"ہم نے تمہارا استعمال کیا۔ وقت کی ضرورت تھی" شاید یہی جملہ 2018 سے 2022ء والے پر بھی فٹ آتی ہے۔
"بیٹا تمہارا استعمال کیا ہے ہم نے"
پاکستان کی سیاسی کتابوں میں لکھا ایک واقعہ کہ 1985 میں نوازشریف وزیراعلی پنجاب تھے۔ تھوڑا اونچااڑنے لگے تو جنرل ضیاءالحق کو انکی شوخی سے تکلیف پہنچی۔ پیرپگاڑا صاحب کو بلایا کہ نوازشریف میرےاحسانات نہیں مانتے بلکہ کہتےپھرتےکہ میں اپنےبلبوتے وزیراعلی بناہوں۔ پیرصاحب نےپوچھاکہ فارغ کرناہے یا تراہ نکالنا ہے؟ ضیاء نےکہا آپ دیکھ لو۔ پیر صاحب نے اپنے خاندان کے داماد یوسف رضا گیلانی کو بلایا کہ جاو لاہور بیٹھ کر نئے وزیراعلی کابندوبست کرو، نوازشریف کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانی ہے۔ گیلانی سرکٹ ہاوس لاہور جاکر بیٹھ گئے۔ وزیراعلی کےتگڑےامیدواراورحامیوں کی لائنیں لگ گہیں۔ جب تعداد پوری ہوئی تو گیلانی نےپیر صاحب کو پیغام بھیجاکہ عدم اعتماد تیار ہے۔ کیا دیکھتے نوازشریف اگلے دن ایوان صدر پہنچ کر ضیاء سے گلے مل رہے۔ پیر پگاڑا صاحب میڈیا کو کہتے کہ نوازشریف کی بوری میں کچھ سوراخ تھے بس انکو سینا تھا۔ وزارت اعلی کے امیدواران اور حامی سارے اڑن چو ہوگئے۔ گیلانی بیچارے پیر صاحب کے گھر پہنچے کہ بزرگ محترم یہ کیا کیا میرے ساتھ؟ پیر صاحب نے کہا بیٹا ہم نے تمہارا استعمال کیا۔ وقت کی ضرورت تھی۔
43
🚨کوہاٹ میں غیرقانونی کان کنی نہ رک سکی۔ پولیس پر فائرنگ میں اب تک کم از کم 11 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں جن میں ایک انسپکٹر بھی شامل ہیں۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں۔ امید ہے اس مافیہ دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔
دین کا درس دینے والی جماعت اگر قبضہ مافیہ میں شامل ہو تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی ایک بار پھر کھل کر بول پڑے
@Sherazi_Silmian کی جہاز میں @fkkundi سے گفتگو
اگر مفتی محمود مرکز تجاوزات میں آتا ہے تو میں سمجھتا ہوں جے یو آئی کو خود ہٹانا چاہیے،جمعیت علما اسلام ہمیں دین اور اسلام کا درس دیتا ہے،دین کا درس دینے والا جماعت اگر قبضہ مافیہ میں شامل ہو تو یہ ٹھیک نہیں ہے ،ادارے مفتی محمود مرکز کو دیکھ رہے ہیں اگر وہ تجاوزات میں آتا ہے تو اس کے خلاف کاروائی ہوگی ، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی 🚨🚨🚨
@fkkundi
2
281
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں ٹنل کا واقعہ
◀️9 نومبر 2026 کو سیکنڈ بینچ کنیکٹنگ ٹنل کی کھدائی کے دوران کمزور چٹانی حصہ بیٹھ گیا، جس کے باعث انٹیک پٹ کا پانی ٹنل اور پاور ہاؤس کے علاقے میں داخل ہوگیا۔
◀️تمام کارکنوں کو فوری طور پر بحفاظت نکال لیا گیا، کوئی جانی نقصان یا زخمی ہونے کا واقعہ پیش نہیں آیا۔
◀️انٹیک پٹ سے پانی مکمل طور پر نکال دیا گیا ہے اور مزید پانی زیریں تعمیراتی مقامات میں داخل نہیں ہو رہا۔
◀️زیر تعمیر پاور ہاؤس سے پانی نکالنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
◀️واپڈا کے سینئر افسران، انجینئر اور ٹھیکیدار صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
◀️ٹنل منہدم ہونے سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات غلط ہیں۔
◀️مرکزی ٹنل، زیر تعمیر پاور ہاؤس، ٹیل ریس کلورٹ اور سوئچ یارڈ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
◀️واپڈا کے مطابق منصوبہ محفوظ ہے، تمام کارکن خیریت سے ہیں اور صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ، سیاسی اونرشپ نہیں تھی، عوام کو ان لوگوں کے خلاف اکسایا جاتا رہا جو قربانیاں دے رہے ہیں۔
سیکرٹری داخلہ خیبرپخونخوا امجد علی خان
1
126
خیبرپختونخوا کے محکمہ اطلاعات میں تحقیقات کا آغاز!
