*ترکی کے میڈیا کی پاکستانیوں سے اپیل*
ہمیں عمران خان🇵🇰 کی ضرورت ہے، تاکہ وہ عالم کفر کے آگے مسلمانوں کےلیئےڈٹ کرکھڑا ہو جاتا ھے۔
عمران خان کی آواز میں جو رعب اور اثر ھے وہ اس وقت دنیا کے کسی لیڈر کی آواز میں نہیں ھے۔
وہ واحد لیڈر ھے جو ہر جگہ اپنی بات منوا لیتا ھے۔
(ترکش اینکر)
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
35
14 اگست کو سڑکوں پہ شوخیاں مارنے والو کو یہ تصویریں دیکھایں ان کو پتہ چلے کہ یہ دن شوخیاں مارنے کا نہی بلکہ شکرانے کے نوافل ادا کا دن ہے
وہ آزادی جس کو ہم نے فراموش کر دیا غور سے دیکهیں ہم نے آزادی کیسے حاصل کی تهی.
پاکستان توڑنے والوں کی نسلیں بھی ختم ہو جائیں گی لیکن یہ وطن تا قیامت شاد آباد رہے گا
انشااللہ تعالٰی👉🇵🇰
🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
جب زندگی عارضی ہے تو پهر بهلا مشکلات اور آزمائشیں کیسے مستقل ہو سکتی ہیں، اللہ پر یقین رکهیں کیونکہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے......!!!!🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀!
یہ صرف ایک تصویر نہیں، بلکہ ان لیبرل آنٹیوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے، جو برابری کے حقوق کے نام پر اپنے باپ بھائی اور شوہر سے بےتکی آزادی چاہتی ہیں۔۔
مرد خوار ہو کہ بھی کبھی گلہ نہیں کرتا، مگر بیوی کو ملکہ اور بہنوں اور بیٹیوں کو شہزادی رکھتا ہے۔۔
1
آئیے اس 14 اگست پر سبز جھنڈیوں کی بجائے سرسبز درخت لگائیں ۔ پاکستان کو ہرا بھرا کریں
اس چودہ اگست پہ
جھنڈیوں کی بجائے پودے خریدیں۔
اگر پانچ کروڑ لوگ بھی دس دس پودے لگاتے ہیں تو پچاس کروڑ پودے لگیں گے۔
صاف اور سرسبز پاکستان ❤
صحت اور زندگی کی ضمانت ۔
1
آئیے اس 14 اگست پر سبز جھنڈیوں کی بجائے سرسبز درخت لگائیں ۔ پاکستان کو ہرا بھرا کریں
اس چودہ اگست پہ
جھنڈیوں کی بجائے پودے خریدیں۔
اگر پانچ کروڑ لوگ بھی دس دس پودے لگاتے ہیں تو پچاس کروڑ پودے لگیں گے۔
صاف اور سرسبز پاکستان ❤
صحت اور زندگی کی ضمانت ۔
1












