Sajjad Baloch retweeted
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
🚨🚨 کیا بلاول بھٹو نے سندھ کے حالات بدلے، لوگوں کو روزگار مہیا کیا؟ لیاری ایکسپریس وے بی بی شہید کا پراجیکٹ تھا، جو صدیوں سے پورا نہیں ہوا، بلاول نے تو اپنی والدہ کا ایک خواب تک پورا نہیں کیا؛ شاہد قریشی
@ShahidQurashii
@DurraniViews
@ShahabSpeaks
@muhemran
Sajjad Baloch retweeted
خواجہ آصف صاحب کی ایک بات بہت اچھی ہے جو نظر آرہا ہوتا ہے اسے بیان کر دیتے ہیں اور آج تو انہوں نے کہہ دیا ہے کہ ایک نئی ٹیم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔ کچھ تو ایسا ہے کہ اتنے سینئر سیاستدان یہ بات آن دی ریکارڈ کر دی ہے۔۔
ڈیموکریٹ امیدوار کرس پاپاس نے نیو ہیمپشائر سے سینیٹ کی نشست جیت لی، اور امریکی تاریخ کے پہلے کھلے عام ہم جنس پرست سینیٹر بن گئے۔
کہتے ہیں میں اپنے ساتھ کھڑے اس شخص، اپنے غیر معمولی شوہر کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ وہ ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
🚨 ٹرمپ پر ریپبلکن رہنماؤں کی تنقید، انتخابی شکست کا ذمہ دار کون؟
ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کی شکست کا الزام ٹرمپ نے ان کے اعتدال پسند ریپبلکن مؤقف اختیار کرنے پر عائد کیا۔
تاہم، ریپبلکن پولسٹر کرسٹن سولٹس اینڈرسن نے خبردار کیا ہے کہ شکستوں کا ذمہ دار ٹرمپ کو نہ سمجھنا ریپبلکنز کی بڑی غلطی ہوگی۔
ان کا کہنا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کو ٹرمپ کے MAGA تجربے کے فرسودہ سیاسی بیانیے سے آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرنا ہوگا۔
76
کہیں فوج تعینات ہوئی نہ بیلٹ پیپز چھینے گئے۔
مسلح گروپوں میں تصادم ہوا اور نہ کہیں پولنگ روکی گئی۔
آر ٹی ایس سسٹم بیٹھا اور نہ ہی نتائج روکے گئے۔
جعلی بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے نہ ہی فارمز چھینے گئے۔
امریکا میں بہت ہی بورنگ الیکشن ہورہے ہیں یار۔۔
میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے، اور مجھے فخر اور اعزاز حاصل ہے کہ میں عظیم ریاست مشی گن سے آپ کا منتخب سینیٹر بن کر یہاں کھڑا ہوں۔
ابھی کچھ دیر پہلے تک، شاید آپ نے غور کیا ہو کہ جب بھی اس انتخابی دوڑ کے نتیجے کا ذکر ہوتا تھا تو میں ہمیشہ ’ان شاءاللہ‘ یا ’اگر اللہ نے چاہا‘ کہتا تھا۔
لیکن آج، اس رات، ہم اس انشاء اللہ کو الحمدللہ میں بدل سکتے ہیں۔
1
168
عبدال السید کا ٹرمپ پر طنز
ڈونلڈ، دیکھو، میں جانتا ہوں کہ تمہیں میرا نام لینے میں مشکل پیش آئی۔ تو جنوری میں جب جے ڈی مجھے سینیٹر کا حلف دلوا دے گا، اس کے بعد تم مجھے بس سینیٹر کہہ کر بلا سکتے ہو۔
بریکنگ: ایک غیر معمولی لمحے میں، فاکس نیوز نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ کیشا لانس باٹمز نے جارجیا کے گورنر کے انتخاب میں باضابطہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس طرح وہ امریکی تاریخ کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر بن گئی ہیں۔
، بلومبرگ کے زیرِ نگرانی پولز میں عبدالسید کو مائیک راجرز پر تقریباً 5 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔
بوسٹک سے بات کرنے والے ووٹرز کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹ ہیلی اسٹیونز کی جانب سے راجرز کی حمایت نے انہیں مزید کھل کر عبدالسید کے حق میں ووٹ دینے پر آمادہ کیا۔
1
172
بڑی خبر
🚨 جارجیا میں جون اوسوف نے سینیٹ کی نشست دوبارہ جیت لی!
ڈیموکریٹس کی تاریخی کامیابی، جون اوسوف دوسری مدت کے لیے امریکی سینیٹ کے رکن منتخب ہو گئے۔
بڑی خبر
نیو ہیمپشائر کے سینیٹ انتخابات میں بڑا اپ سیٹ! ڈیموکریٹ امیدوار کرس پاپاس نے ریپبلکن امیدوار جان سنونو کو شکست دے دی۔
کرس پاپاس امریکی سینیٹ کے پہلے کھلے عام ہم جنس پرست مرد رکن بن جائیں گے۔
ٹرمپ کے مضبوط حلقے میں ڈیموکریٹ امیدوار جیرڈ موسکووٹز نے میدان مار لیا، فلوریڈا سے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست دوبارہ جیت لی۔
Sajjad Baloch retweeted
ملزم ایک،نشانے پر پورا محلہ۔خیرپورٹامیوالی میںCCDکےمبینہ ریڈکےدوران15سےزائدگھروں شدید توڑ پھوڑ،متاثرین کا اہلکاروں پر جہیز کاسونا اور نقدی بھی لے جانے کا الزام،پھر CCD کی مدعیت میں اہل علاقہ کے خلاف مقدمہ بھی درج۔
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @nausheenyusuf @AsimAliRana5
Sajjad Baloch retweeted
ڈیرہ غازی خان میں شاہ صدر دین کے نواحی علاقے میں 14 سالا لڑکے کو خاندانی جھگڑے میں ہجوم نے ملکر انتہائی بے دردی سے قتل کیا ہے ، گلا کاٹا گیا ، لاش کے ساتھ تشدد کیا گیا انتظامیہ پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی ، نہ کسی نے خبر چلائی نہ کوئی چیخا نہ کسی تحقیق کا مطالبہ کیا گیا
ظالم اور غلیظ چہرے ہیں سیاست چمکانے کے لیئے حیدر آباد کی سڑک میڈیا پر سب سے زیادہ زیر بحث بنائی گئی ہے








