Shoaib Ahmad (@officialShoaibi) header
Shoaib Ahmad (@officialShoaibi) profile picture

Pro Supporter of IK | Crypto & Forex Trader Investor | Fund Manager | Social Enterprenuer | President KP Chapter JS Pakistan | By Birth Pak Army Lover

Pakistan
Joined November 2015
Photo by Shoaib Ahmad (@officialShoaibi)Photo by Shoaib Ahmad (@officialShoaibi)Photo by Shoaib Ahmad (@officialShoaibi)
اپنا آئینی حق مانگنا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں الیکشن مانگنا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں عمران خان کو ووٹ دینا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں معیشت پر قوم کو سچ بتانا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں پی ڈی ایم کی مخالفت کرنا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں
34
18
2
124
32,067
Shoaib Ahmad retweeted
ووٹ صرف عمران خان کا !!
الحمداللہ سندھ ہائیکورٹ بار میں ILF کے امیدوار حق نواز تالپور کامیاب، بھگوڑے عامر وڑائچ کو تاریخی شکست، یہ عمران خان کا ووٹ ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں۔
56
301
3,119
ظلم کی انتہا ہو گئی گورنر راج کے بعد تحریک انصاف کے صوابی سے ایک کارکن کو 3MPO کے تحت اٹھایا گیا غم میں والد انتقال کر گئے جب پے رول پر کارکن کو گھر لایا جا رہا تھا تو کارکن کے گھر پہنچنے سے قبل والدہ بھی انتقال کر گئیں دونوں والدین کا شام مغرب کے بعد ہمیں جنازہ پڑھنا پڑھا ، انہوں نے پاکستان کی یہ حالت کر دی ہے ۔ اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی ⁦@YousafzaiHusain⁩
39
79
907
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی بھی اختلاف کی آڑ میں اہلِ خانہ، بالخصوص خواتین، بچوں اور خاندان کے غیر سیاسی افراد کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ سیاست کی تلخی کو اپنی معاشرتی روایات اور خاندانی اقدار کی حدیں پار نہیں کرنے دینی چاہییں۔ میں عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں کے حوالے سے بھی کئی بار یہی بات کہہ چکا ہوں۔ آج مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خاندان کی خواتین کو سڑک پر دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ مولانا صاحب کے اہلِ خانہ ہمارے اپنے ہیں۔ ان کی عزت و حرمت کا پاس رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ایسے اقدامات معاشرے میں ایسی گہری تقسیم پیدا کرتے ہیں جسے بعد میں ختم کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ میری سب سے اپیل ہے کہ سیاسی اختلاف کو سیاست تک محدود رکھیں اور خاندانوں کو اس سے دور رکھیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
2
736
14
3,074
35,026
Shoaib Ahmad retweeted
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کو مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے سیل کرنے اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرکے بے دخل کرنے کی اطلاعات پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ میں اسلام آباد پولیس کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ سیاسی اختلافات کی آڑ میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی اجازت کون سا قانون دیتا ہے؟ ایسے اقدامات آئینی و قانونی تقاضوں، بنیادی انسانی حقوق اور اخلاقی اقدار کے سراسر منافی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے غیر سیاسی اہلِ خانہ کو ان کی اپنی رہائش گاہ سے بے دخل کرنا انتہائی شرمناک اور افسوسناک عمل ہے۔ میرا حکومت سے مطالبہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے اہلِ خانہ کو فوری طور پر اپنی رہائش گاہ میں واپس جانے کی اجازت دی جائے اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے کو زیب نہیں د
20
200
8
881
20,578
Shoaib Ahmad retweeted
سچی گل اے صوبے عوام واسطے نہیں خاص واسطے ای بننے نے۔
مختاریا گل ودھ گئی اے۔ ندیم افضل چن نے پورے پاکستان کا کیس لڑ دیا ہے۔ ہمیں عوامی نمائندوں کا بلدیاتی نظام چاہیے۔ ناظم دو اختیار دو ایلیٹ کو نوازنے والا صوبہ نہیں۔
43
289
4,656
Shoaib Ahmad retweeted
جمیعت علمائے اسلام کا 30 نومبر کو لاڑکانہ میں جلسہ ہے جس میں مولانا فضل الرحمن نے وہاں پر مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کرنا تھا لیکن انکو گرفتار کر لیا گیا لیکن اسکے باوجود کل انکی پارٹی کا اجلاس ہوگا اور اسکے بعد وہ لاڑکانہ میں کسی اہم اعلان کیساتھ سامنے آئیں گے۔ حامد میر
69
1
331
10,253
Shoaib Ahmad retweeted
I condemn the government’s blatant crackdown on #JUIF and the way their leaders and workers are being rounded up by the police at the behest on the powers that be. Sanity must prevail and Maulana Fazl ur Rehman sb and his party leaders and workers must be released.
