𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg) header
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg) profile picture

میرے لیے اللہ کافی ہے، وہی بہترین کارساز ہے۔ اسی پر بھروسہ ہے، اسی سے امید ہے، اور اسی کی رضا مقصود ہے۔ ✨🤍

Florida, USA
Joined July 2025
Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)Photo by 𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 (@na__gpg)
🔥🌹 12 RABI UL AWAL MUBARAK ﷺ 🌹🔥 ❤️‍🔥 Alhamdulillah! Allah Pak ne mujhe Apne Aaqa ﷺ ki mohabbat mein 3 LAKH DAROOD ﷺ aur 5 QURAN PAK COMPLETE karne ki taufeeq ata farmai. 📿📖❤️ 🔥 Mere Aaqa ﷺ ki mohabbat mein na koi sauda, na koi samjhauta — sirf MUHAMMAD ﷺ! ❤️‍🔥 🤲 Allah Pak meri is koshish ko apni bargah mein qabool farmaen. Ameen Ya Rabbul Aalameen. 🌹 #وَمَا_أَرْسَلْنَاكَ_إِلَّا_رَحْمَةً_لِّلْعَالَمِين @na__gpg @PTI__NA @NAGPG__ @iman___fatima
1
17
17
1,346
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
ہمارے مرشد تمہارے چہرے پر جو صبر ہے ہمیں وہ طاقت دیتا ہے ❤️‍🔥 ہمارے مرشد تمہارے چہرے پر جو سکون ہے وہی ہماری امید ہے ♥️ مرشد آپ قید میں ہو مگر آپکی سوچ آج بھی آزاد ہے ✊ مرشد تمہاری ایک مسکراہٹ دشمنوں کو ہرا دیتی ہے کل دیتی ہیں مرشد اور ہم نے وعدہ کیا ہے ہم تمہیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے 💞 مرشد ہمارے دل میں آپ ایسے رہتے ہیں جیسے سچے عاشق کے ساتھ سچا معشوق 💝 یہ دو روحوں کے معاملات ہیں یہ چاہتے ہوئے بھی امریکی غلام دو روحوں کو جدا نہیں کر سکتے
1
20
30
440
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
خان اپنی پُرسکون اور آسائش بھری زندگی چھوڑ کر اس قوم کے لیے آیا، جس نے آج تک اُس کی قربانیوں کا حق ادا نہیں کیا۔ 💔 وہ اپنے لیے نہیں، اس قوم کے مستقبل کے لیے نکلا تھا۔ #LetPakistanSeeImranKhan #RestoreDemocracyinKPK
26
22
377
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
دنیا کا مہنگا ترین ہیرا. 💎🌍 عمران احمد خان نیازی جسے دنیا کی کوئ طاقت نہ خرید سکی،✌️💖 #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے .. . #LetPakistanSeeImranKhan #FreeImranAndFamily
13
10
57
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
واللہ سمجھ نہیں آتا کہ کیا کریں، کیسے خان صاحب تک اپنی یہ فریاد پہنچائیں کہ خان صاحب، خدا کے لیے اب ڈیل کر لیں، اس ملک سے باہر چلے جائیں، اپنے بچوں کے پاس جائیں۔ اس بےحس قیادت اور اس قوم سے مزید کوئی امید نہ رکھیں۔ آپ نے اس قوم کے لیے اپنی زندگی کے قیمتی سال قربان کر دیے، لیکن افسوس کہ یہ قوم اور یہ کتی لیڈرشپ آپ کی قربانیوں کا احساس تک نہیں کر رہی۔ خان صاحب، خدارا اب خود پر رحم کریں، ڈیل کریں اور یہاں سے چلے جائیں۔ 💔 #FreeImranAndFamily #LetPakistanSeeImranKhan
2
29
38
376
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
ان چوروں کا نعرہ تھا ووٹ کو عزت دو اور ان نیت بوٹ کو عزت دو زبان سے چاٹ چاٹ کر پالش کرو 😂 زرداری خاندان اور نواز شریف نے ساری زندگی اسی اصول پر عمل کرتے ہوئے حکومت کی ہیں بوٹ سر پر، بوٹ ہاتھ میں، اور بوٹ ہی پٹواریوں اور جیالوں کے پ۔۔۔ میں ہیں #FreeImranAndFamily
1
15
10
153
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
حضرت ابراہیمؑ کو آگ سے بچانے والے رب عمران خان کی حفاظت فرما 🤲 #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
15
16
216
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
خان اکیلا جیل میں بیٹھا ہے پھر بھی پوری حکومت اس سے ڈری ہوئی ہے سوچو وہ باہر آ گیا تو کیا ہوگا آج پاکستان میں اپوزیشن صرف ایک نام ہے اور وہ نام ہے ہمارا مرشد وہ اکیلا سب چوروں پر بھاری ہے #FreeImranAndFamily
