MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm) header
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm) profile picture
Joined April 2023
Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)Photo by MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE (@HydMqm)
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
الطاف حسین بھائی اور اصل ایم کیو ایم کی جڑیں عوام میں موجود ہیں۔ الطاف حسین بھائی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ الطاف حسین بھائی پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں۔ ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیشِ نظر اس وقت پاکستان کو سیاسی محاذ آرائی اور انتقام کے بجائے قومی مفاہمت، اتحاد اور استحکام کی اشد ضرورت ہے۔ @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM  @HassanNisar  @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO  @nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi  @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro  @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1  @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider @soldierspeaks  @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi  @ShazadAkbar @OfficialDGISPR
8
57
2
81
531
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
2
3
43
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
#LiftBanOnAltafHussain بجا کہے جسے عالم اُسے بجا سمجھو زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو۔۔۔!!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialDGISPR @OfficialMQM
🤖 Made with AI
5
8
73
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
“کراچی کا مقدمہ” ہاشم اعظم بھائی کا آرٹیکل ہفت روزہ کراچی ٹائمز میں شائع ہوا ہے۔ پاکستان کی معاشی شہ رگ کو کب تک اِس کے جائز حقوق سے محروم رکھا جائے گا کراچی پکارے الطاف الطاف @AltafHussain_90 ہاشم اعظم 👇👇👇 #LiftBanOnAltafHussain
18
35
250
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے TikTok پر 500 لیکچر مکمل ہونے جا رہے ہیں
4
7
69
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
2/2 اس گورنرراج کے خلاف PTIکےلیڈروں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہےجو میدان عمل میں آکراس غیرجمہوری عمل کے خلاف مزاحمت کی بات کرے، مزاحمت کامطلب ہتھیاراٹھانا نہیں ہوتابلکہ پرامن جمہوری احتجاج اوراحتجاجاً گرفتاریاں دینا بھی ہوتا ہے۔ جب آپ احتجاجی جلسہ،جلوس یاہڑتال کریں گے تو یہ احتجاج کے یہ سارےطریقے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، پاکستان کاآئین ہرشہری کو آزادی اظہاراور جلسہ جلوس کاحق دیتا ہے۔  جب ریاست کسی بھی جماعت کے خلاف کوئی ایکشن کرتی ہے تواس پر ملک دشمنی، غداری اوردہشت گردی کےالزامات لگاتی ہے اوراحتجاجی مظاہرےکرنے والوں کےخلاف جھوٹےمقدمات کرکےانہیں پابند سلاسل کردیتی ہےاسی وجہ سے پنجاب کےعوام حکومتی مظالم کےخلاف میدان عمل میں نہیں نکلےکیونکہ گزشتہ تین برسوں سے پنجاب کےعوام کو بھی یہ تجربہ ہواہے کہ کس طرح قانون نافذ کرنے والےادارےگھروں کے دروازے توڑکر، سیڑھیاں لگاکر زبردستی گھستے ہیں، اگرمطلوبہ شخص روپوش یا جلاوطن ہو تو اس کے نہ ملنے پر ان کےوالد، بھائی،بیٹے کوگرفتارکرلیتے ہیں،اہل خانہ سے بدسلوکی کرتے ہیں حتیٰ کہ خواتین اوربچوں تک نہیں بخشا جاتا۔ دنیا کاکوئی قانون یہ اجازت نہیں دیتا کہ کسی ایک شخص کی غلطی کی سزا ا س کےگھروالوں کو دی جائے۔ اب پنجاب کےلوگوں کومعلوم ہورہاہے کہ ظلم کس کوکہتے ہیں،پہلے MQMکے کارکنوں یا بلوچوں کو جبری لاپتہ کیاجاتا تھا تو پنجاب کی جماعتوں کے رہنما کہتے تھے کہ ”کچھ تو کیاہوگاجب ہی فوج، رینجرز اورپولیس نے ایسا کیاہے“ کسی سیاسی کارکن کوماورائےعدالت قتل کردیاجاتاتھا تو کہتے تھےکہ ”کچھ توکیاہوگا ورنہ ادارے پاگل نہیں کہ اس طرح کا عمل کریں“ MQMکے کارکنوں کے گھروں پر رینجرز اورپولیس کے اہلکار اہل خانہ سے بدسلوکی کرتے، چادروچہاردیواری کاتقدس پامال کرتے تو کہتے تھےکہ ان گھروں میں دہشت گردچھپے ہوں گے جبھی رینجرز اورپولیس نے چھاپے مارے ہیں۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے اپنی جان بچانے یا گرفتاری سے بچنے کیلئےامریکہ، کینیڈا، برطانیہ، یورپی ممالک یا مڈل ایسٹ جلاوطن ہوئےاورانہوں نے بیرون ملک حکومتی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے توان کی تصویریں کھینچ کر، نادرا کے ذریعے پاکستان میں ان کے گھروں کےپتے نکال کران کے گھروں پر چھاپے مارےگئےاوراہل خانہ کوہراساں کیاگیا کہ تمہارے والد، بھائی یا بیٹے پی ٹی آئی کےمظاہرے میں شریک ہوتے ہیں ،PTIکے لیڈروں کی اکثریت کمپرومائز ہوگئی، باقی جیلوں میں اسیر ہیں تو اب عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے گمنام کارکنوں، Gen Z اورMillennials کو ہی آوازاٹھانی پڑے گی۔  PTIکے گمنام کارکنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ تحریکوں میں کیاکیامشکلات پیش آتی ہیں، کن کن خطرناک مراحل  سے گزرناپڑتا ہے، اورآگ وخون کے دریاعبورکرنے پڑتے ہیں اسی لئے انہیں ہوشمندی اوردانشمندی سے غورکرنا چاہیے کہ جبرکے اس ماحول میں مزاحمت کس طرح جاری رکھی جاسکتی ہے، کس طرح جلسے جلوس اوراحتجاجی مظاہرے کیے جاسکتے ہیں اس کے کئی طریقے موجود ہیں۔جولوگ یہ سمجھتے ہیں کہ احتجاجی تحریک چلائیں گے تو ان پر مقدمات بن جائیں گے اورانہیں جیلوں میں قید کردیا جائے گا تو پھر وہ عمران خان صاحب کواللہ تعالیٰ کے حوالے کردیں اوراپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر عمران خان کی رہائی کیلئے دعائیں کرتے رہیں جیسا کہ ان کی کمپرومائزقیادت انہیں درس دیتی رہی ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے اپنے اپنے گھروں پراذانیں دیں اور دعائیں کریں۔   نظریاتی کارکنان کو غورکرنا چاہیے کہ بغیرجدوجہد اورقربانیوں کے کوئی بھی تحریک کامیاب نہیں ہوتی ہے، جب انسان نے پیروں پر کھڑے ہوکر چلنا شروع کیاتو اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا،پھرانسان نے آگ، اوزار اور برتن کس طرح بنائے ہوں گے جبکہ اس زمانے میں کوئی چیزدستیاب نہیں تھی۔آج ہرچیزدستیاب ہے،ملک بھرمیں پی ٹی آئی کے کارکنان بہت بڑی تعداد میں ہیں اگروہ ہرعلاقے میں مزاحتمی تحریک کاآغاز کریں اورثابت قدمی سے یہ جدوجہد ایک ماہ تک جاری رکھیں توبڑی سے بڑی طاقت بھی ہتھیارڈال دے گی۔ تحریکوں میں غداری کاعمل ہوتارہا ہے، تاریخ میں میرجعفراورمیرصادق کے نام غداری کی علامت بن چکے ہیں، غداری کاعمل کوئی نئی بات نہیں ہوتی،انسانی تاریخ میں ہرتحریک میں شامل لوگوں نے غداری کی، حتیٰ کہ حضوراکرم ؐ کی جدوجہد میں شامل لوگوں نے بھی غداری کاعمل کیا اور منافقین کے سردار عبداللہ بن ابئی نے مسجد ضرار بنالی تھی جسے ڈھانے کا حکم دیاگیا۔ انقلابی تحریکوں میں چھاپے گرفتاری، اسیری، روپوشی، جلاوطنی، جبروتشدد اورجان ومال کی قربانیاں کاسامنا کرنا پڑتا لہٰذا نظریاتی تحریکوں کے کارکنان کو اپنے دل سے خوف اورڈر کو نکالنا ہوگا اورانقلابی تحریکوں کی تاریخ کامطالعہ کرکے اپنی جدوجہد کو جاری رکھنا چاہیے۔ الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 493ویں فکری نشست سے خطاب یکم نومبر2026ء
3
105
2
149
1,107
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
پاکستان کو انتقام کی سیاست کی نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے۔ سیاسی جماعتوں پر پابندی اور توڑنے کی پالیسی ترک کی جائے ۔ ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین پر عائد غیرآئینی پابندی ختم کی جائے۔ کنوینر رابطہ کمیٹی مصطفےٰ عزیزآبادی کا وڈیو لاگ #LiftBanOnAltafHussain
15
115
1
170
2,073
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن نسیم بھائی کی والدہ اللہّ رکھی اور ساؤتھ افریقہ COC کے رکن راشد بھائی کے چھوٹے بھائی خالد حسین کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
1
27
42
1,646
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
