Raza Hashmey retweeted
“Altaf Hussain ka Aura tha”
.
.
Former Sindh Governor Muhammad Zubair candidly reflects on Altaf Hussain's influence and popularity during his political peak in Karachi in an exclusive interview with Times Podcast.
🎧 Watch Full Podcast: youtu.be/Qp_15Fx-WNE
#MuhammadZubair #AltafHussain #TimesPodcast #Karachi #PakistanPolitics
Raza Hashmey retweeted
Asim Munir wants to chop Pakistan into pieces to weaken Bhuttos & Sharifs, give military more power economictimes.indiatimes.com…
بیٹا، ٹٹّے چاہیے ہوتے ہیں جو تمہارے اسٹیبلشمنٹ نے کاٹ دیے ہیں۔
1
27
Raza Hashmey retweeted
پیپلز پارٹی کی ساری بھرم بازی ایک دن میں نکل جائے گی۔ سر جی، آپ پابندی ختم کیجیے اور دو قدم پیچھے ہٹ جائیے۔ پیپلز پارٹی کو کس طرح ٹھیک کرنا ہے، یہ کراچی والوں پر چھوڑ دیجیے۔ پھر دیکھیں، 24 گھنٹوں میں ان کو کیسے لائن پر لایا جاتا ہے۔
Raza Hashmey retweeted
بلاول زرداری کی جانب سے خون بہانے کی دھمکی پر الطاف حسین کا جواب :
—————————
بلاول زرداری ایک طرف سخت جمہوریت پسند بنتے ہیں، وہ 26 ویں اور27 ویں آئینی ترمیم منظورکرانےکے لئے پیش پیش تھے، انہوں نے اس ترمیم کے لئے حق میں سب سے زیادہ بیانات دیے تھے،28 ویں ترمیم کے حوالے سے بھی بلاول زرداری خاموش تھے لیکن جیسے ہی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز پیش کی تب بھی بلاول زرداری اورپیپلزپارٹی کے دیگر رہنماؤں نےکہا کہ پنجاب، بلوچستان یا خیبر پختونخوا میں صوبے بننے چاہئیں لیکن سندھ میں صوبے بنانے کی قطعی ضرورت نہیں۔ اوراب صوبوں کے قیام کے حوالے سے ریفرنڈم کرانے کی باتیں ہورہی ہیں توبلاول زرداری نے اشتعال انگیززبان استعمال کرنا شروع کردی ہے اورکراچی پریس کلب میں تقریرکرتے ہوئے انہوں نے کھلم کھلا دھمکیاں دی ہیں کہ” اگر سندھ میں تقسیم کی گئی تو کراچی میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی، پھر حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص میں بھی خون بہے گا “۔ میں بلاول زرداری سے پوچھتا ہوں کہ تم یہ دھمکی کسے دے رہے ہو؟ کیا ملک میں 12 صوبوں کی تجویز مہاجروں نے پیش کی ہے؟ کیا ملک کا سسٹم کولیپس ہونے کی بات مہاجروں نے کی ہے؟ کیا صوبوں کے حوالے سے ریفرنڈم کرانے کی بات مہاجروں نے کی ہے؟ اگر وفاقی حکومت اور طاقتور ادارے ملک کے آئین میں 26ویں اور27 ویں آئینی ترمیم کریں توبلاول اس کے سب سے بڑی حمایتی بلکہ اس کے علامہ بن جاتے ہیں لیکن جب 28 ویں ترمیم لانے اور صوبوں کے قیام کی بات آئی ہے توآپ نے کراچی اورسندھ کے دیگرشہری علاقوں میں خون کی ندیاں بہانےکی بات کیوں کی؟ آپ کسے مارو گے؟ کس کے خون سے ہولی کھیلو گے؟ پیپلزپارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کے زمانے میں بھی لسانی فساد کےنام پر مہاجروں کا قتل عام کیا، راولپنڈی میں بینظیربھٹوکا قتل ہوا تو آپ نے 27 ، 28 اور 29 دسمبر2007ء کوتین روز تک کراچی میں مہاجروں کے خون سے ہولی کھیلی، ہزاروں گاڑیاں، دکانیں، بینک، فیکٹریاں اور شہریوں کی املاک کوآگ لگائی،ماؤں بہنوں کی عصمتیں تار تار کیں، ہمیں وہ سب یاد ہے،ہم نےبہت صبرکیا اوراس ظلم وبربریت کا معاملہ اللہ پرچھوڑ دیا،لیکن آج صوبوں کے معاملے پر ایک بار پھر بلاول زرداری نے کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص اور ٹنڈوالہ یار میں خون بہانے کی بات کی ہے، آخرتم کس کے خون کی ندیاں بہاؤ گے؟ صوبے بنانے اور ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ حکومت کرے، اس پر عمل درآمد حکومت اور طاقتور ادارے کریں اور تم اس کی سزا مہاجروں کودو، مہاجراب اس غنڈہ گردی کوقبول نہیں کریں گے۔
میں کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار اوردیگرشہروں میں رہنے والےمہاجروں سےکہتاہوں کہ بلاول زرداری نے سڑکوں پر آپ کےخون کی ندیاں بہانے کی دھمکی دی ہے، لہذا آپ کوچاہے اپنے گھرکی کوئی قیمتی چیز ہی کیوں نہ بیچنی پڑے، آپ وہ بیچیں، اسلحہ کے لائسنس بنوائیں اوراپنے تحفظ کے لئے اور جو دھمکی بلاول نےدی ہے اس دھمکی کا مقابلہ کرنے کے لئے ابھی سے تیاری شروع کردیں۔ صرف نوجوان ہی نہیں بلکہ مائیں، بہنیں بیٹیاں بھی اسلحہ کےلائسنس بنوائیں، ہرمہاجر کوچاہیےکہ وہ اپنے تحفظ کے لئے اسلحہ حاصل کرے۔پیپلزپارٹی نے مہاجروں کابہت خون بہالیا، بہت ہوچکا، میں نوجوانوں، جین زی، ہر فرد سے کہتا ہوں کہ اپنے تحفظ اور بلاول زرداری کی دھمکی کا مقابلہ کرنے کی تیاری شروع کردیں۔ ہم بھی دیکھتے ہیں کہ زورکتنا بازوئے قاتل میں ہے۔