3
67
1
292
3,062
10 اکتوبر سے لاپتہ ہمارے بھائی، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے سیکرٹری جنرل مبشر عباسی، عاصم ستی، جنید عارف اور دیگر ساتھیوں کے حوالے سے ہم شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہیں پی ٹی آئی فیملی کے ہمراہ مبشر عباسی کے بھائی سے ملاقات کی ان کے حوصلے، صبر اور استقامت کو خراجِ تحسین پیش کیا
1
2
32
975
مولانا فضل الرحمان کی سرگودھا کانفرنس میں رکاوٹیں کھڑی کرنے اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،کسی بھی سیاسی جماعت کو پُرامن اجتماع کے آئینی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، پی ٹی آئی
2
34
304
2,190
تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین کی قیادت صرف اجازت سے آگے بڑھے گی ایسے ہی تو عمران خان نے اپنے ہی چیرمین اور سیکرٹری جنرل سے ملاقات سے انکار نہیں کیا ، ان کو معلوم ہے۔۔۔ حکومت انھیں خرید چکی ہے۔۔ وکیلوں کی فیس ہی کتنی ہوتی ہے۔۔۔۔
مولانا فضل الرحمن نے ملک بند کر دیا اور تحریک تحفظ آئین اور پی ٹی آئی مکمل خاموش ہیں۔ محمود اچکزئی، علامہ صاحب، اسد قیصر سب کو چپ لگی ہے، جو کام پی ٹی آئی کرنا چاہتی تھی وہ مولانا نے کر دیا مگر ٹی ٹی آئی پی کے قائدین لا تعلق ہو کے بیٹھے ہیں
11
15
5
246
25,599
Shoaib Ahmad retweeted
ہمارے وزیراعلیٰ آج بھی سُہیل آفریدی ہیں، علی امین گنڈا پور
1
81
1,026
6,815
علی امین گنڈا پور اسلام آباد کچہری پہنچ گئے، ہم ہمیشہ قانون کی بات کرتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات دینی چاہیے، بشریٰ بی بی اور دیگر کو بھی سہولیات ملنی چاہیے، پاکستان میں ترقی تب ہوگی جب قانون پر عملدرآمد ہوگا، علی امین گنڈا پور
14
146
2,254
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی حراست میں لینے کی کوشش، ان کا راستہ بند کر کے انہیں سرگودھا کے کنونشن میں شرکت سے روکنے اور ان کے بھائی، کارکنان اور ارکانِ پارلیمان کی گرفتاریاں یا حراست قابلِ مذمت ہیں- یہ غیر جمہوری اقدامات ہیں۔ ان سے جمہوریت کو نقصان پہنچتا ہے اور معاشرے میں کشیدگی اور نفرت بڑھتی ہے۔ بات چیت، اختلافِ رائے اور پُرامن احتجاج ہر جمہوری معاشرے کا حصہ ہیں۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ مولانا صاحب اگر زیرِ حراست ہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔ ان کے بھائی اور جمعیت علمائے اسلام کے تمام زیر حراست کارکنان اور ارکانِ پارلیمان کو بھی فوری رہا کیا جائے۔ میں اپیل کرتا ہوں کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں-
1
325
10
1,911
48,601
Shoaib Ahmad retweeted
شیلنگ اور واٹر کینن کے بعد جمعیت کے کارکنان دوبارہ موٹروے ٹول پلازہ پہنچ گئے صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر عطاالحق درویش کی سربراہی میں مظاہرین دھرنا دے کر بیٹھ گئے موٹروے دوبارہ بند
1
104
3
409
4,786
Shoaib Ahmad retweeted
پشاور ٹول پلازہ میدان جنگ بن گیا جمعیت کے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے شدید سرد رات میں واٹر کینن کا استعمال
12
182
10
627
30,502
آج پاکستان میں جتنے بھی لوگ اہم عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں وہ مت بھولیں کہ اگر مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پی ڈی ایم عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک نہ چلاتی تو نہ خان کی حکومت گرتی نہ شہباز شریف وزیراعظم اور زرداری صاحب صدر بنتے آج مولانا فضل الرحمان کے خلاف انتقامی کارروائیاں حکمرانوں کی اخلاقی پوزیشن کمزور اور عمران خان کی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں
66
566
30
2,976
95,036
Shoaib Ahmad retweeted
My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imran Khan’s health in the week commencing 30 November 2026. We remain hopeful that these cases will be taken up for hearing and that the Supreme Court’s order dated 18 August 2026, directing Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital for medical treatment, will be implemented in its letter and spirit.
50
2,094
27
3,922
40,973
نہتے تھے، اپنے وطن میں تھے، اپنا جمہوری حق استعمال کر رہے تھے ،اس ملک کے وارث تھے ،اپنے وطن سے محبت کے جذبے سے سر شار تھے ۔وہ ہاتھ اٹھا کر کھڑے تھے،ان کے ہاتھ میں پتھر نہیں تھا،ان کے ہاتھ میں دعا تھی ۔26 نومبر 2024، ڈی چوک پر جو ہوا،وہ تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔اس سانحے کو 2 سال ہو گئے ہیں زخم آج بھی تازہ ہیں،سوال آج بھی وہی ہے، انصاف کہاں ہے؟ #نومبر26_یوم_جبر
9
115
3
380
4,986
“مولانا فضل الرحمان کے راستے بند کرنے اور جمعیت علمائے اسلام کے قائدین کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، سیاسی جبر اور پابندیوں کا سلسلہ فوری بند کیا جائے”۔ اپوزیشن لیڈرز محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کا مشترکہ بیان
3
200
883
6,019
تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے ملک میں 2 متنازع ترامیم کروا کہ بلاول بھٹو زرداری کہہ رہے ہیں کہ یہ نشستیں تو تحریک انصاف کا ملنی چائیں تھیں، کیسا لگا ملک کیساتھ مزاق
8
348
4
1,392
12,626