Umair Sahibzada (@omairsm) header
Umair Sahibzada (@omairsm) profile picture

Pakistan Zindabad

Rawalpindi Pakistan
Joined September 2011
Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)Photo by Umair Sahibzada (@omairsm)
Umair Sahibzada retweeted
پاکستان اتنا امیر ملک ہے کہ 97 ڈالرز فی بیرل تیل خرید کر ججز کو بیوروکریٹس کو وزیروں کو مشیروں کو مفت بانٹتا ہے. اور جس مزدور کی تنخواہ 30 ہزار سے بھی کم ہے اسکے لئے ایک روپے کی چھوٹ نہیں. ریاست بچانے کا وعدہ کیا تھا ریاست کے باشندوں کو بچانے کا نہیں.
53
1,204
18
2,892
68,658
Umair Sahibzada retweeted
یوم آزادی یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل کہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل کہیں تو جا کے رکے گا سفینۂ غم دل جواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑے دیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہے بہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن بہت قریں تھا حسینان نور کا دامن سبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن سنا ہے ہو بھی چکا ہے فراق ظلمت و نور سنا ہے ہو بھی چکا ہے وصال منزل و گام بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستور نشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلن کسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئی ابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئی نجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
3
12
1
28
1,261
Umair Sahibzada retweeted
جب شیشے کا گلاس ٹوٹ جائے تو آواز آتی ہے چون ۔۔۔۔۔۔۔ جب غبارہ پھٹ جائے تو آواز آتی ہے ڈزززززز۔۔۔۔۔۔۔ جب پانی کے بلبلے پھٹتے ہیں تو آواز آتی ہے پٹک۔۔۔۔۔۔ جب تقدیر پھوٹ جائے تو تب آواز آتی ہے قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے۔۔۔۔ 😆
8
1
25
1,216
Umair Sahibzada retweeted
یک پہلوان نے 10 سوکھے لیموں نچوڑ کر پورا ایک گلاس جوس نکال لیا, لوگ حیرت سے اسے دیکھتے رہے. اس کے بعد اس نے چیلنج کیا کہ کوئی ہے جو 20 لیموں نچوڑ کر بھی اتنا جوس نکال سکے, لوگ خاموش رہے, کوئی آگے نہیں بڑھا سوائے ایک آدمی کے. اس آدمی نے پہلوان سے کہا میں تمہارا چیلنج قبول کرتا ہوںمیں 20 لیموں سے نہیں بلکہ صرف 10 لیموں سے ہی اتنا جوس نکالوں گا اور ہاں لیموں بھی وہ جس سے تم پہلے ہی نچوڑ کے سارا رس نکال چکے ہو. سارا مجمع اسے پاگل سمجھنے لگا اور پہلوان بھی اسے حیرت سے دیکھنے لگا. لوگوں کو حیرت اس وقت ہوئی جب اس شخص نے یہ معجزہ کر کےدکھا دیا اور ان سوکھے ہوئے 10 لیموں سے ایک گلاس رس اور نکال کے دکھایا. پہلوان کا منہ کُھلے کا کُھلا رہ گیا. اس نے حیرت سے پوچھا "بھائی! تم بھی پہلوان ہو؟" وہ آدمی بولا "نہیں، میں وزیر خزانہ ھوں
10
13
136
13,128
Umair Sahibzada retweeted
ہر نئی حکومت وہ حال کرتی ہے کہ جانے،والے اچھے لگنے لگ جاتے ہیں۔۔۔۔ موجودہ حکومت کی سب سے بڑی کارکردگی یہ ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کی حکومت کو خود سے بہتر ثابت کر دیا ہے۔۔۔ جتنی کھال انہوں نے اتاری ہے ریکارڈ ہے۔۔۔۔
1
3
2
9
589
پاکستانیوں ذرا سوچو 4 صوبے کشمیر اور GB سمیت 7 اسمبلیاں 1سینٹ ،5 گورنر 5 وزراءاعلیٰ 7 کابینہ 5 ہائیکورٹس 1سپریم کورٹ ان کی تنخواہیں اور مراعات دیتے دیتے اس ملک کی عوام کا دھواں نکل گیا ہے اگر دس پندرہ صوبے اسمبلیاں کابینہ وزراء ہائیکورٹس بن گئیں تو کیا ہوگا ذرا سوچنگ 🤔
30
137
5
387
4,757
Umair Sahibzada retweeted
