزادی ہو اور جان و مال کا تحفظ ہو ان چار چیزوں میں سے ایک بھی نہ ہو اور روٹی کپڑا مکان میسر ہو تب بھی انسانی شعور خود کو قیدی محسوس کرتا ہے
یہ تمام چیزیں موجودہ دور میں انسان کو جمہوریت نے دی ہیں ان ان حقوق کی خواہش روٹی کپڑا اور مکان سے زیادہ رکھتا ہے کیونکہ یہ حقوق عزت نفس ، انسانی خود مختاری اور انسان ہونے کا احساس ہیں
کامیاب سے کامیاب ترین بادشاہتوں میں بھی بغاوتیں اس لیے نہیں ہوتی رہی کے لوگوں کو روٹی کپڑا اور مکان میسر نہیں تھا بلکہ وہاں بادشاہت ایک نظام کی صورت میں ہونے کے باوجود لوگ یہ سمجھتے تھے کے موجودہ بادشاہ ان کی مرضی کا نہیں اس سے آگے بڑھیں اور خلافت راشدہ میں جائیں خلیفہ سوئم جناب عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے خلاف بغاوتوں کے اصل محرکات یہی تھے وہاں حضرت عثمان کی شخصیت اور کردار کے سب لوگ گواہ تھے فتوحات کی وجہ سے مسلمانوں کا معیار زندگی بہترین تھا اس کے ساتھ مسلمان اس وقت کی ایک عالمی طاقت تھے ان سب کے ساتھ حضرت عثمان کو صحابی ہونے کا ٹائٹل بھی حاصل تھا مگر باغیوں کا مطالبہ کیا تھا وہ سمجھتے تھے کے حکومتی معاملات میں ہمیں نظر انداز کر کے مرضی کے فیصلے کیے گے یہی وہ بنیادی وجہ تھی جس نے مسلمانوں کے ہاتھوں خلفیہ کا خون کروا دیا اور مسلمان دو حصوں میں بٹ گے وہاں خلیفہ کو ہٹانے کا چونکہ نظام موجود نہیں تھا تو اس کا یقینی نتجہ قتل غارت نکلا پھر آپ اسی چیز کو پوری مسلمانوں کی تاریخ میں دیکھیں گے کے کتنے حکمران اقتدارِ کی منتقلی کا طریقہ نہ ہونے کی وجہ سے قتل ہوئے بلاآخر مغرب نے آ کر انسانیت پر احسان عظیم کیا اور ایک ایسا نظام دیا جس میں حکمران کی تقریری اور برطرفی کا اختیار قوم کے ہاتھ میں بغیر خون بہائے آ گیا
اس لیے یہ کہنا کے عوام کو نظام سے کوئ غرض نہیں ایک لغو غیر علمی اور گمراہ کن بات ہے انسان صرف پیٹ نہیں رکھتا بلکہ شعور وقار آزادی کی خواہش بھی رکھتا ہے اور اس خواہش کو وہ پیٹ سے پہلے رکھتا ہے اور کوئ بھی نظام اس کو دبا نہیں سکتا انسانی تاریخ کا ہر طالب علم اس بات کا گواہ ہے
بقلم خود
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
وائس کپتان سلمان اکرم راجہ 🔥🔥
کوئی کنفیوژن پیدا نہ کرے
میرا جو بھی پیغام ہوگا سلمان راجہ کے ذریعے پہنچے گا۔ عمران خان
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
عالیہ حمزہ نے کس کے کہنے پر عمران خان کے نام پر جھوٹ بول کر احمد چھٹہ کی جگہ علی امیتاز واڑئچ جیسے نااہل شخص کو سینٹرل پنجاب کا صدر لگایا
@aliya_hamza
@MashwaniAzhar
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
بے روزگاری اور غربت میں افسوسناک حد تک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،شرح نمو 2 فیصد سے بھی کم اور 45 سے 47 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چُکے ہیں:
سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
پورے امریکہ میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر عوام سڑکوں پر مگر گولی نہیں چلائی گئی
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
عمران خان صنم جاوید کی گرفتاری پر بہت برہم تھے مشعال یوسفزئی
نائس جوک ڈئیر مشعال
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
ڈکی نے دس سال یوٹیوب کو دئیے اس کے مواد پر اعتراض کیا جا سکتا ہے مگر جو بہانہ بنایا گیا وہ بکواس ہے جوئے اور فراڈ کی کمپنیوں کو پاکستان کرکٹ بورڈ خود پروموٹ کرتا ہے پی ایس ایل کی ہر ٹیم کی شارٹ پر جوئے والی ایپ کا لوگو ہوتا ہے حتی کے آپ کے چیف سلیکٹر عاقب جاوید کہتے ہیں جوئے کو لیگل کر دو پی ایس ایل ترقی کرے گی
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مشیروں نے امریکی حکام سے بحیرہ عرب پر ایک بندرگاہ بنانے اور چلانے کی پیشکش کی ہے جس سے امریکہ کو دنیا کے حساس ترین خطوں میں سے ایک میں قدم جمانے میں مدد مل سکتی ہے۔
بحیرہ عرب سمندر کے کنارے ماہی گیری کے شہر پسنی کو پاکستان کے اہم معدنیات تک رسائی دینے کے لیے پسنی میں ایک ٹرمینل تیار کیا جائے گا ریلوے نیٹ ورک قائم کیا جائے گا
پسنی ایران سے صرف 100 میل اور پاکستانی شہر گوادر سے 70 میل کے فاصلے پر ہے جہاں چین کی مدد سر تیار کردہ بندرگاہ ہے۔
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
بس فوج کے پاس اپنا امیج بحال کرنے کے لیے ایسی ہی رنگباز رہ گئ ہیں۔ایف اے پاس دماغوں کو لگتا ان جیسیوں سے انکا امیج بحال ہو جانا













