Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero) header
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero) profile picture

A MILLION TIMES OVER #Aviation_enthusiast #slammer #Howling_Vampire #winder_whooper #Hardcore_Imranist #PTI https://teapawt.net/t.co/8qB73xw8CS

5th Floor of SERENA, KABUL
Joined October 2020
Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)Photo by Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 (@itssevenzero)
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
I love this...🙃
Replying to @Patriotofland
F-16 ke tukde dunga se utha leta jaake 😂
5
2
1
11
639
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
The morning was more peaked on the Indian side.
Those nights were peak!🔥 Cr:- @sierraoperator
27
34
2
380
12,911
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
Lmao ok fine I’ll buy it
Readers added context they thought people might want to know
This video is an AI-generated/CGI promotional concept for a fictional F-14 toaster prototype, not real footage of an available product. Its creator describes it as such. youtube.com/watch?v=z7OYMN…
692
5,606
992
31,287
2,321,620
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
Indian Navy Vice Admiral (R) says Pakistan’s eight Hangor-class submarines will be a “massive headache” for India. “Pakistan’s eight Hangors are going to be a BIG headache for us. I would love to be the operational commander on the Pakistani side.” — Vice Admiral (Retd.) Sanjay Mahindru
14
173
7
919
49,831
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
बच्चों को शिक्षा देने वाली बहुत अच्छी वीडियो है... वीडियो शेयर लाइक करते हुए आगे जाने दो। #ViralVideos
116
2,597
71
6,862
999,742
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
Replying to @itssevenzero
Report Card for your X: Aviation Enthusiast: A+ PAF Pride & Analysis: A Hardcore Imranist: A+ Engagement: B Content Flair: B+ Overall: A- Dedicated military aviation focus with strong patriotic posts and occasional viral hits. Keep soaring, Falcon! 🇵🇰
1
1
42
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
aeronautir.com/ my website is live Alhamdulilah
30
24
163
4,334
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
اگر پرفیوم میں الکوحل مکس ہے تو اسے استعمال کر سکتے ہیں نماز بھی پڑھ سکتے ہیں کیا خوبصورت دلیل دی ہے مفتی اسحاق صاحب مفتی صاحب کہتے ہیں شراب الکوحل کا پینا حرام یہ بذات خود ناپاک چیز نہی ہے اگر کوی کہتا ہے یہ ناپاک ہے تو اس سے دلیل مانگیں ۔۔ کیونکہ اس کی کوی دلیل نہی ہے جیسے کوی نشہ اور چیز اپکی جیب میں ہو تو اس سے اپکے کپڑے ناپاک نہی ہوتے ۔۔ انہوں نے کہا حضرت ابن مسعود جانور زبح کر رہے تھے ان کے کپڑوں کو خون لگ گیا انہوں نے اس حالت میں نماز ادا کی خون پینا حرام ہے ۔ اس طرح ڈاکٹر ہو یا مریض انکے کپڑوں پر خون لگ جاے تو وہ ناپاک نہی ہوتے اپ نماز ادا کر سکتے ہیں ۔۔ صرف اسلام میں حیض کا خون ناپاک ہے ۔۔ اسے خوب رگڑ رگڑ کر دھونا چاہیے تاکہ کہڑے پاک ہو سکیں ۔ باقی نجس اور پلید میں فرق رکھیں ۔ اس لیے اگر خوشبو میں الکوحل ہو تو اپ کپڑوں کو لگا سکتے ہیں کوی گناہ نہی ہے ۔۔
89
109
3
640
82,272
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
2 Minutes Hand Mudras for Healthy Organs 👇
13
418
5
1,068
63,404
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
2 Minutes Hand Mudras for Healthy Organs 👇
234
6,152
117
17,703
2,643,106
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
2 Minutes Hand Mudras for Healthy Organs 👇
105
2,943
87
8,917
1,287,281
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
That retired PAF officer is me, who was promised a complete feasibility report on J-16 few months back. Yet the only attributes I hear are range and payload. What about procurement, training, maintenance, operational, infrastructure and a dozen other types of costs involved?
