🌷ساتھ صرف رب دیتا ہے ساری برائیاں جان کر بھی🌷 #GPG

Pakistan
Joined June 2024
فرمانِ مبارک حضورِ خاتم النبیین ﷺ: "جو حصہ میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان ہے وہ جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری ہے" (سنن نسائی 696) #ﷺﷺﷺﷺ
6
17
2
26
822
السلام علیکم و رحمۃ اللہ جمعہ مبارک یا اللہ پاک اس مبارک دن کی روشنی کے ساتھ ہمارے دِلوں سے ہر غم دھو دے، ہمارے نصیب میں آسانیاں اور درجات میں بلندی لکھ دے۔ جو ہاتھ تیرے آگے اٹھے ہیں، اُنہیں اپنی رحمت سے بھر دے اور ہمیں سچی ہدایت عطا فرما۔ آمین ​#خاتم_النبیین_محمدﷺ #متاع_دل
43
38
1
108
1,078
آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے پر دل کی اداسی ، نہ در و بام سے اترے کچھ رنگ تو ابھرے تری گل پیرہنی کا کچھ زنگ ، تو آئینہ ایام سے اترے ہوتے رہے دل ،لمحہ بہ لمحہ ،تہہ و بالا وہ زینہ بہ زینہ ، بڑے آرام سے اترے
18
16
1
55
651
انسان سمجھدار تب نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے انسان سمجھدار تب ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو سمجھنے لگے @Ghz97 @Ghz_l4 @Arya07__ @V13lula @MKPK1 @A_2SF @m_hrobo @adilkhan8th @pulsestories1 @its_Ghazalahs xitter.cf/i/spaces/1yKAPwdmBpexb

1
7
9
627
ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیں شبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں آنکھوں سے بڑی کوئی ترازو نہیں ہوتی تلتا ہے بشر جس میں وہ میزان ہیں آنکھیں آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کو انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتی انسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں آنکھیں نہ جھکیں تیری کسی غیر کے آگے دنیا میں بڑی چیز مری جان! ہیں آنکھیں xitter.cf/i/spaces/1pKdRDNbNvoJW

196
373
4
325
9,309
بڑی باتیں بنانے سے نہیں انسان بڑا ہوتا اسی کے سر پہ دانائی کا سچّا تاج سجتا ہے جو لہجوں کی نمی اور خامشی کے درد کو سمجھے وہی چھوٹی سی باتوں سے حقیقت کو سمجھتا ہے
2
5
5
133
Welcome to world’s No1 night gain space 🚀🔥 #Zero2Hero xitter.cf/i/spaces/1yKAPwdmBpexb

62
103
1
88
1,542
S Rahe retweeted
خود کو اتنا بلند مقام دینا ہے، کہ ہر سازش بے اثر ہو جائے، جو لوگ آج تمہیں روکنا چاہتے ہیں، کل وہی تمہاری مثال دیا کریں۔
20
36
66
1,283
Hello to all beautiful people Come to beautiful space Gain Followers Very Good panel all members xitter.cf/i/spaces/1yKAPwdmBpexb

79
112
99
1,885
اندھا جب دیکھنے لگتا ھے تو سب سے پہلے اپنی وہی چھڑی پھینک دیتا ھے، جس نے مشکل راہوں میں اسے سہارا دیا تھا۔ اسی طرح کچھ لوگ وقت بدلتے ہی احسان، خلوص اور ساتھ نبھانے والوں کو بھول جاتے ہیں۔ منافق، دوغلے اور چھوٹے ظرف والے لوگ ہمیشہ چہروں پر محبت اور دلوں میں حسد رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ وقتی فائدے کیلئے رشتے نبھاتے ہیں، مگر سچے اور مخلص لوگ ہر حال میں وفا کرتے ہیں۔❤️‍🩹🌹🥀♥️🏵️🌼🍂💐🌺 xitter.cf/i/spaces/1kJzDPORpWaKv

43
91
2
76
1,452
Active accounts let's connect with me and you keep you gain time 💞🌹💐🍎🍏🍒🍈🪴🫒💥🔥🤣🥰 xitter.cf/i/spaces/1yKAPwdmBpexb

49
96
1
108
1,645
🌆 The Speace opens. Come in All💘💘 International Followers Gain Spaces #Zero2Hero Grow beyond borders. ✨☘️ xitter.cf/i/spaces/1yKAPwdmBpexb

50
87
105
1,353
Jo bhi repost kare sabhi usko follow kare or spece join kare sabhi dost. Thanks 💞🙏 Follow:👇 @iAtulKrishan1 @pulsestories1 @prosta_ulik @MD___0786 @Sonali_llb @Masha_twts @9XX9H @5S25S @6DDDS @B99OU @9QQI0 @f99ii8 @Abir_3333 @27Z2Z @virjust18 @23umop xitter.cf/i/spaces/1yKAPwdmBpexb

46
73
1
87
1,714
یہ لفظ قراٰن پاک میں 16 بار بیان کیا گیا ہے۔ یتیموں کا ناحق مال کھانے والوں کے متعلق اللہ پاک نے ارشاد فرمایا : ( اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًاؕ-وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠ ۔ ترجَمۂ : وہ اپنے پیٹ میں بالکل آگ بھرتے ہیں اور عنقریب یہ لوگ بھڑکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔۔۔
2
10
22
492