PHA Multan (@phamultan) header
PHA Multan (@phamultan) profile picture

Official Twitter handle of Parks & Horticulture Authority, Multan

MDA Chowk Multan
Joined December 2014
Photo by PHA Multan (@phamultan)Photo by PHA Multan (@phamultan)Photo by PHA Multan (@phamultan)Photo by PHA Multan (@phamultan)Photo by PHA Multan (@phamultan)Photo by PHA Multan (@phamultan)Photo by PHA Multan (@phamultan)Photo by PHA Multan (@phamultan)Photo by PHA Multan (@phamultan)Photo by PHA Multan (@phamultan)
پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام سالانہ نمائش گل داؤدی کا آغاز ہو گیا کمشنر ملتان ڈویژن عامر خٹک نے افتتاح کیا،ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر،سی پی او ملتان صادق ڈوگر،ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈی جی پی ایچ اے ملتان اور دیگر آفیسران بھی موجود تھے۔1/2
1
2
118
ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کا نیا دور اخبار کو انٹرویو ۔جس میں شجرکاری اور انٹی سموگ سرگرمیوں سمیت ادارے کی کارکردگی بارے تفصیلی گفتگو کی گئی1/2
1
1
88
ڈی جی پی ایچ اے ملتان آ صف رؤف خان کا متی تل تا کھاد فیکٹری چوک گرین بیلٹ کا دورہ۔ تین سو سے زائد پلکن،بکاین اور نیم کے درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی۔پی ایچ اے ملتان نے ناردرن بائی پاس تا سہو چوک اور متی تل چوک تا کھاد فیکٹری گرین بیلٹ پر شجرکاری مکمل کر لی ہے۔1/2
2
1
3
114
ڈی جی پی ایچ اے ملتان آ صف رؤف خان کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا دورہ۔جی او آ ر میں کجھور کے درختوں کی شجرکاری کی۔اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے ملتان نے لینڈ سکیپنگ ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ @CpoMultan @DeputyMultan @HUDPHED @hudphed_sp @CS_Punjab 1/2
1
3
80
ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کی ہدایات پر ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کا جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ لینڈ سکیپ ورک کو مقررہ وقت سے قبل مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر فیصل زمان بھی ہمراہ تھے۔1/2
1
3
77
شہر کو سر سبز و شاداب بنانا اور سیوریج مسائل کا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ان خیا لات کا اظہار سیکرٹری ہاؤسنگ طارق محمود بخاری نے زکریا پارک میں درخت لگانے کے موقع پر کیا۔سیکرٹری ہاؤسنگ نے مزید کہا کہ شہر کے پارکوں اور گرین بیلٹس پر شجر کاری نا گزیر ہے۔1/2
1
3
67
2/2 ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان نے کہا ہے کہ شہر کی گرین بیلٹس اور پارکوں پر شجرکاری جاری ہے۔@CpoMultan @DeputyMultan @HUDPHED @hudphed_sp @CS_Punjab @ACSSouthPunjab @WasaMultan @lgcddpunjab @GovtofPunjabPK @mdamultan1 @MWMC1139 @CommissionerMu2 @PnDSouthPunjab
1
47
ڈی جی پی ایچ اے ملتان آ صف رؤف خان کے احکامات پر پی ایچ اے مارکیٹنگ برانچ کا پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن۔ پی ایس او پٹرول پمپ کے بورڈز اور دیگر اشیاء کوقبضے میں لے لیا گیا۔ پٹرول پمپ مالکان کو پی ایچ اے ملتان نے کئی نوٹسز جاری کئے۔ جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔ 1/3
1
1
71
اس موقع پر ڈائریکٹرمارکیٹنگ حافظ اسامہ نے کہا کہ نادہندگان سے 80لاکھ روپے کی ریکوری کی جائے گی۔ متعلقہ پٹرال پمپ کا سامان قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ رقم کی ادائیگی کے بعد سامان واپس کیا جائے گا۔تمام نادہندگان کے خلاف بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔2/3
1
1
43
پی ایچ اے ملتان نے جشن آذادی کے پر مسرت موقع پر چوکوں کو خوبصورت لائٹس سے آ راستہ کیا گیا ہے۔ @HUDPHED @hudphed_sp @CS_Punjab @ACSSouthPunjab @SMUReforms @GovtofPunjabPK @DeputyMultan @CommissionerMu2
2
77
پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام جشن آذادی کے پر مسرت موقع پر قاسم باغ میں میوزیکل نائٹ کا انعقاد. 1/2 @HUDPHED @hudphed_sp @CS_Punjab @ACSSouthPunjab @SMUReforms @GovtofPunjabPK @DeputyMultan @CommissionerMu2
1
1
2
88
پی ایچ اے ملتان کا جشن آزادی پر ہیڈ آ فس پر لائیٹس کی تنصیب کا خوبصورت منظر @HUDPHED @hudphed_sp @CS_Punjab @ACSSouthPunjab @SMUReforms @GovtofPunjabPK @DeputyMultan @CommissionerMu2
4
137