پاکستانی اشرافیہ جیسی گھٹیا اور کمینی سوچ والی شاید ہی دنیا میں کہیں اور ہو گی۔۔۔۔ یہ ٹال ٹیکس دینے کو تیار نہیں۔۔۔۔ یہ خود کو عام آدمی کی طرح کالے شیشوں کے قانون کا پابند نہیں کرنا چاہتے۔۔۔ اپنے لیے پاسپورٹ الگ چاہتے ہیں۔۔۔۔ مراعات میں کسی عام آدمی کو شریک نہیں کرنا چاہتے۔۔۔۔
3
17
78
1,289
Umair Sahibzada retweeted
کیا بیرون ملک سے تیل ہر روز پاکستان پہنچے گا۔۔۔۔ جو روزانہ کی بنیاد پہ قیمتوں کا تعین ہو گا۔۔۔۔ یا یہ سب کچھ عوام کو مزید نچوڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔۔۔ پی ڈی ایم کی حکومت عوام کو پھدو لگانے پہ نوبل پرائز کی حقدار ہے۔۔۔۔
5
9
46
512
Umair Sahibzada retweeted
😭😭😭
1
3
1
14
249
Umair Sahibzada retweeted
تقی عثمانی اور طارق جمیل جیسے علماء اگر عام لوگوں کے مسائل بجلی کے بل مہنگائی ٹیکسز کے خلاف اور اقلیتوں کے حقوق پر بات نہیں کر سکتے تو ایسے علماء کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔ اگر آپ حق کی بات نہیں کر سکتے تو بھاڑ میں جاؤ ہمیں کربلا پر بھاشن لیکچر دیتے ہیں اگر آپ لوگ خود حق کی بات نہیں کر سکتے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے تو پھر آپ لوگ بھی کوفے والوں میں سے ہیں۔ آپ پھر منافقین میں سے ہیں آپ لوگوں کے قول و فعل میں تضاد ہے ۔پھر آپ ہمیں حوروں کے قد ہی بتا سکتے ہیں۔ پھر اس ملک کی بہتری کے لیے آپ جیسے لوگوں کی کنٹربیوشن زیرو ہے۔ اکرام خان
52
82
6
542
16,290
Umair Sahibzada retweeted
Replying to @soulat_pasha
جو جمہوریت کی راگنی الاپتے ہیں وہ سالے کن کے کندھوں پر سوار ہو کر جمہوریت کے مامے بنے تھے؟ تو کون میں خوامخواہ
1
110
Umair Sahibzada retweeted
کسی دوست کی ٹرمپ اور پاسداران سے دعا سلام ہے تو ان کو سمجھاؤ کہ جو تاریخ ہمارے پیٹرول قیمتیں نظر ثانی کی ہوتی ہے ان دنوں دو دن کیلئے نہ لڑا کریں۔ باقی پورا ہفتہ پڑا ہوتا ہے 🙆‍♀️🤦🏻‍♀️
9
13
48
742
پٹرول مہنگا کرتے 30 سیکنڈ لگتے ہیں۔ سستا کرتے 30 دن لگ جاتے ہیں۔ شرم غیرت حیا ایمان نہ ہو تو ایسے ہی گھٹیا فیصلے ہوتے ہیں۔
26
186
2
571
4,649
Umair Sahibzada retweeted
جب سیاستدان اس خوف سے آزاد ہو جائیں کہ اقتدار ووٹ سے ملنا ہے تو پھر وہ ایسے کام کرتے جو آجکل موجودہ صاحبان اقتدار کر رہے ہیں بلا کسی خوف کے عوام کی چمڑی ادھیڑ لیتے ہیں ہائی برڈ سسٹم اسی کو کہتے ہیں
17
243
2
650
6,203
Umair Sahibzada retweeted
آج عوام کے ساتھ جو ہورہا ہے اس کے ذمے دار میاں محمد نوازشریف ہیں ، جنہوں نے عوام کو اپنا چہرہ دیکھا کر ووٹ مانگا اور عوام پر یہ ٹیکنوکریٹ ٹیم مسلط کی جس کا عوام سے کوئی لینا دینا نہی تھا ۔
5
26
1
70
557
Umair Sahibzada retweeted
ابھی بارش ہوتی نہیں بجلی چلی جاتی ہے ایران سے چلا میزائل ابھی ٹارگٹ پر پہنچتا نہیں تیل مہنگا ہو جاتا ہے
20
336
5
1,450
33,185
Umair Sahibzada retweeted
جتنا ٹھنڈا ٹھار ن لیگ کی حکومت نے اپنے ووٹرز اور سپورٹرز کو اس دفع کیا ہے پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔۔۔۔پوٹھوہاری میں کہتے ہیں۔۔۔ "تتر مٹھی ہونا" (ہن آرام ای) صحیح معنوں میں مٹھی کر دی ہے۔۔۔ اب تو ووٹ دینے پر خود کو گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔۔ 🤣🤣🤣
2
5
35
1,857
Umair Sahibzada retweeted
بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز سوئی گیس کے بلوں پر فکسڈ چارجز حکومت ہے یا بھتہ خور مافیا
1
17
1
54
738
سرکار ! سولر والوں کا بھی IPP's بوجھ غریب کے بجلی بل پر ڈال دیا ھے۔ ذرا نہیں زیادہ سوچیں۔
2
11
38
1,739
دنیا میں کوئی ایسا جرم نہیں ہے جس کی سزا 6 دفعہ دی جائے سواۓ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے کے-
12
27
300