◀️محکمہ اطلاعات اور اس کے ماتحت دفاتر کی گزشتہ 13 سالہ گاڑیوں کی تفصیلات طلب
◀️غائب، ناقابلِ سراغ اور غیر حساب شدہ سرکاری گاڑیوں کی مکمل فہرست مانگ لی گئی۔
◀️گاڑیوں کے ذمہ دار افسران اور اہلکاروں کی تفصیلات بھی طلب۔
◀️اس وقت استعمال ہونے والی تمام گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبر، میک، ماڈل اور استعمال کنندگان کا ریکارڈ طلب۔
◀️غائب گاڑیوں کے ذمہ داران کو نوٹس جاری کرکے 72 گھنٹوں میں گاڑیاں واپس جمع کرانے کی ہدایت۔
◀️مقررہ وقت میں گاڑیاں واپس نہ کرنے پر محکمانہ اور قانونی کارروائی کا عندیہ۔
◀️تمام مصدقہ تفصیلات پانچ دن کے اندر پیش کرنے کی ہدایت۔
اس خوبصورت نوجوان کو آج ظالموں نے مار دیا۔۔ یہ ظلم کب رکے گا؟
حیات آباد میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا فہد خان کو نامعلوم افراد نے گولیاں ماری۔ وہ ایم این اے نورعالم خان کے بھانجے اور سابق تحصیل چیئرمین متھرا فریداللہ خان (مرحوم) کے بھتیجے تھے۔
1
46,013
یہ پٹرول کی قیمتیں مسلسل کم کیوں ہوتی جارہی ہیں؟
حل صرف جماعت اسلامی
@Sherazi_Silmian مبارک مبارک
لگتا ہے بیوروکریسی میں بھی آپریشن شروع کردیا گیا۔ سیکرٹری انفارمیشن محمد بختیار تبدیل، محمد انور خان نئے سیکرٹری انفارمیشن تعینات۔۔۔ تبدیلی کے پیچھے راز بھی سامنے آنے چاہیے
91
CC @HBLPak What's happening?
Replying to @HBLPak
@HBLPak On Nov 2, 2026, I tried withdrawing cash from several ATMs. Although no cash was dispensed, multiple amounts were deducted from my bank account. Even after three days the money has not been refunded. What kind of service are you providing? This is completely unacceptable
2
130
تبصرے کا حق صرف صابر شاکر صاحب کو ہے
@ARYSabirShakir
پوری بات ایسی ہے! مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے نوبل پرائز اور عمران خان کی رہائی کی واحد امید (صدارتی انتخابات سے پہلے) مسٹر ٹرمپ کو شکست کا جھٹکا۔۔
ڈاکٹر صاحب! اس کا کیا کرنا ہے؟
صدر ٹرمپ کو الیکشن میں تاریخی ہار۔ کینساس میں 96 سال بعد۔ ٹیکساس میں 34 سال بعد۔ نارتھ کیرولائنا میں 28 سال بعد رپبلکن پارٹی ہار رہی ہے۔ کانگرس اور سینیٹ دونوں صدر ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ عاصم منیر اکی ابوسٹمنٹ ڈوب رہی ہے لیکن اب یہ غریب پاکستانیوں کا پیسہ ڈیموکریٹس پر لگائیں گے۔
4
264
یہی ٹرمپ کبھی پی ٹی آئی کے واحد امید تھے
صدر ٹرمپ کو الیکشن میں تاریخی ہار۔ کینساس میں 96 سال بعد۔ ٹیکساس میں 34 سال بعد۔ نارتھ کیرولائنا میں 28 سال بعد رپبلکن پارٹی ہار رہی ہے۔ کانگرس اور سینیٹ دونوں صدر ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ عاصم منیر اکی ابوسٹمنٹ ڈوب رہی ہے لیکن اب یہ غریب پاکستانیوں کا پیسہ ڈیموکریٹس پر لگائیں گے۔
1
59
دس پندرہ دنوں میں آپ کو پتہ چل جائے گا۔ 13 سال میں خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز، ایم این ایز ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔
محمد علی شاہ باچا، صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا
5
171