14
6
94
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
عمران خان صرف ایک شخص نہیں، کروڑوں پاکستانیوں کی امید اور آواز ہیں۔ ان کی رہائی اور خاندان کی آزادی ہمارا مطالبہ ہے۔ #FreeImranAndFamily
13
9
160
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
شوکت خانم کے شیر ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں، حوصلہ اور عزم ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ ✊ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
16
17
185
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
قوم اپنے قائد کو فراموش نہیں کرے گی، نہ اپنے مطالبے سے پیچھے ہٹے گی۔ انصاف دو، رہائی دو۔ #FreeImranAndFamily
18
10
178
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
ظلم جتنا بھی طاقتور ہو، حق کی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش نہیں کر سکتا۔ عمران خان اور ان کے خاندان کو رہا کرو۔ #FreeImranAndFamily
11
5
118
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨 عمران خان کی ایک آنکھ بند ہے، اُس پر پٹی لگی ہوئی ہے، سوشل میڈیا شور مچائیں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا ہسپتال منتقل کر دیا جائے #FreeImranAndFamily
18
9
112
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
گولیاں مقدمے جیل ہتھکڑیاں وہ ڈرا نہیں سکتے مرشد نے کہا اگر چیلنج نہیں تو زندگی کا مطلب ہی کیا ہے مرشد پاکستان کو اس دلدل سے نکالنے کی جنگ لڑ رہا ہے آج مرشد سلاخوں کے پیچھے ہے مگر سوچ آج بھی آزاد ہے مرشد ریڈ لائن ہے خان نظریہ ہے مرشد امید ہے ♥️ #FreeImranAndFamily
16
8
128
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
ہمارا مرشد کہتا ہے ڈرو نہیں، یہ فرعون بنے ہوئے ہیں لا الہ الا اللہ کا مطلب ہے انسان کی غلامی سے آزادی یہ 25 کروڑ کو ڈرا کر غلام بنانا چاہتے ہیں یاد رکھو غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، قربانی دینی پڑتی ہے کھڑے رہو، ڈٹے رہو #FreeImranAndFamily
13
3
83
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
وہ کون ہے جو آزادیِ رائے سے خوفزدہ ہے، یعنی جنرل وہ کون ہے جو کہتا ہے تحریک انصاف سے دور رہو، یعنی جنرل وہ کون ہے جس نے ان چوروں ڈاکوؤں کو ہم پر مسلط کیا؟ یعنی جنرل #FreeImranAndFamily
13
2
105
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
نہ کسی سے معافی مانگی جائے گی نہ کسی کو معاف کیا جائے گا خان کی اگلی نسل کو یہ پتہ ہے کہ خان کسی کے سامنے نہیں جھکے گا بس وقت کا انتظار کرو منظر بہت بھیانک دکھایا جائے گا خان کی طرف سے #FreeImranAndFamily
17
9
119
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
خان وہ قیدی ہے جو عوام کے حق کیلئے جیل میں ہے لیکن وہی عوام خاص کر پنجاب سندھ بیکھ یا ڈراموں کیلے نکل سکتے ہے لیکن خان کیلیے نہیں خان کا ہم کو ضرورت نہیں ہمیں خان کی ضرورت ہے ایسے لیڈر سدیوں میں آتا ہے ہر سال نہیں ۔ خان ڈٹکے کھڑا #FreeImranAndFamily
11
1
55
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
مرد آہن جب باہر آئے گا انشاءاللہ تو سیاسی بونے اور انکے سہولت کاروں کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی انشاء اللہ #FreeImranAndFamily
19
11
186
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
پاکستان کا ہر شہری اپنے قائد عمران خان کی خیریت جاننا چاہتا ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ عمران خان کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔ عوام کو اپنے قائد سے ملنے اور ان کی خیریت جاننے کا حق ہے۔ عمران خان اور ان کے خاندان کو فوری رہا کرو! #LetPakistanSeeImranKhan #FreeImranAndFamily
1
59
1
17
289