amna sohaib (@life_solved) header
amna sohaib (@life_solved) profile picture

stand waith imran khan. pakistan zindabad ❤ no DM🙏 اک فقط تجھ سے تغافل نہیں برتا ہم نے ورنہ ہر ذات سے مفرور ہوئے پھرتے ہیں..

New York, USA
Joined April 2022
Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)
Good morning
Smile, it’s Saturday! ☀️ A fresh weekend is here filled with zero alarms, good food, and calm moments. Make today count, or do absolutely nothing at all. You earned it. #SaturdayVibes
2
1
3
149
اپنے محسنوں کو رسواہ کرنا بند کرو #فسطائیت_بند_کرو
1
7
3
91
amna sohaib retweeted
اس ہیش ٹیگ #فسطائیت_بند_کرو کو جوائن کریں اور پاکستان کے جو موجودہ حالات ہیں اس پر آواز اٹھائیں اس وقت پاکستان کے ہر صوبے میں فسطائیت جاری ہے آج عمران خان کے ساتھ انکا پورا خاندان قید میں ہے کشمیر جل رہا ہے آپکی آواز ان کیساتھ اظہار یک جہتی ہوگی جوائن کریں اور ایک آواز بنیں
10
45
8
38
1,082
جب ادارے عوام کے بجائے طاقتوروں کے لیے کام کریں تو فسطائیت خود بخود پیدا ہو جاتی ہے۔ آئین کی بالادستی بحال کرو۔ #فسطائیت_بند_کرو
4
2
101
. میڈیا پر کنٹرول، سوشل میڈیا پر پابندیاں اور آزاد آوازوں کو دبانا فسطائیت کی واضح نشانیاں ہیں۔ #فسطائیت_بند_کرو
3
1
110
طاقت کے زور پر فیصلے کرنا، قانون کو اپنے مطابق موڑنا اور عوام کو خاموش رکھنا فسطائیت ہے۔ پاکستان کو خوف نہیں، انصاف چاہیے۔ #فسطائیت_بند_کرو
3
1
51
2. سوال کرنا جرم بن جائے، تنقید پر مقدمے بنیں اور اختلاف رائے برداشت نہ ہو — یہی فسطائیت کی پہچان ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو @sk_00777 @Hammad_095 @Zoha_201
6
3
105
1. تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے۔ عمران خان اور ان کے خاندان پر ناحق مقدمات فسطائیت کی واضح مثال ہیں۔ پاکستان کو جبر نہیں، آئین چاہیے۔ #فسطائیت_بند_کرو
5
6
119
عمران خان اور ان کا خاندان ناحق قید میں ہیں۔ ہر صوبے میں فسطائیت جاری ہے۔ آواز اٹھاؤ، خاموشی فسطائیت کو مضبوط کرتی ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
8
18
242
م امن چاہتے ہیں، فسطائیت نہیں۔ اس ملک خاص طور پہ کشمیر پہ ظلم بند کرو #فسطائیت_بند_کرو
4
1
85
قانون کی حکمرانی ختم ہو چکی ہے۔ رات کے اندھیرے میں فیصلے، وکلاء کی اغوا، اور سیاسی قیدی — یہ فسطائیت ہے، جمہوریت نہیں۔ تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے۔ #فسطائیت_بند_کرو @sk_00777 @Hammad_095 @Zoha_201
4
3
109
بس بہت ہو گیا۔ اب فسطائیت بند کرو۔ ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چلتا۔ آج نہیں بولے تو کل کوئی بولنے والا نہیں بچے گا۔ #فسطائیت_بند_کرو
6
3
88
تمام اسیران کو رہا کرو۔ عمران خان اور ان کے خاندان کو ناحق قید میں رکھنا فسطائیت ہے۔ پاکستان کو خوف نہیں، انصاف اور آئین چاہیے۔ #فسطائیت_بند_کرو
2
4
3
95
مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت چھینی اور یہاں مودی کے بھائیوں نے پورے پاکستان کا آئین اور عوام کے بنیادی حقوق چھین لیے۔ ظلم کی دونوں شکلیں ایک جیسی ہیں، بس چہرے بدلے ہوئے ہیں۔ @SFatima745 @alliyaiimc @life_solved #فسطائیت_بند_کرو
1
20
10
180
عمران خان کی فیملی کو ذہنی اذیت کی ہر حد سے گزاراجا رہا ہے، لیکن چوبیس کروڑ بھیڑ بکریوں کا ہجوم صرف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ @Smr_pak1 @khansana804 @life_solved #فسطائیت_بند_کرو
17
8
116
عمران خان کی جان کو خطرہ، بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، نورین نیازی، علیمہ خانم اور عظمیٰ خانم کو جیلوں میں ڈالا گیا، مگر ہم سب مصلحت کی چادر اوڑھ کر سو رہے ہیں۔ یہ قوم کی بے حسی کی انتہا ہے۔ @life_solved @tamia_rizwan @Zahidkshinwari #فسطائیت_بند_کرو
19
1
9
144
amna sohaib retweeted
عمران خان کے خاندان کی ثابت قدمی یہ پیغام دیتی ہے کہ مشکل حالات میں بھی حوصلہ اور امید زندہ رکھی جا سکتی ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
20
8
84
راولاکوٹ سے بہت تشویشناک خبریں سامنے آ رہی ہیں۔عمر نزیر کشمیری نے دعویٰ کیا ہے کہ رات کے اس پہر مظاہرین پر شدید کریک ڈاؤن جاری ہے جبکہ فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔مظاہرین سے وابستہ دیگر افراد اور پیجز نے بھی پریشان کن اور تشویش ناک خبریں شئیر کی ہیں۔پاکستانیوں ایک ہو جاؤ نیں تو باری باری مار دیے جاؤ گئے
1
3
6
307
حوصلہ وہی ہے جو مشکل میں ٹوٹنے کے بجائے اور مضبوط ہو جائے۔ عزم وہی ہے جو دباؤ میں جھکنے کے بجائے اور اونچا ہو جائے۔ سارا خاندان ڈٹ گیا ہے — نہ ڈرا، نہ جھکا، نہ ہارا۔ یہ حوصلہ، یہ یکجہتی اور یہ ثابت قدمی ہر اس شخص کے لیے مثال ہے جو حق کے ساتھ کھڑا ہے۔ ڈٹے رہو، تاریخ تمہارے ساتھ ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
71
یہ صرف استقامت نہیں، یہ ایمان، حوصلہ اور یکجہتی کا پیغام ہے۔ مشکلات بڑی ہوں تو عزم بھی بڑا ہوتا ہے۔ جیل، تنہائی یا دباؤ… کوئی چیز اس خاندان کے حوصلے کو توڑ نہیں سکی۔ تاریخ انہی لوگوں کے نام لکھتی ہے جو ڈٹے رہتے ہیں۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
4
7
204