Pinned Tweet
Science is not about values, but truth (more often inaccessible);
Divinity is not about truth, but values (more often impractical);
Religion is valid, if a way to practice values.
What I believe, does'nt matter.
What I practice, is all that matters.
All Too Human retweeted
Rukhsana from Swabi, moved Canada at the age of 16. What a dignified and humble woman! Still speaks beautiful Pashto and shares some truly powerful life lessons. A proud Pashtun, staying connected to her roots and reminding us of the importance of our culture & identity. ❤️
All Too Human retweeted
آج ایک بار پھر صوبہ خیبر پختونخواہ میں گورنر راج نافذ کیا گیا ہے،ایک صوبہ ہے آدھے میں گورنر راج اور آدھے میں ایمرجنسی ہے،دو ہزار سترہ میں جب فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کیا جا رہا تھا تو ہم نے ایک اختلاف رائے کیا تھا کہ فاٹا کے عوام سے پوچھا جائے، لیکن فاٹا کے عوام سے نہیں پوچھا گیا،میاں نواز شریف صاحب کے ذہن میں انضمام فاٹا عوام کے فائدہ میں تھا، آخرکار وہ صوبہ بن گیا اس صوبہ کے پہاڑ اور اس پہاڑوں کے نیچے معدنی ذخائر زخائر وہ صوبہ خیبر پختونخوا کی ملکیت بن گئے، انضمام کے بعد ان تمام ذخائر اور وسائل پر صوبہ کے عوام کا حق ثابت ہو گیا، آج کیا وجہ ہے کہ پورے صوبہ میں گورنر راج نہیں لگایا جا رہا اور صرف قبائلی علاقہ سابق فاٹا اور چار ضلعے صرف یہ بتانے کے لیے،یہ دھوکہ دینے کے لیے قوم کو کہ یہاں تو بدامنی ہے، اگر بدامنی ہی وجہ ہے تو آج کل تو آپ کو کرم ایجنسی اور اورکزئی ایجنسی میں زبردست مار پڑ رہی ہے اس کو کیوں باہر رکھا ہے؟
آپ کی چوری ہم جانتے ہیں، بدامنی کی بات کرتے ہو، دہشت گردی کی بات کرتے ہو، اگر بات بدامنی کی ہے تو بلوچستان کے حالات خیبر پختونخوا سے زیادہ خراب ہیں، اگر گورنر راج اس لیے لگایا جا رہا ہے کہ بدامنی ہے، اگر ایمرجنسی اس لیے لگائی جا رہی ہے کہ بدامنی ہے تو پھر اس کا زیادہ حقدار صوبہ بلوچستان ہے،جہاں اپوزیشن کی حکومت ہو آپ وہاں پر ان کی حکومت کو اڑانے اور وہ فاٹا جس کے ذخائر و وسائل صوبے کا حصہ بن چکے تھے آپ نے ایمرجنسی لگا کر ان کے تمام وسائل کو وفاق کے تابع بنا دیا ہے، کل جس ہاتھ سے آپ نے ان کو کچھ دیا تھا آج دوسرے ہاتھ سے آپ نے واپس چھین لیا ہے۔ یہ ملک تمہاری ملکیت ہے؟ تمہارے باپ دادا کی ملکیت ہے؟ یہ عوام تمہارے نوکر ہیں؟ عوام تمہیں جانور نظر آتے ہیں؟ جیسا چارہ چاہو ان کے سامنے ڈال دو، یاد رکھو! آپ کے اس غیر جمہوری اور جابرانہ اقدام کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔
All Too Human retweeted
ایک ایسے شخص کو پاکستان، اور حکومت پر مسلط کیا گیا ہے جنہیں گھر سے باہر کوئی جانتا بھی نہیں،
وہ محض ایک تھرڈ کلاس ٹی وی چینل کا مالک ہے، اس کے علاوہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔۔۔
Faulty neurons, broken brain circuits -> broken logic
His son was Principal of Aitchison College in the 1960's- responsible for forming the minds of the current punjabi "capitalists and feudalists", his brother's grandson was Principal of Aitchison from 1994-2008 and then 2013-2014. Was educated at the same school. Straight up larp
71
All Too Human retweeted
Your favorite COAS would be so disappointed in you. Dishonoring his legacy so blatantly. Source: theguardian.com/world/2015/f…
All Too Human retweeted
One of the world's most brutal murderers is finally dead.
