
@altafhussain_90 @Officialmqm https://teapawt.net/t.co/rsPDVBfYcj
Hyderabad
Joined November 2010
- Tweets82.8K
- Following1.5K
- Followers1.5K
- Likes85.3K
khalidjafri retweeted
عظیم لیڈر ۔عظیم قائد ۔عظیم رہنما ۔
جناب الطاف حسین بھائی ۔۔
بہت جلدی انشاءﷲ ۔۔
اپنی فکری نشست 500 ویں مکمل کرنے والے ہیں ۔۔
@AltafHussain_90
@AwazEHaq90
@OfficialMQM
@OfficialAPMSO_
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
وفاپرستوں کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگائے گئےانقلابی نعروں والے پوسٹرز کا عکس
جئیے الطاف
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
khalidjafri retweeted
LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
ملیر سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے کی جانے والی چاکنگ کا عکس
جئیے الطاف
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
khalidjafri retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
وفاپرستوں کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگائے گئےانقلابی نعروں والے پوسٹرز کا عکس.
2/2
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
khalidjafri retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
وفاپرستوں کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگائے گئےانقلابی نعروں والے پوسٹرز کا عکس.
1/1
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
khalidjafri retweeted
🎬 ایک تاریخی سفر، علم و شعور کے نئے افق اور 500 لیکچرز کا سنگِ میل!
قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے علمی، فکری، تاریخی اور سیاسی موضوعات پر مشتمل لیکچرز کا سلسلہ 500 کے تاریخی سنگِ میل کے قریب پہنچ رہا ہے۔
اس علمی و تاریخی سفر کی جھلکیاں سمیٹے APMSO Production کی خصوصی ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔
عوام سے خصوصی دعوت ہے کہ اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کریں اور قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے TikTok اور YouTube پر موجود لیکچرز، تاریخی تقاریر اور مختلف موضوعات پر گفتگو سے آگاہی حاصل کریں۔
🎥 دیکھیے، جانیے اور اپنی رائے کا اظہار کیجیے!
#AltafHussain #APMSO #500Lectures
khalidjafri retweeted
کراچی یونیورسٹی کے ایک نوجوان طالب علم رہنما سے پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے قائد بننے تک کا سفر!
یہ داستان ہے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی ایک ایسی سیاسی جدوجہد کی جس نے کراچی کی گلیوں سے جنم لیا نوجوانوں کو متحرک کیا اور ایک منظم عوامی تحریک کی شکل اختیار کی۔
khalidjafri retweeted
الطاف حسین بھائی اور اصل ایم کیو ایم کی جڑیں عوام میں موجود ہیں۔ الطاف حسین بھائی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ الطاف حسین بھائی پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں۔
ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیشِ نظر اس وقت پاکستان کو سیاسی محاذ آرائی اور انتقام کے بجائے قومی مفاہمت، اتحاد اور استحکام کی اشد ضرورت ہے۔
@AltafHussain_90
@AwazEhaq90
@OfficialMQM
@HassanNisar
@ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi @ShazadAkbar
@OfficialDGISPR
khalidjafri retweeted
جموں وکشمیر میں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے معصوم کشمیریوں پر سیکوریٹی فورسزکی فائرنگ سے متعدد بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے واقعات قابل مذمت ہیں۔
#RightMovementAJk
کشمیری عوام گزشتہ کئی مہینوں سے راولاکوٹ میں پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں،وہ صرف اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن ان کے جائز مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے ان پرگولیاں چلائی جارہی ہیں،ان کوخون میں نہلایا جارہا ہے، ان کے گھروں کوآگ لگائی جارہی ہے۔ دوروزقبل بھی جموں وکشمیرمیں بیدریغ گولیاں چلائی گئی ہیں جن کے نتیجے میں کئی بے گناہ کشمیری شہید اورمتعددزخمی ہوئے ہیں۔ یہ ظلم ہے او ر میں اس ظلم کی مذمت کرتا ہوں۔ ہم پر بھی اس طرح کے بہت ظلم ڈھائے گئے ہیں، مظلوم کشمیری عوام ہمارے بھائی ہیں اورہم ان کے درد کومحسوس کرسکتے ہیں۔
میں حکمرانوں سے یہی کہوں گا کہ خدارا کشمیری عوام پر گولیاں چلانے اوران پر ظلم وستم ڈھانے کے بجائے ان کے جائزمطالبات پر توجہ دی جائے،انہیں ان کے تمام بنیادی حقوق دیے جائیں، انہیں دیوار سے نہ لگایا جائے۔ میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر تمام کشمیریوں سے دلی تعزیت وہمدردی اور مکمل یکجہتی کااظہارکرتاہوں۔
الطاف حسین
7 نومبر2026ء
khalidjafri retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
اہلیانِ کراچی
بے آواز عوام کی یہ آواز ہے
کہ @AltafHussain_90
بھائی پر لگی غیر قانونی غیر آئینی غیر جہموری پابندی فوری طور پر ختم کی جائے
اہلیانِ کراچی
ایم کیو ایم کے لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے
khalidjafri retweeted
پاکستان کو انتقام کی سیاست کی نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے۔ سیاسی جماعتوں پر پابندی اور توڑنے کی پالیسی ترک کی جائے ۔
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین پر عائد غیرآئینی پابندی ختم کی جائے۔
کنوینر رابطہ کمیٹی مصطفےٰ عزیزآبادی کا وڈیو لاگ
#LiftBanOnAltafHussain
khalidjafri retweeted
کراچی اور حیدرآباد میں گیس کی شدید قلت اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ھے - رکن ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی شعیب علی خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شعیب علی خان نے ایک بیان میں کہا ھے کے کراچی اور حیدرآباد کے عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، اوپر سے گیس کی مصنوعی قلت اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ سردیاں شروع ہونے سے قبل ہی گیس کی فراہمی کو تین گھنٹہ سے کم کر کے ڈھائی گھنٹہ کر دیا گیا ھے اور حقیقتن وہ صرف دو گھنٹے ہی دستیاب ھے یہ سراسر ظلم ہے۔
حکومتی ادارے اور متعلقہ کمپنیاں اس نااہلی کو فی الفور ختم کریں اور گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں، ورنہ عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوں گے۔


























