
Businessman, Political Observer, PTI supporter. original account @fasih101 got blocked by the company. #ReleaseImranKhan
Joined September 2023
- Tweets4K
- Following6.8K
- Followers3.4K
- Likes318K
Fasih_ur_Rehman retweeted
“Her eyes appeared to be in extremely vulnerable condition and to me she appeared to be visually impaired.”Bushra Imran Khan’s lawyer Barrister Salman Safdar was finally allowed to meet her after 11 months. In his affidavit submitted before the Islamabad High Court he described the condition of her eye. The Judges must order immediate independent treatment.
Fasih_ur_Rehman retweeted
حکومت نے عمران خان اور بشری بی بی سے سلمان صفدر کی ملاقات اس لیے کروائی تھی کیونکہ سلمان صفدر القادر کیس میں مرکزی اپیل پر دلائل یہ کہتے ہوئے نہیں کر رہے تھے کہ میری کلائنٹ سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی اب حکومت ہر صورت عمران خان کو القادر میں سزا پکی کروانا چاہتی ہے اس لیے ملاقات کروا کر عزر ختم کیا گیا ہے لیکن سلمان صفدر نے صحت سے متعلق جو بیان دیے ہیں ان سے حکومتی پلان کو کاونٹر کرنے میں مدد ملے گی ۔
سمیع ابراہیم @samiabrahim
Fasih_ur_Rehman retweeted
When a Chief Minister, an Assembly Speaker and a Member of Parliament can be abducted in broad daylight, no citizen in Pakistan is safe.
Elected representatives are being forcibly disappeared, silenced and punished simply for refusing to bow to an unconstitutional regime.
These are not isolated incidents. This is the systematic use of fear to crush democracy and silence dissent.
@amnesty @hrw @UNHumanRights @ICRC @freedomhouse @RSF_inter @cpjasia @AJEnglish @BBCBreaking @cnni @SkyNewsBreak @AlJazeeraWorld @nytimesworld @washingtonpost @mehdirhasan @yvonneridley
#EnforcedDisappearances
#PakistanUnderFascism
Fasih_ur_Rehman retweeted
عمران خان کے بلڈ پریشر میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے، ان کی آنکھ کی بینائی بہت زیادہ متاثر ہوچکی ہے، ان کی صحت جیل کی قیدِ تنہائی کی وجہ سے بہت بگڑ چکی ہے مگر انہیں پھر بھی ذاتی معالجین تک رسائی اور مناسب علاج سے محروم رکھا جارہا ہے!
پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں مکمل اور مناسب علاج یقینی بنایا جائے۔ مزید طبی غفلت اور تاخیر ناقابلِ قبول ہے!
خدانخواستہ اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داریذہنی مریض عاصم منیر پر عائد ہوگی!
#StopRiskingKhansLife
#MunirWillBeTheKiller
Fasih_ur_Rehman retweeted
Barrister @salmanAraja , PTI Secretary General, raises the alarm over Imran Khan’s deteriorating health in prison. 🚨
Following a deeply concerning briefing by lawyer Salman Safdar, the party has considered that the immediate priority is to protect Imran Khan’s life.
@sh_basra
Fasih_ur_Rehman retweeted
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر ڈر کس چیز کا
Fasih_ur_Rehman retweeted
مقبوضہ پاکستان کی آبادی پچیس کروڑ ہے جو نہ اپنے حقوق لیے کچھ کر پارہی ناں خان صاحب کے لیے ۔
جب کہ واضح طور پر خان صاحب نے اپنی بہن سے ملاقات میں کہا کہ یہ مجھے مرسی کی طرح مار دیں گے۔
Fasih_ur_Rehman retweeted
ڈیموکریٹس کیلئے جرنیلی سودا:پاکستان کو لبرل سیکیولر ملک بنائیں گے، ایل جی بی ٹی کیو پورے حقوق دیئے جائیں گے، توہین مذہب کے قوانین میں تبدیلی کریں گے، تمام مدارس کو قومی دھارے میں لائیں گے، بچوں کو لبرل سیکیولر مغربی تہذیب کی تعلیم دی جائے گی، طالبان خان سے پاکستان کو بچا کے رکھیں گے!