At 84 years old the former Bosnian Serb general, Ratko Mladić lived way longer than he allowed his tens of thousands of victims.
The more than 7000 Muslim men and boys he had slaughtered in Srebrenica will be his enduring shame.
At least he was tried by an International Criminal Tribunal and found guilty of his enormous crimes of genocide.
I am proud of the work we journalists did in the 90s to document his crimes against humanity, to finally hold him accountable.
Khyber part was a parliamentary gimmick to reach consensus and push real demands under the carpet. It didn't reflect any demand of anyone.
However it worked. That's how compromises work in a democracy. Our authoritarian overlords do not like it; they 're hell bent to destroy it.
A variation of this argument is often used to prove that Hazara is Pakhtun by lineage, and that they only speak Hindko. However, this lineage factor was not enough to convince these Hindko speaking ethnic Pakhtuns to not oppose the name "Pakhtunkhwa". The appendage of "Khyber" in Khyber-Pakhtunkhwa is largely because of the opposition from Hazara.
75
Commitment to truth and to the principles, zeal for precision, passion for rigour.
Lack of all these qualities and prevalence of dishonest, selective hero worship is one of the reasons, Pakistan will never become a democracy.
Imran Khan is standing tall despite three years of solitary prison. Only two leaders hve faced jail so bravely in the political history of Pakistan. Zulfiqar Ali Bhutto was the other leader
1
74
We need a true political leadership.
True political leaders do not have to become municipal administrators themselves.
True leaders are just too good in building efficient systems running everything from municipal services to law and order to economy and foreign relations.
2
65
All Too Human retweeted
5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب عوام کے مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ آمریت نے یہ سمجھا کہ وہ عوام کی آواز دبا دے گی، مگر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور بے شمار جمہوریت پسند کارکنوں کی قربانیوں نے یہ ثابت کیا کہ حق اور عوامی حاکمیت کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔
آج، 49 برس بعد بھی ہمارا عزم وہی ہے کہ آئین کی بالادستی، ووٹ کے تقدس، پارلیمانی جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ شہداء کی قربانیوں کا حقیقی خراج یہی ہے کہ نفرت اور آمریت کے ہر سایے کو مسترد کرتے ہوئے ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر جاری رکھیں۔
#BlackDay
#5thJulyBlackDay
All Too Human retweeted
پانچ جولائی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آمریت کا راستہ ہمیشہ تباہی کی طرف جاتا ہے، اور پاکستان کا مستقبل صرف جمہوریت میں ہے۔
#5thJulyBlackDay
تاریخ بار بار ایک ہی بات ثابت کرتی ہےـ جمِ غفیر کی طاقتِ محض اور بندوق وجنگل یا تو جدید ریاست کیلئے بائیں ہاتھ کا کھیل ثابت ہوتے ہیں یا طویل، بے سروپا تصادم بن جاتے ہیں-
عبد الغفار خان اور گاندھی جی کو جو بات 1920 میں سمجھ آ گئی تھی، سیاسی کیرئرسٹوں کو کبھی سمجھ نہیں آئے گی-
