Malik Waseem Ahmad retweeted
شہباز شریف کا نویں جماعت پاس کرنے والے بچوں میں 5 لاکھ کروم بکس بمعہ انٹرنیٹ ڈیوائس دینے کا اعلان۔
Malik Waseem Ahmad retweeted
Tennessee State میں تھا اپنے ٹرک سے یہ نیچرل تصویر بنائی - آسمان کا رنگ دیکھیں اللہ کی شان ہے ♥️
Malik Waseem Ahmad retweeted
اگر یہ آیات تم پر اثر نہ ڈالیں، تو اپنے دلوں کا جائزہ لو، کیونکہ اللہ کی قسم یہ سخت ہو چکے ہیں 💔💔🥹
سورۃ الحدید (آیات 19-21) کا اردو خلاصہ:
جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائیں، وہ سچے اور گواہ ہیں، انہیں اجر اور نور ملے گا۔
جو کفر کریں اور آیات کو جھٹلائیں، وہ جہنم والے ہیں۔
دنیا کی زندگی محض کھیل، تماشا، زینت، فخر اور مال و اولاد کی کثرت ہے، جو بارش کے بعد اگنے والی فصل کی طرح جلد ختم ہو جاتی ہے۔ آخرت میں سخت عذاب بھی ہے اور اللہ کی مغفرت و خوشنودی بھی۔ دنیا دھوکے کی چیز کے سوا کچھ نہیں۔
اس لیے اپنے رب کی مغفرت اور اس جنت کی طرف دوڑو جس کی چوڑائی آسمان و زمین کے برابر ہے، جو ایمان والوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ اللہ کا فضل ہے جو وہ جسے چاہے دیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔
Malik Waseem Ahmad retweeted
اے جلدی راضی ہونے والی ذات معاف کردے اس بندے کو جس کے پاس دعا کے سوا کچھ نہیں اے اللہ مجھے اتنا بدل دیں یہاں تک کہ آپ مجھے سے محبت کرنے لگیں۔ آمین ثمہ آمین۔۔🤲🏻❣️
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
Malik Waseem Ahmad retweeted
Two friends miss each other for a few seconds after placing a water tank. 😂😂
Malik Waseem Ahmad retweeted
Workers manually throw a torch to ignite the ignition system, when the automatic ignition system fails.
Malik Waseem Ahmad retweeted
No matter how many times you watch this will never get it.
Anderson realizing the batsman just changed the entire script mid-ball 😭🤣
Malik Waseem Ahmad retweeted
یا اللہ! ایسی تلاوت جس نے ہمارے دلوں اور روحوں کو چھو لیا، جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ سبحان اللہ، ماشاءاللہ! ❤️😢
فضیلۃ الشیخ ماہر المعیقلی حفظہ اللہ
آج بروز منگل، 9 جمادی الاولیٰ 1448ھ، نمازِ عشاء کی تلاوت۔
سورۃ الفرقان کی آیات 20 تا 34 کا مختصر خلاصہ:
ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے واضح کیا کہ تمام پیغمبر انسان تھے جو کھانا کھاتے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے، اس لیے نبی ﷺ پر کھانا کھانے اور عام زندگی گزارنے کا اعتراض بے بنیاد ہے۔ اللہ نے لوگوں کو ایک دوسرے کی آزمائش بنایا ہے تاکہ صبر کا امتحان ہو۔ کافر تکبر اور سرکشی کی بنا پر فرشتوں کے نازل ہونے یا اللہ کو آنکھوں سے دیکھنے کا مطالبہ کرتے ہیں، مگر قیامت کے دن جب فرشتے ظاہر ہوں گے تو ان کے لیے کوئی خوشخبری نہیں ہوگی بلکہ وہ خوف سے پناہ مانگیں گے۔ ان کے تمام اعمال بے کار خاک بن جائیں گے، جبکہ جنت والوں کا ٹھکانا بہتر ہوگا۔ قیامت کے دن آسمان پھٹ جائے گا، فرشتے نازل ہوں گے، اور سچی بادشاہی صرف اللہ کی ہوگی، جو کافروں کے لیے سخت دن ثابت ہوگا۔
