Kasim soomro retweeted
ھيلو سنڌ ڊاٽ ڪام سنڌي او سي آر ماڊل اوپن سورس ڪري ڇڏيو آھي. اسپيسي واندا گٽ ھب تي ڪوڊ چيڪ ڪري پنھنجو شڪ لاهي سگھن ٿا، ۽ جن کان لکين رپيا خرچ ڪري بہ اھو نہ ٺھي سگھيو، اھي بنا ڪريڊٽ جي ھن کي استعمال ڪري پنھنجو ڪم هلائي سگھن ٿا!
github.com/Hellosindh/sindhi…
Kasim soomro retweeted
Strongly condemn the illegal detention of Maulana Fazl Rehman, Restricting a political leader’s movement, sealing roads around his house, and stopping him from speaking is not governance. It is pressure. The Constitution protects the right to move and to assemble. Arresting workers and sealing shops to stop a public meeting only deepens the confrontation.
Political differences are settled in the Assembly and in public debate, not by police blockades.
Kasim soomro retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کے حکم پر سندھ مکمل طور بند ہے ۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Kasim soomro retweeted
سپر ہائی وے حیدرآباد بند
ٹھٹھہ کراچی ہائی وے بند
ٹھٹھہ کوٹری شاہراہ بند
کوٹری جامشورو پھاٹک بند
جیکب آباد بارڈر بند
سکھر پنجاب موٹروے بند
یہاں تک کہ جامشورو سے حیدرآباد انٹرچینج بند!
اور یہ صرف سندھ کی صورتحال ہے، باقی مُلک کا آپ بتائیں!
#مولانا_فضل_الرحمٰن
Kasim soomro retweeted
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان….
Kasim soomro retweeted
بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے کیونکہ مجھے تو پہلے ہی لگ رہا تھا جیسے آج کل سب ملکوں کے حالات چل رہے ہیں یہی سب کچھ ہونا تھا....🥲🙂
We support full devolution of financial, administrative & political powers to grassroot but division of Sindh is a red line.
The solution is not breaking sindh it is empowering sindh an empowered mayor, strong local government, and a fair NFC award
سندھ کی قوم پرست جماعتیں نچلی سطح پر مالی، انتظامی اور سیاسی اختیارات کی منتقلی کی حمایتی تو ہیں، لیکن سندھ کی تقسیم بظاہر اُن کے لیے ناقابل قبول تجویز ہے۔
bbc.in/4tkWimI
16
Kasim soomro retweeted
سندھ کی قوم پرست جماعتیں نچلی سطح پر مالی، انتظامی اور سیاسی اختیارات کی منتقلی کی حمایتی تو ہیں، لیکن سندھ کی تقسیم بظاہر اُن کے لیے ناقابل قبول تجویز ہے۔
bbc.in/4tkWimI
Kasim soomro retweeted
آج کی جمہوریت مارشل لاء سے بدتر ۔ دستوری حقوق کی تلاش جاری ۔عدالتوں سے ناامیدی
Kasim soomro retweeted
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان 😂
Kasim soomro retweeted
🚨🚨
مُنہ پر داڑھی رکھ کر خواتین پر حملے اور خود کو بلوچ بھی ماننا۔۔ بےشرم اور نیچ لوگوں کی ذہنیت۔۔ سردار تو چھوڑیئے عام بلوچ بھی خواتین کو لے کر اتنا نیچ نہیں ہوتا!
Kasim soomro retweeted
ایسے تو اُس فرمان کی تبدیلی سے بنگلہ دیش پھر سے پاکستان بھی بن سکتا ہے۔
1973 کے آئین کے بعد 1970 کا فرمان کیا بیچتا ہے؟
Kasim soomro retweeted
What happened in the past was Qaabza. yet you shamelessly cite it as an argument.
Sunein aur Sharam karein 😊
Kasim soomro retweeted
تحریک انصاف کے ماننے اور چاہنے والو، ہوشیار باش!
کہیں تحریک انصاف کے ساتھ کوئی واردات نہ ہو جائے۔
ایک حقیرانہ مشورہ! تحریک انصاف کے کارکنوں کی رہنمائی کے لیے ضروری ہے کہ جب تک عمران خان کا باقاعدہ، مستند اور تصدیق شدہ ویڈیو پیغام سامنے نہ آ جائے، کسی ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے منصوبے کو چمٹے سے بھی نہ اٹھائیں۔ کسی کی اس بات پر یقین نہ کریں کہ نئے صوبوں کا قیام پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ ہے یا عمران خان نے یہ معاملہ پارٹی قیادت پر چھوڑ رکھا ہے۔ ایسے کسی دعوے یا تجویز کو عمران خان کے براہِ راست ویڈیو پیغام سے مشروط رکھیں۔
خدشہ ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت ریاست کے آگے ڈھیر ہونے جا رہی ہے؟
عام حالات میں ریفرنڈم اور نئے صوبوں کے قیام کی تجویز میں کوئی قباحت نہیں، بلکہ یہ عوامی سہولت اور انتظامی بہتری کا ذریعہ بن سکتی ہے، لیکن جب نیتیں مشکوک ہوں تو حلال شے بھی مکروہ ہو جاتی ہے۔
اگر تحریک انصاف نے دھونس اور دھاندلی کے ذریعے کرائے جانے والے کسی ایسے ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے منصوبے کی حمایت کی جو بدنیتی پر مبنی ہو تو پہلے سے جاری سیاسی بحران مزید سنگین ہو جائے گا اور ملک انتشار و عدم استحکام کی نئی دلدل میں دھنس سکتا ہے۔ ایسی صورت میں کارکنوں کے ذہنوں میں یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ کیا عمران خان کو اعتماد میں لیا گیا ہے؟ کیا ان کے کارکنوں اور حامیوں کے ساتھ کوئی دھوکا تو نہیں ہو رہا؟ خدشہ ہے کہ اگر تحریک انصاف کی قیادت نے موجودہ لرزہ براندام ہائبرڈ نظام کو اپنا کندھا فراہم کیا تو وہ اپنے سیاسی منصب اور کارکنوں کے اعتماد کا حق ادا کرنے میں ناکام رہے گی۔
اس وقت اصل بحث نئے صوبوں کے قیام کی نہیں بلکہ اس منصوبے کے پس پردہ عزائم اور نیتوں کی ہے۔ خدشہ ہے کہ صوبوں کے قیام کی آڑ میں سیاسی جماعتوں کو مزید کمزور کرنے کی واردات کی جا رہی ہے، تاکہ تاحدِ نگاہ پھیلے ہوئے ہائبرڈ نظام کو درپیش ہر ممکن سیاسی چیلنج کا راستہ ہمیشہ کے لیے مسدود کیا جا سکے۔
Kasim soomro retweeted
سنڌ جي وحدت لاءِ ڪو بہ احتجاج هجي شامل ٿيڻ اسان مٿان ذميواري آهي، شامل نٿا ٿي سگهو سوشل ميڊيا تي احتجاج جي ڀرپور حمايت ڪريو سنڌ مٿان ٿيندڙ يلغار جو مقابلو حڪمت عملي ۽ بهادري سان ڪرڻ جي ضرورت آهي هر وک هر آواز 29 نومبر احتجاج لاء هجڻ گهرجي
Kasim soomro retweeted
سندھیوں نے آپ کو ویلکم کیا، آپ کو جگہ دی، آپ اس کے تقسیم کی بات کرتے ہیں؟ تقسیم پنجاب کی ہوسکتی ہے، کی پی میں ہو سکتی ہے، سندھ کی تقسیم ممکن نہیں: ایاز امیر
#SindhIsOne