برنس روڈ کے رہائشیوں کو اعتماد میں لیے بغیر سڑک اور گلیاں بند کرنے کا منصوبہ قابلِ مذمت ہے، سید محمد ذکی رہائشیوں کے تحفظات دور کیے بغیر منصوبے پر عمل درآمد نہ کیا جائے، سید محمد ذکی رُکن ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید محمد ذکی نے برنس روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کرکے اور اطراف کی گلیوں کو بلاک کرکے فوڈ واک اسٹریٹ بنانے کے مجوزہ منصوبے پر مقامی رہائشیوں کے تحفظات کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے اصل اسٹیک ہولڈرز، یعنی وہاں کے مکینوں کو اعتماد میں لیے بغیر ان کی روزمرہ زندگی متاثر کرنے والے فیصلے مسلط کرنا قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ برنس روڈ ہزاروں شہریوں کا رہائشی علاقہ بھی ہے۔ مرکزی سڑک اور گلیوں کی بندش سے مکینوں کی گھروں تک آمدورفت، بچوں کی تعلیمی اداروں تک رسائی، بزرگوں اور مریضوں کی نقل و حرکت سمیت روزمرہ ضروریات کی تکمیل شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بالخصوص ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور دیگر ہنگامی خدمات کی رسائی میں کسی قسم کی رکاوٹ سنگین نتائج پیدا کرسکتی ہے۔ سید محمد ذکی نے کہا کہ علاقے کی رونق اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ضروری ہے کہ رہائشیوں کے بنیادی حقوق، سکون اور آمدورفت کی سہولت کو بھی یقینی بنایا جائے۔ شہریوں کی مشکلات بڑھانے والا کوئی بھی منصوبہ ان کی مشاورت اور تحفظات کے ازالے کے بغیر قابلِ قبول نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے حکومتِ سندھ اور متعلقہ انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مجوزہ منصوبے پر عمل درآمد فوری طور پر مؤخر کرکے اس پر نظرِ ثانی کی جائے، مقامی رہائشیوں اور ان کے نمائندوں کو مشاورتی عمل میں شامل کیا جائے اور ان کے تحفظات دور کیے بغیر سڑک یا گلیوں کی بندش کا کوئی اقدام نہ کیا جائے۔ •••••
2
47
79
4,034
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے TikTok پر 500 لیکچر مکمل ہونے جا رہے ہیں
10
19
84
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
#کچھ_تو_کیا_ہوگا انسان کو یاد رکھناچاہیے مکافاتِ عمل اسی دنیامیں ہوتاہے اور یہ بڑا بےرحم ہوتاہے۔ہماری فطرت میں نہیں کہ کسی کے آنسوؤں پہ خوش ہوں پر میری قوم کے گھروں سےہزاروں لاشےاٹھےاور آپ اُس وقت متحدہ قومی موؤمنٹ پرجاری ظلم و بربریت کو جائزاور اُس کے کارکنان کو دہشت گرد قراردیتےتھے۔ یاد آیا ۔۔؟؟ ؀ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
43
71
793
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے TikTok پر 500 لیکچر مکمل ہونے جا رہے ہیں
3
45
2
81
2,827
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
“کراچی کا مقدمہ” ہاشم اعظم بھائی کا آرٹیکل ہفت روزہ کراچی ٹائمز میں شائع ہوا ہے۔ ہاشم اعظم 👇👇👇
5
7
50
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
بانی و قائد تحریک جناب @AltafHussain_90 بھائی ہر ہفتے میں تین دن جمعہ ہفتہ اور اتوار کو لائیو ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر مختلف موضوعات پر فکری نشتیں کرتے ہیں جئے الطاف حسین بھائی ❤️
20
43
379
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن نسیم بھائی کی والدہ اللہّ رکھی اور ساؤتھ افریقہ COC کے رکن راشد بھائی کے چھوٹے بھائی خالد حسین کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
6
12
99
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
موجودہ سنگین حالات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام اہم پیغام
34
163
7
295
13,826
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
👏
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے TikTok پر 500 لیکچر مکمل ہونے جا رہے ہیں
42
90
3,898
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر کے کارکن اوصاف علی کے سالے عبدالواحید اور کینیڈا ٹورانٹو چیپٹر کے کارکن فیصل بھائی کے بہنوئی محمد اعجاز خان کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
2
2
57
MQM SECTOR (آئ )HYD ZONE retweeted
*وفاپرست ننھی کارکن مصفرہ سلمان کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہار تشویش* *وفاپرست کارکنان وعوام ، مصفرہ سلمان کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، قائد تحریک الطاف حسین*
4
6
32