ظالم لوگ اپنے برے دوستوں اور نبی کی پیروی نہ کرنے پر پچھتائیں گے اور کہیں گے کہ کاش وہ رسول کے ساتھ ہوتے اور برے دوست نہ بناتے، کیونکہ شیطان انسان کو وقت پر چھوڑ دیتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ شکایت کریں گے کہ ان کی قوم نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا۔ اللہ نے ہر نبی کے لیے مجرموں میں سے دشمن بنائے، مگر وہ ہدایت اور مدد کے لیے کافی ہے۔ قرآن کا بتدریج نازل ہونا نبی کے دل کو مضبوط کرنے کے لیے تھا، اور کافروں کے ہر اعتراض کا بہترین جواب دیا جاتا ہے۔
آخر میں بتایا گیا کہ جو لوگ منہ کے بل جہنم کی طرف گھسیٹے جائیں گے، وہ بدترین ٹھکانے والے اور سب سے زیادہ گمراہ ہیں۔
خلاصہ یہ کہ ان آیات میں کافروں کے اعتراضات کا جواب، ان کے اعمال کی بے کار ہونے، قیامت کے ہولناک مناظر، برے دوستوں کی پچھتاوا، قرآن کو نظرانداز کرنے کی شکایت، اور نبی کی مدد کا وعدہ بیان کیا گیا ہے تاکہ لوگ حق کو پہچانیں اور اس کی پیروی کریں۔
Malik Waseem Ahmad retweeted
گلگت بلتستان کے دلکش مناظر، بلند و بالا پہاڑ، نیلگوں دریا اور خوبصورت پل، قدرت کے حسین شاہکار۔ یہ ہے شمالی پاکستان کی بے مثال خوبصورتی! ❤️🏔️
Thanks
Gohar Balti
Malik Waseem Ahmad retweeted
How massive fiber optic cables are carefully laid across the ocean floor, carrying the internet between countries.
Malik Waseem Ahmad retweeted
The smallest positive integer that is divisible by all the numbers from 1 to 20 is 232,792,560. This is also known as the least common multiple of the first 20 natural numbers.
Malik Waseem Ahmad retweeted
میں کیسے ایک یتیم بچے کے ملزم کو اپنے سامنے فرار ہوتا دیکھ سکتا تھا۔
دوپہر 4:40 منٹ جب وسیم شہید بھاگتا ہوا اپنی جان بچاتا ہوا رائل آرچرڈ میں اس انسان کے گھر کے سامنے پہنچا تو توقیر نے اپنی گاڑی کیساتھ اس کو شہید کر دیا۔
گھر میں موجود سید نسیم عباس بخاری نے جب یہ سب دیکھا
1/4
Malik Waseem Ahmad retweeted
حطیم (جسے حجرِ اسماعیل بھی کہا جاتا ہے) خانۂ کعبہ کا حصہ شمار ہوتا ہے۔ اس مقام پر نوافل ادا کرنا خانۂ کعبہ کے اندر نماز پڑھنے کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ ماضی میں یہاں داخلہ زیادہ تر قسمت اور زورِ بازو پر منحصر ہوتا تھا، مگر اب اس کے آداب و طریقۂ کار منظم اور متعین ہو چکے ہیں۔
خواتین کے لیے:
خواتین کو مغرب اور عشاء کے درمیان گیٹ نمبر 74 اور 75 (یا متعلقہ گیٹس) پر جا کر رجسٹر کرانا ہوتا ہے۔ اس کے بعد انہیں اگلی صبح تقریباً 6 بجے تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اس دوران پوری رات سیکیورٹی گارڈز کے بنائے گئے مخصوص احاطے/انتظار گاہ میں گزارنی پڑتی ہے۔ پھر صبح تقریباً 6 سے 9 یا 10 بجے تک گروپس کی صورت میں باری دی جاتی ہے، اور اندر رہنے کا وقت عموماً محدود (تقریباً 10 منٹ) ہوتا ہے۔
مردوں کے لیے:
مرد حضرات اگر رات تقریباً 10 بجے لائن میں لگ جائیں تو رات 12 یا 1 بجے تک (قسمت اور اللہ کی اجازت سے) باری آ سکتی ہے۔ مردوں کے لیے داخلے کا مقررہ وقت عموماً رات 10 بجے سے 1 بجے تک ہوتا ہے۔
نوٹ:
اوقات اور گیٹس کی تفصیلات وقتاً فوقتاً تبدیل ہو سکتی ہیں، اس لیے تازہ ترین ہدایات حرم انتظامیہ یا موجودہ زائرین سے تصدیق کر لینا بہتر ہے۔ جمعہ کے دن حطیم عموماً بند رہتا ہے۔






















