Muhammad Junaid JUI retweeted
فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود گرفتار ۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو ایس پی اپنے ہمراہ لے گئے۔
#dir_v
Muhammad Junaid JUI retweeted
حکومتی فسطائیت کا اگل قدم
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا
انتظامیہ نے اہل خانہ کوگھر سے نکال کر اسے سیل کردیا ہے ،اہل خانہ روانہ ہوگئے ۔
ظلم و جبر میں میاں شہباز شریف حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ۔
کارکن اشتعال میں نہ آئیں ،صبر وتحمل سے جبر کا مقابلہ کرینگے ۔قائد جمعیت کی کارکنوں کو ہدایت
کارکن پارٹی قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
Muhammad Junaid JUI retweeted
مولانا اسجد محمود گرفتار،
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی اسلام اباد کی رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا ہے۔
ایم این اے نعیمہ کشور
Muhammad Junaid JUI retweeted
رائیونڈ مرکز: قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب، مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمہ اللہ کے انتقال پر مولانا عبیداللہ خورشید صاحب سے تعزیت کر رہے ہیں۔
Muhammad Junaid JUI retweeted
پاکستانی سیاست کا ایک طاقتور جمہوری مُلا۔۔۔
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Muhammad Junaid JUI retweeted
پنجاب کے وکلا کی مولانا فضل الرحمن کا صاحب کی رہائش گاہ آمد کا سلسلہ جاری ۔۔See more...
Muhammad Junaid JUI retweeted
سنٸیرصحافی مطیع اللہ
مولانا صاحب کامیاب ہوگٸے وہ دلیل منطق اوراصول پرکھڑے ہیں
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Muhammad Junaid JUI retweeted
ترجمان جےیوآئی اسلم غوری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Muhammad Junaid JUI retweeted
ہر باشعور کی آواز مولانا فضل الرحمن💝
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
#jui_australia_region
Muhammad Junaid JUI retweeted
جو خود پھولوں جیسا کردار رکھتا ہو، اس کے چاہنے والے بھی محبت کی خوشبو بکھیرتے ہیں۔ ❤️
مرشد جی دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں❤️💖
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
Muhammad Junaid JUI retweeted
وقت بدلہ، چہرے بدلے
مگر بیانیہ نہیں بدلہ۔۔۔۔
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
