2
2
20
468
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
عمران خان کو جائز قانونی ریلیف کیسے اور کیوں ملا ؟؟؟ پڑھ لیں میں آسان کردیتا ہوں۔۔۔۔ چھوڑو صحافی فیاض راجہ 16 اکتوبر کو علیمہ خان کی عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی، اس کے بعد آج کی تاریخ 18 اگست تک ان کی عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، کیوں؟؟؟ انہوں نے عمران خان کے موقف والی 100 فیصد ہارڈ لائن اختیار کر رکھی تھی ڈاکٹر عظمی خان کی 28 اکتوبر، 4 نومبر اور 2 دسمبر کو عمران خان سے ملاقاتیں کروائی گئیں۔ وہ ڈاکٹر ہیں انہوں نے پہلی ملاقات ہی میں عمران خان کی صحت کے مسائل آبزرو کرنا شروع کئے۔ اگلی 2 ملاقاتوں میں عمران خان کو قائل کرنا شروع کردیا کہ کہ صحت ہے تو سب کچھ ہے آپ ہمیں کوئی راستہ نکالنے دیں جس سے آپ پہلے اسپتال پھر بنی گالہ منتقل ہوجائیں، عمران خان نہیں مانے۔ ملاقاتوں پر پابندی مزید سخت ہوگئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو 20 دسممبر کو صرف 7 منٹ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ ایک قانونی معاملہ تھا دسمبر کے آخری ہفتے سے عمران خان کی صحت کے مسائل بڑھنا شروع ہوئے۔ یہ بات ڈاکٹر عظمی خان اپنی 3 ملاقاتوں میں آبزرو کرچکی تھیں۔ انہوں نے نورین اور علیمہ کو عمران خان کو کسی مفاہمت کے ذریعے جیل سے باہر نکالنے کے لئے قائل کرنا شروع کیا، نورین خانم مان گئیں ، علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کے نظریئے کو نقصان پہنچے گا۔ تینوں بہنوں کا موقف نیک نیتی سے بھرپور اور بھائی کی محبت میں تھا اس کا یہ مطلب نہیں کہ 2 بہنیں خدانخواستہ ٹاوٹ ہوگئیں یا ایک بہن خدانخواستہ عمران خان کو جیل میں رکھ کر پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتی تھی، ہرگز نہیں۔۔ مگر نیلے نشان والے بڑے غیر ملکی ڈالر اکاونٹس بدنیت نہیں ان کی سمجھدانی کمزور ہے۔ جنوری میں عمران خان کی صحت کے مسائل ، آنکھوں کی بینائی اور بلڈ پریشر کا معاملہ مزید گھمبیر ہوا۔ یہاں تک کہ راتوں رات اسپتال شفٹ کرنے اور اڈیالہ جیل واپس منتقل کرنے کی خبریں آئیں، شور مچ گیا۔ پھر 10 فروری 2026 کو سپریم کورٹ کے حکم پر بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ایک طویل ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد عمران خان کے جیل میں حالات، صحت اور سہولیات کا جائزہ لینا تھا اور سلمان صفدر کو عدالت کے لیے رپورٹ تیار کرنی تھی۔ یہ ملاقات تقریباً تین گھنٹے جاری رہی۔ عمراں خان کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ ہوچکا تھا۔فیصلہ ساز، حکومت اور عدلیہ اپنے لئے تھوڑی سی گارنٹی چاہتے تھے کہ اس منتقلی کئ دوران چاہے چند ہفتے ہیں سہی، کوئی سیاسی بیان نہ کہتان نہ نہ پارٹی نہ فیلمی کی جانب سے آئے اس دوران جمائما خان، قاسم سلیمان کے ذریعے بیرون ملک برطانیہ علاج اور 3 ماہ خاموشی کی آفر کی گئی مگر عمراں خان نے انکار کردیا۔ عظمی اور نورین بھی قائل کرتی رہیں مگر اڈیالہ کے اندر عمران خان اور اڈیالہ کے باہر، علیمہ خان انکاری تھیں 6 ماہ مزید گزر گئے، عمران خان کو تین سے چار مرتبہ اڈیالہ سے پمز لایا جاتا رہا۔ بینائی کی صورتحال تو بہتر ہوئی مگر قید تنہائی جوکہ ذہنی اور نفسیاتی تشدد تھا اس سے ائنگزائٹی اور بلڈ پریشر کے مسائل بڑھ گئے اس دوران 8 اپریل 2026 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر سلمان صفدر کو دوبارہ عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملی۔ اس مرتبہ ملاقات قانونی معاملات، خصوصاً القادر ٹرسٹ اور متعلقہ مقدمات کے حوالے سے مشاورت کے لیے ہوئی اور تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی۔ یاد رہے عمران خان نے عظمی خان کو ملاقاتوں میں بتایا تھا کہ یہ مجھے توڑنے کے لئے ہر حربہ آزما رہے ہیں، نئے کیسز بنا کر، میری صحت کے مسائل سے تمہیں میری فیملی بہنوں کو ڈرا کر مجھے کمزور کرنا چاہتے ہیں مگر میں ڈیل نہیں کرونگا اور علیمہ خان تک یہ پیغام پہنچانے کا بھی کہا، عظمی نے پیغام تو پہنچا دیا مگر بھائی کی محبت میں نورین سمیت خود اس بات کی قائل تھیں کہ عمران خان کو کسی نہ کسی طرح باہر آنا چاہیئے، علیمہ کا اپنا موقف تھا، ان کی اپنی محبت تھی، راستہ الگ تھا۔ اسی دوران فیصلہ سازوں نے عدلیہ کا محاذ فتح کرلیا، بظاہر اپنے بندے لگالئے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ میں بھی اہم ترین تعیناتیاں ہوگئیں۔ 2029 تک فیصلہ سازوں نے خود کو سیو کرلیا۔ وجہ خوف تھا کہ عمران خان آگیا تو نہیں چھوڑے گا اسی دوران پتہ چلا کہ امریکی ایوان نمائندگان میں ایک بل پاکستانی ڈیموکریسی ایکٹ کے نام سے آیا تھا۔ اس میں عمران خان اور سیاسی قیدیوں کا ذکر تھا اور پاکستان کی موجودہ عسکری اور سیاسی قیادت پر پابندیوں کی بات کی گئی تھی۔ یہ بل بحث کے لئے خارجی اور دفاعی کمیٹیوں کے پاس چلا گیا تھا۔ امریکی سفارتی ذارئع نے بتایا کہ اندر ٹرمپ پر دباو بڑھ رہا ہے۔ ایران سے پاکستان نے امریکہ کو وہ حاصل نہیں کرکے دیا جو امریکہ کی خواہش تھی۔ عمران خان کے نام کو جیسے پاکستان کی مقتدرہ اور روایتی سیاسی جماعتیں ن لیگ پیپلز پارٹی ایک دوسرے کو بلیک میل کرنے کے لئے استعمال کرتی رہیں، وہی کام اب امریکی فیصلہ ساز اور پاکستانی فیصلہ ساز کر رہے تھے یہ ذہن میں رہے کہ کچھ عرصے سے امریکی اسٹیبلشمنٹ کا بدلتا رویہ، سفارتی، معاشی، سیکورٹی مسائل، ۔۔ معاشی، سیاسی عدم استحکام، پاکستان کے معروضی حالات یوں پاکستان فیصلہ سازوں کی مجبوریاں بڑھ گئیں۔ سسٹم کی ناکامی کا بیان، 28 ویں ترمیم کی کوششیں، محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی سے ملاقاتیں اور پھر لانگ مارچ کے لئے 52 دن لمبی تاریخ ایک ہی پیٹرن کی جانب اشارہ کر رہی تھیں دوسری طرف اگست کے مہینے کے آغاز پر عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبریں سامنے آنا شروع ہوئیں جو بعد میں درست ثابت ہوئیں۔ آئینی عدالت میں بشری بی بی کی رہائی کا کیس، سپریم کورٹ میں عمران خان کے کیسز۔۔۔۔اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی فیملی اور پی ٹی آئی کو گرین سگنل دینا شروع کردیے ۔ اس دوران بشری بی بی کی فیملی سے بشری بی بی کی مسلسل ملاقاتیں کروائی گئیں۔ اور ان ملاقاتوں کے بعد عمران خان اور بشری بی بی کی کانفرنس روم میں لمبی لمبی ملاقاتیں کروائیں گئیں۔ عمران خان کے ساتھ ساتھ بشری بی بی بھی صحت کے مسائل کا شکار تھیں۔ مگر شوہر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہیں۔ مگر پھر اس ساری صورتحال میں اس وقت بڑا ٹوسٹ ایا جب بشری بی بی نے بھی عمران خان کو اس بات پر قائل کرنا شروع کردیا کہ آپ کی صحت خراب ہے، چند ہفتوں ہی کے لئے سہی ، علاج کے لئے اسپتال پھر بنی گالہ شفٹ ہوجائیں۔ دس ماہ سے آپ کا کوئی بیان عوام تک نہیں پہنچا، ایک دو ماہ اور سہی۔ آپ صحت کا خیال کریں عمران خان نے لندن جلا وطنی کی طرح بنی گالہ نظر بندی کی آفر بھی ماننے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ کپتان بشری بی بی کی آخری ملاقات میں عمران خان کے اس انکار کی آڈیو، فیصلہ سازوں تک بھی پہنچی ۔ اب یہ آڈیو محفوظ ہاتھوں میں ہے بریک تھرو اس وقت ہوا جب 18 اگست کے سپریم کورٹ کیس سے پہلے 17 اگست کو عمران خان کی 2 بہنوں عظمی خان اور نورین خان نے علیمہ خان کو منا لیا کہ ہم عمران خان کا کوئی سیاسی پیغام میڈیا تک نہیں پہنچائیں گے۔ پارٹی قیادت تو پہلے ہی یہ بات مان چکی تھی، عظمی، نورین بھی مان چکی تھیں، بشری بی بی بھی قائل ہوچکی تھیں، بشری بی بی کی فیملی بھی کوئی میڈیا ٹالک نہ کرنے پر راضی تھی۔ اب علیمہ خان کو بھی منا لیا گیا، ظاہر سی بات ہے عمران خان تو راضی نہیں ہوئے کہ وہ میڈیا یا عوام تک بیان نہیں پہنچائیں گے یا عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ ، حکومت پر تنقید نہیں کرینگے۔ مگر جب ان کو اسپتال میں سیکورٹی میں رکھا جائے گا۔ نہ میڈیا ہوگا اور نہ عوام تو بھلا عمران خان کس سے بات کرینگے اور کیسے پیغام باہر پہنچے گا اور کیسے عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ یا حکومت پر تنقید ہوگی عمران خان اگر بات کرینگے بھی تو ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عظمی سے۔۔۔۔ یا پھر علیمہ اور نورین سے۔۔۔ مگر وہ تو میڈیا ٹالک نہ کرنے پر راضی ہیں۔ پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، خیبر پختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی دونوں راضی کے اس معاملے پر کوئی میڈیا ٹالک نہیں ہوگی میری معلومات کے مطابق، جوکچھ گزشتہ دن چند دنوں میں پی ٹی آئی قیادت، وکلا، بہنوں اور حکومت فیصلہ سازوں اور عدلیہ کے دمریان جوکچھ ہوا اس کا 1 فیصد علم بھی عمران خان کو نہیں آج کی ملاقات میں نورین خان نے عمران خان کو صرف اتنا بتایا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق آپ کی صحت کے مسائل کی وجہ سے آپ کو 1 ماہ کے لئے اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ آگے کیا ہوگا یہ ابھی ہونا باقی ہے عمران خان آج بھی اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑا ہے، اس نے کوئی ڈیل نہیں کی ۔ میری معلومات کے مطابق ، گزشتہ 4 برسوں میں ، اس کی قید سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ان تین برسوں میں، عمران خان سے 19 بار رابطے کئے گئے،،، ڈیل کے لئے۔۔ جی ہاں پورے گن کر 19بار رابطے پارٹی رہنما، اہل خانہ، وکلا، سیاست دانوں، جرنیلوں، میڈیا پرسنز، کھلاڑیوں، غیر ملکی پی ٹی آئی رہنماوں، دوستوں سب کے ذریعے رابطہ کہا گیا مگر عمران خان نے کہا کہ نو ڈیل ۔ جیل کاٹوں گا۔ نہ جلاو طنی نہ نظر بندی کچھ قبول نہیں، اس لئے آج بھی کہوں گا کہ ۔۔۔۔۔ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان ایک بات ذہن میں رہے کہ اس تحریر میں موجود تمام معلومات، ڈیلز کے لئے رابطے اور پیغامات، عمران خان کے جواب،،،،، سب کسی نی کسی طریقے سے گزشتہ کچھ عرصے سے میں یوٹیوب پر اپنے وی لاگز اور ٹویٹر اپر اپنے ٹویٹس کے ذریعے آپ تک پہنچا چکا ہوں۔ اور بدلے میں فیاض راجہ لمبی لمبی چھوڑنے والے صحافی کا اعزاز بھی حاصل کرچکا ہوں اور ساتھ میں یہ کلمات بھی۔ "فیاض راجہ کے تھمب نیل ایسے ہوتے ہیں، جھوٹ بولتا ہے، لمبی لمبی چھوڑتا ہے۔ پوری دنیا کچھ اور بات کرتی ہے فیاض راجہ کی فرضی دنیا کچھ اور ہے۔ یہ ٹاوٹ ہے، یہ ایجنٹ ہے وغیرہ وغیرہ" اللہ کا شکر ہے کہ مزدور صحافی ہوں،25 برس سے صحافت میرا پیشہ ہے، آنکھیں اور کان کھلے رکھتا ہوں، تاریخ پڑھتا ہوں، پھر حال کا تجزیہ کرتا ہوں۔۔ کسی کا ایک ٹکے کا روادار بھی نہیں۔ الحمد اللہ اور ہاں بڑے بڑے طرم خان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی آج ایک بار پھر گالیاں کھانے اور الزامات سننے کو تیار ہوں۔ مگر میں خوش ہوں کہ پاکستان آج آگے بڑھا ہے۔ راستے نکلیں گے انشا اللہ پی ٹی آئی کے کروڑوں ووٹرز کو بالخصوص اور پاکستان کے 25 کروڑ عوم کو بالعموم عمران خان کی 1 ماہ کی رہائی مبارک ہو۔ آگے بھی اللہ بہتر کرے گا انشا اللہ
53
147
8
920
129,049
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
Safed Sagar was a Safed Jhoot. Indians can only make fools of themselves through asinine and childish story making.
17
4
1
113
8,846
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
Its better than Top Gun track beacuse Pakistan Air Force actually shot down Soviet and its Puppet Afghan Regime jets in 80s including Russian future Vice President Alexander Rutskoy while Top Gun was only a fictional Hollywood movie.
The best aviation song in the world after 'danger zone' from top gun.
2
23
106
3,899
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
They made a 13 min short movie on Argentina's failed robbery attempt vs Spain 😭😭😭😭😭😭
2,214
52,321
3,100
290,884
6,424,820
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨 ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔ وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔ کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔ دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔ کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟ اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
114
3,706
79
9,604
981,032
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
انڈیا میں پابندی کی شکار ستلج فلم پوری کی پوری ایکس پر بھی کسی نے لگا دی ہے۔۔👇👇👇 مجھے نہیں پتا تھا کہ ایکس پر مووی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔۔
160
5,278
110
12,888
829,202
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
Athar Kazi’s facial expressions says it all ;)
3
44
1
258
8,346
Falcon A Goraya(7-0) 🇵🇰 retweeted
In May 2025 something belonging to Indian Airforce fell in Khroat Jammu. 😂
22
101
5
495
17,349