دوسروں کی مشکل آسان کرنا عبادت ہے۔
کسی کی عزت بچانا اللہ کی رحمت کا سبب ہے۔
لوگوں کی خدمت کرنے والا اللہ کی مدد کا مستحق بنتا ہے۔
دنیا میں آسانی بانٹنے والا آخرت میں آسانی پائے گا۔
10
Umair Sahibzada retweeted
پاکستان اتنا امیر ملک ہے کہ 97 ڈالرز فی بیرل تیل خرید کر ججز کو بیوروکریٹس کو وزیروں کو مشیروں کو مفت بانٹتا ہے.
اور جس مزدور کی تنخواہ 30 ہزار سے بھی کم ہے اسکے لئے ایک روپے کی چھوٹ نہیں.
ریاست بچانے کا وعدہ کیا تھا ریاست کے باشندوں کو بچانے کا نہیں.
Umair Sahibzada retweeted
یوم آزادی
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر
چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل
کہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
کہیں تو جا کے رکے گا سفینۂ غم دل
جواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑے
دیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہے
بہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
بہت قریں تھا حسینان نور کا دامن
سبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن
سنا ہے ہو بھی چکا ہے فراق ظلمت و نور
سنا ہے ہو بھی چکا ہے وصال منزل و گام
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستور
نشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلن
کسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئی
ابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئی
نجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
Umair Sahibzada retweeted
جب شیشے کا گلاس ٹوٹ جائے تو
آواز آتی ہے چون ۔۔۔۔۔۔۔
جب غبارہ پھٹ جائے تو آواز
آتی ہے ڈزززززز۔۔۔۔۔۔۔
جب پانی کے بلبلے پھٹتے ہیں تو
آواز آتی ہے پٹک۔۔۔۔۔۔
جب تقدیر پھوٹ جائے تو تب آواز آتی ہے
قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے۔۔۔۔ 😆
Umair Sahibzada retweeted
یک پہلوان نے 10 سوکھے لیموں نچوڑ کر پورا ایک گلاس جوس نکال لیا, لوگ حیرت سے اسے دیکھتے رہے. اس کے بعد اس نے چیلنج کیا کہ کوئی ہے جو 20 لیموں نچوڑ کر بھی اتنا جوس نکال سکے, لوگ خاموش رہے, کوئی آگے نہیں بڑھا سوائے ایک آدمی کے.
اس آدمی نے پہلوان سے کہا میں تمہارا چیلنج قبول کرتا ہوںمیں 20 لیموں سے نہیں بلکہ صرف 10 لیموں سے ہی اتنا جوس نکالوں گا اور ہاں لیموں بھی وہ جس سے تم پہلے ہی نچوڑ کے سارا رس نکال چکے ہو.
سارا مجمع اسے پاگل سمجھنے لگا اور پہلوان بھی اسے حیرت سے دیکھنے لگا. لوگوں کو حیرت اس وقت ہوئی جب اس شخص نے یہ معجزہ کر کےدکھا دیا اور ان سوکھے ہوئے 10 لیموں سے ایک گلاس رس اور نکال کے دکھایا. پہلوان کا منہ کُھلے کا کُھلا رہ گیا.
اس نے حیرت سے پوچھا "بھائی! تم بھی پہلوان ہو؟"
وہ آدمی بولا "نہیں، میں وزیر خزانہ ھوں
Umair Sahibzada retweeted
ہر نئی حکومت وہ حال کرتی ہے کہ جانے،والے اچھے لگنے لگ جاتے ہیں۔۔۔۔
موجودہ حکومت کی سب سے بڑی کارکردگی یہ ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کی حکومت کو خود سے بہتر ثابت کر دیا ہے۔۔۔
جتنی کھال انہوں نے اتاری ہے ریکارڈ ہے۔۔۔۔
Umair Sahibzada retweeted
پاکستانیوں ذرا سوچو
4 صوبے کشمیر اور GB سمیت 7 اسمبلیاں 1سینٹ ،5 گورنر 5 وزراءاعلیٰ 7 کابینہ 5 ہائیکورٹس 1سپریم کورٹ ان کی تنخواہیں اور مراعات دیتے دیتے اس ملک کی عوام کا دھواں نکل گیا ہے
اگر دس پندرہ صوبے اسمبلیاں کابینہ وزراء ہائیکورٹس بن گئیں تو کیا ہوگا
ذرا سوچنگ 🤔
Umair Sahibzada retweeted
پاکستانی اشرافیہ جیسی گھٹیا اور کمینی سوچ والی شاید ہی دنیا میں کہیں اور ہو گی۔۔۔۔
یہ ٹال ٹیکس دینے کو تیار نہیں۔۔۔۔
یہ خود کو عام آدمی کی طرح کالے شیشوں کے قانون کا پابند نہیں کرنا چاہتے۔۔۔
اپنے لیے پاسپورٹ الگ چاہتے ہیں۔۔۔۔
مراعات میں کسی عام آدمی کو شریک نہیں کرنا چاہتے۔۔۔۔
Umair Sahibzada retweeted
کیا بیرون ملک سے تیل ہر روز پاکستان پہنچے گا۔۔۔۔
جو روزانہ کی بنیاد پہ قیمتوں کا تعین ہو گا۔۔۔۔
یا یہ سب کچھ عوام کو مزید نچوڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔۔۔
پی ڈی ایم کی حکومت عوام کو پھدو لگانے پہ نوبل پرائز کی حقدار ہے۔۔۔۔
Umair Sahibzada retweeted
تقی عثمانی اور طارق جمیل جیسے علماء اگر عام لوگوں کے مسائل بجلی کے بل مہنگائی ٹیکسز کے خلاف اور اقلیتوں کے حقوق پر بات نہیں کر سکتے تو ایسے علماء کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔ اگر آپ حق کی بات نہیں کر سکتے تو بھاڑ میں جاؤ ہمیں کربلا پر بھاشن لیکچر دیتے ہیں اگر آپ لوگ خود حق کی بات نہیں کر سکتے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے تو پھر آپ لوگ بھی کوفے والوں میں سے ہیں۔ آپ پھر منافقین میں سے ہیں آپ لوگوں کے قول و فعل میں تضاد ہے ۔پھر آپ ہمیں حوروں کے قد ہی بتا سکتے ہیں۔ پھر اس ملک کی بہتری کے لیے آپ جیسے لوگوں کی کنٹربیوشن زیرو ہے۔
اکرام خان
Umair Sahibzada retweeted
Replying to @soulat_pasha
جو جمہوریت کی راگنی الاپتے ہیں وہ سالے کن کے کندھوں پر سوار ہو کر جمہوریت کے مامے بنے تھے؟ تو کون میں خوامخواہ