بلاول زرداری نےکراچی، حیدرآباد اوردیگر شہروں میں خون بہانے کی جودھمکی دی ہے اس پریہاں کا ہر پشتون، پنجابی، بلوچ اور دیگر ہرمظلوم اب مہاجروں کے ساتھ کھڑاہوگا، پنجابی، پختون، بلوچ اورحق پرست سندھی بھی مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کوبڑی حد تک سمجھ چکے ہیں،اب پیپلزپارٹی نے ڈاکوؤں جیسی اپنی روایتی قتل وغارتگری کاعمل کیا اور مہاجروں پرچڑھائی کی توپنجابی، پختون، بلوچ حق پرست سندھی بھی خاموش نہیں بیٹھیں گےاور وہ بھی اپنے مہاجر بھائیوں کی مدد کوآئیں گے اوران کے ساتھ ہوں گے۔
اگر بلاول زرداری میں اخلاقی جرات ہوتی تو جنہوں نے صوبوں کے قیام کا منصوبہ بنایا، جنہوں نے اس پر ریفرنڈم کرانے کی بات کی ہے وہ ان سے لڑنے کی بات کرتا، مہاجروں کاخون بہانے کی دھمکیاں کیوں دے رہاہے؟ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے بھی پوچھتاہوں کہ وہ بلاول زرداری کی دھمکیوں پر اب تک کیوں خاموش ہیں۔
میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر، تمام کورکمانڈرزاورآپریشنل کمانڈرز سے کہتاہوں کہ اگرآپ ملک کی بہتری کےلئےکچھ کرناچاہتے ہیں اور مہاجر عوام اس کی سپورٹ کررہے ہیں تو مہاجروں کی حفاظت کون کرے گا؟ آپ مجھ پراورمیری ایم کیوایم پر عائد ہرقسم کی غیراعلانیہ پابندی ختم کریں اور ایم کیوایم سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے۔
👇 1/2
Raza Hashmey retweeted
ٹرمپ خاندان کے کاروباری معاملات کی بڑھتی جانچ پڑتال پاکستان کے لیے بُری خبر بن سکتی ہے، امریکی تجزیہ کار
تفصیلات: bbc.in/4felndg
Cyberattack on fridges hits supermarkets across Europe reut.rs/3X1A0dF
Raza Hashmey retweeted
Human rights lawyer couple sentenced to 10 years' prison in Pakistan bbc.in/4irzyMS
Raza Hashmey retweeted
حیدرآباد میں واقع نو تعمیر شدہ روڈ سندھ کے انجینیروں کی کمال مہارت اور ٹیکنالوجی کی اعلیٰ مثال ہے جو پیپلز پارٹی کے ترقیاتی تصور کی بہترین عکاسی کرتا ہے
#JeayBhutto
Raza Hashmey retweeted
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بخاری میں 2019 میں اینکر پرسن مرید عباس کے قتل کیس میں شریک ملزم کو 7 سال بعد پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم عادل زمان کو دبئی سے واپسی پر پشاور ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم کو پشاور سے کراچی لا کر درخشاں تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق عاطف زمان اور عادل زمان پر کراچی کے علاقے درخشاں میں فائرنگ کرکے اینکر مرید عباس اور خضر حیات کو قتل کرنے کا الزام تھا۔سیشن عدالت نے جرم ثابت ہونے پر عاطف زمان کو سزائے موت سنائی تھی، جبکہ عادل زمان کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔
#TOKAlert #Karachi
Muslims who migrated from UP and Bihar Right now 👇🏽
A letter by Allama Muhammad Iqbal arguing that his idea was of a Muslim province within the Indian federation further suggesting that the idea of Pakistan originated in Cambridge and nothing to do with him. Worth researching into this document.
1
32
Raza Hashmey retweeted
UK to deploy jets to defend Saudi Arabia from Houthi attacks bbc.in/47wWLs3
Raza Hashmey retweeted
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟
bbc.in/4yuVsF5
Raza Hashmey retweeted
For Pakistan, the most worrying possibility is small, relatively cheap drone systems falling into the hands of terrorist groups. buff.ly/XDkNuJJ
Raza Hashmey retweeted
Pakistan’s four provinces could be divided into 12, or perhaps 15, or maybe even 160 much smaller and less powerful units. It this comes to pass, it is clear who will benefit economist.com/leaders/2026/1…
Raza Hashmey retweeted
Wow! Another record! Probably, for first time in history, Pakistan’s borders with 3 out of 4 neighbours are closed for trade: India, Afghanistan & now Iran! Thank God for People’s Republic of China, whose borders remain open, Pakistan’s time-tested, reliable, all weather FRIEND!
Raza Hashmey retweeted
From KP to Balochistan and beyond, instead of addressing the underlying causes of unrest, the country’s rulers are hell-bent on targeting the opposition. buff.ly/kmfBkVt



