مشہور انقلابی چی گویرا جب مخالف فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہوا تو اس کی مخبری ایک مقامی چرواہے نے کی تھی جب چرواہے سے پوچھا گیا کہ تم نے اس شخص کی مخبری کیوں کی، جبکہ وہ تو تمہارے حق اور بہتر مستقبل کے لیے جان پر کھیل رہا تھا؟ تو چرواہے نے سادہ مگر دل چیر دینے والا جواب دیا: "اس لیے جناب، کیونکہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی ہیں!بس یہی تاریخ آج دھیرکوٹ سنگڑہ بٹھارہ میں دہرائی گئی، فرق صرف یہ ہے شوکت صاحب نہتے تھے اور مخبر کے پاس بکریاں نہیں بلکہ اپنے ذاتی مفادات تھے۔
ایکشن کمیٹی کے رکن شوکت نواز میر، اور صعیب جاوید جو عوام کے حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کی جنگ لڑ رہے تھے، انہیں آج گرفتار کر لیا گیا۔ وہ جو اپنوں کی آواز بننے نکلے تھے، اپنوں ہی کی خاموشی اور غداری کا نشانہ بن گئے۔تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں ایسے "چرواہے" موجود رہے ہیں جو اپنی چھوٹی سی مصلحت کی خاطر بڑے مقصد کا سودا کر دیتے ہیں۔ مگر یہ بھی تاریخ کا سبق ہے کہ عوام حوصلہ رکھیں سچائی اور قربانی کی آواز کبھی دب نہیں سکتی۔ایک آواز دبائی جا سکتی ہے، عزم نہیں۔ ایک شخص پکڑا جا سکتا ہے، تحریک نہیں شوکت نواز میر اکیلے نہیں، پوری قوم انکے ساتھ ہے۔فتح حق کی ہوگی، ان شاء اللہ۔ ✊
1
46
All Too Human retweeted
What a rotten deal we made with Iran. We get nothing (except laughter at our stupidity). They get everything, including delay and big cash!
Mourning the dead and extolling the virtues of a crude, murderous method in the same breath - this is the tragedy.
ماورائے عدالت قتل کسی مہذب معاشرے کا خاصا نہیں ہوتے لیکن ہمارے معروضی حالات کی وجہ سے سی سی ڈی جیسے ادارے کی تخلیق ہی بہترین حل تھا کہ ہمارا مفلوج تفتیشی اور عدالتی نظام مظلوم کو نہ انصاف دے سکتا ہے اور نہ ہی اس نظام کو سرِدست درست کیا جا سکتا ہے۔ میں نے اپنے سولہ سالہ صحافتی کیریئر میں کسی ڈکیت کو عدالت سے سزا ملتے نہیں دیکھا۔ شوٹر کے ذریعے مخالف کو قتل کرانا چکوال میں ایک خوفناک رجحان بن چکا تھا۔ کرائے کے قاتل کو پچاس ہزار یا ایک دو لاکھ کی سپاری دی اور بندہ مروا دیا۔ سی سی ڈی کے آنے سے چکوال میں شوٹر کے ذریعے قتل کرنے کے اس خطر ناک رجحان میں نہ صرف کمی آئی ہے بلکہ پچھلے کئی ماہ سے ایسا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا۔ پھر طیفی بٹ، فیصل بھٹی جیسے بااثر مجرم بھی سی سی ڈی سے نہ بچ سکے اور نہ ہمارے ونہار کا وہ جوڑا بچ سکا جس نے کئی بیگناہوں کو قتل کیا اور لوٹا۔ تاہم چکوال کے اس دلخراش واقعہ کو سامنے رکھ کر سی سی ڈی میں اصلاحات کی جانی چاہیں تاکہ مستقبل میں کوئی اور ہانیہ قتل نہ ہو، کسی اور عدیل، کسی اور عفان کے جسم میں گولیاں پیوست نہ ہوں۔
نوٹ: اس واقعہ کے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ہانیہ احمد اور گولیوں سے چھلنی ایک کار کی تصاویر کا چکوال کے اس دلخراش واقعہ سے کوئی تعلق نہیں۔ ہانیہ احمد، عفان احمد اور ان کے والد عدیل احمد کی تصدیق شدہ تصاویر یہاں لگائی جا رہی ہیں۔
(Part V)
@Ndhakku
34
All Too Human retweeted
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی سے متعلق پالیسی کا ازسر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے، بیرونی فنڈنگ وغیرہ کہنے سے بہتر ہے ان سے بات کی جائے، کشمیر ایک نازک مسلہ ہے بھارت چاہتا ہے اس علاقے میں انتشار پھیلے، مہاجرین کی نشستوں کو مخصوص نشستوں میں تبدیل کیا جاسکتا ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو۔






