Fasih_ur_Rehman retweeted
اصل صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد
اللہ آپ کو استقامت دے اور شفاء عطا فرمائے
عمران خان کے جہد مسلسل میں آپ نے پوری قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو ایک عزم و حوصلہ دیا ہے
Fasih_ur_Rehman retweeted
ایسی وسیع سوچ رکھنے والے ہی بڑے لیڈر بنتے ہیں؛ جو صرف اپنی قوم نہیں بلکہ پوری انسانیت کے حقوق اور تحفظ کی بات کرتے ہیں۔
Fasih_ur_Rehman retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : پنجاب حکومت کا نیا قانون, مریم کی شان میں گستاخی کرنے والے کو اب سزا دی جائیگی,!!!🔥🛑
پنجاب کے اندر تھیٹرز, ڈرامے وغیرہ کے متعلق پنجاب حکومت ایک نیا قانون لے آئی ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ, کسی بھی تھیٹر , ڈرامہ وغیرہ کی پرفارمینس سے پہلے اس کا لائسنس لینا ہوگا ۔ اور اسکرپٹ منظور کروانا ہوگا ۔ وہ کہتے ہیں کہ, حکومت کیخلاف بد اعتمادی یا مخالفت کے جذبات پیدا کرنے کا سبب بننے والی کوئی بھی تحریر کی اجازت نہیں ہوگی۔
پہلے یہ سب چوہدری صاحب کرتے تھے, اور وہ کہتے تھے کہ ہمارے خلاف کوئی بات نہیں کرسکتا ۔ اب انکو چھوڑیں ۔ مریم نواز نے اپنے لئے بھی یہ قانون بنا لیا ۔ اب جو بھی مریم نواز کیخلاف یا اسکی حکومت کیخلاف بات کرے گا ۔ یا کوئی غلط کمینٹ کرے گا ۔ اس کو سزا دی جائیگی ۔ ان لوگوں نے اپنی کرتوتیں ٹھیک نہیں کرنی, لیکن انکو ڈر ہے کہ, لوگ ہمارا مذاق اڑائیں گے ۔ کسی ڈرامے میں بلا واسطہ کوئی چیز ایسی ہوسکتی ہے, جو ان کی شان میں گستاخی کردے ۔ اور پھر اس پر طرح طرح کی میمز بننی شروع ہو جائے ۔ یا ڈائیلاگ باہر آئیں گے ۔ اس لئے جب تک ہم سے اسکرپٹ منظور نہیں ہوگا ۔ معاملہ آگے نہیں چلے گا ۔ شہباز گل 🚨🚨
Fasih_ur_Rehman retweeted
Free Pakistan = Free #ImranKhan
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in Kashmir in July, THOUSANDS continue to protest in the streets.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = NO RULE OF LAW.
FREE IMRAN KHAN.
Fasih_ur_Rehman retweeted
مجازی جنگ 10 اپریل سے جاری ہے ہم کو یہ جنگ جتنی ہے
آزادی آزادی آزادی آزادی جرنیلوں اور ججوں سے
Fasih_ur_Rehman retweeted
🚨 اتنی شہادتوں کے بعد بھی یہ قوم پر امن مشعل بردار ریلیاں نکال رہی ہے
راولاکوٹ عید گاہ دریک 7 نومبر 2026
Fasih_ur_Rehman retweeted
کوٹلی آزاد کشمیر کی صورتحال 😭
انشاء اللہ بہت جلد اس ظلم کا خاتمہ ھونے والا ھے اور یہ دور ان کا آخری دور ھے
#فسطائیت_بند_کرو
Fasih_ur_Rehman retweeted
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ عمران خان
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے-
اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا-
خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔
ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔
عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔
تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔
سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025






























