Sohail Shahid retweeted
قائد عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا بیان
#فسطائیت_بند_کرو
آخر کب تک اس غلیظ نظام کو لے کر چلتے رہیں گے؟ جہاں نہ انسانیت کی حرمت ہے اور نہ ہی انسانیت کی تعظیم۔
ہم نے مثال بننا تھا، عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں۔
نازک ترین حالات سے بدترین حالات تک کا سفر لمبڑ ون کی پشت پناہی سے ، زور و شور سے جاری ہے۔
خدارا، مرغی ذبح مت کرو
#فسطائیت_بند_کرو
Sohail Shahid retweeted
انسانیت سے بڑی کوئی ریاستی طاقت نہیں، اور ضمیر سے بڑی کوئی وفاداری نہیں۔ ظلم کے سامنے سر جھکانا سب سے بڑی شکست ہے۔
#فسطائیت_بند_کرو
Sohail Shahid retweeted
عمران خان کی بہن عظمی خانم اس وقت شدید بیمار ہے اور فرعون ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دے رہا ہے.
#فسطائیت_بند_کرو
Sohail Shahid retweeted
موت کا کیا کام جب اِس شہر میں
زندگی جیسی بلا موجود ہے
#محبت_مافیا
#قومی_زبان
Sohail Shahid retweeted
ستم کی دھوپ میں بھی جس کا لہجہ سرد نہیں،
وہ شخص جھک تو سکتا ہے، مگر بے ضمیر نہیں۔
تاریخ گواہی دے گی، وقت فیصلہ کرے گا،
کون حق پہ ڈٹا رہا، کون ظلم کا اسیر رہا۔
#فسطائیت_بند_کرو
Sohail Shahid retweeted
ہمیں ایسا پاکستان چاہیے جہاں طاقت نہیں، دلیل جیتے؛ دھونس نہیں، قانون بولے۔
#فسطائیت_بند_کرو
Sohail Shahid retweeted
پاکستا نیوں جاگو ابھی نہیں تو کبھی نہیں
خان صاحب ابھی بھی اس آس میں بیٹھا ہے کہ پاکستانی قوم نکے گی اور مجھے انصاف دلائے گی لیکن افسوس پاکستانی قوم سوئی ہوئی ہے خان صاحب
#فسطائیت_بند_کرو
Sohail Shahid retweeted
ہر بڑا انقلاب خواہ وہ سائنسی ہو، سیاسی ہو یا سماجی ایک چھوٹی سی سوچ یا نظریے سے شروع ہوتا ہے۔
اسی لیے وقت کے جابر حکمران اور استحصالی طبقات ہمیشہ آزادانہ سوچ پر پابندیاں لگاتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ بیدار مغز انسان کو غلام نہیں بنایا جا سکتا۔۔۔۔
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
Sohail Shahid retweeted
تاریخ گواہ ہے، سارا خاندان ڈٹ گیا۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
@S_I_S4G
Sohail Shahid retweeted
چُپ چاپ تکے جاتے ہو، خاموش سوالو
اِس سوچ کے دریاسے زرا مجھ کو نکالو
بجنے نہ لگے،، دل کا یہ کشکول اچانک
یادوں کے چمکتے ہوئے سکٌے نہ اُچھالو
اب پوچھتے ہو،،، زہر کا تریاق کوئی ہے ؟
کتنا تمھیں سمجھایا تھا تم سانپ نہ پالو
یہ روگ لگا کیسےمجھے،کس نے لگایا؟
کیا تم کو بتاؤں،، اے میرے پوچھنے والو
سُنتا ھےبھلا کون یہاں دل کی صدائیں؟
چاہو تو زمیں آسماں،،، تم سر پہ اُٹھا لو
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
Sohail Shahid retweeted
سیاسی میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے تو کارکنوں پر پابندیاں کیوں؟ خاندان کو قید، ملاقاتیں بند اور علاج تک محدود کرنے سے کون سی کامیابی ملے گی؟
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Replying to @TeamPakPower
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
آندھیاں آئیں، طوفان اٹھیں یا حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہو جائیں، ہم نے ہمت نہیں ہارنی۔ کیونکہ جب پورا خاندان ایک ساتھ کھڑا ہو جائے تو بڑے سے بڑا طوفان بھی ہمارا حوصلہ نہیں توڑ سکتا۔ ہم ایک دوسرے کی طاقت ہیں، ایک دوسرے کا سہارا ہیں۔ نہ کسی دباؤ میں آئیں گے، نہ کسی خوف سے پیچھے ہٹیں گے۔ اتحاد ہماری پہچان ہے اور ثابت قدمی ہماری طاقت۔
ڈٹ گیا سارا خاندان، نہ جھکے گا، نہ بکھرے گا، نہ پیچھے ہٹے گا ان شاءاللہ
Sohail Shahid retweeted
ظلم بڑھتا گیا، سارا خاندان ڈٹ گیا۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Sohail Shahid retweeted
جنکی ڈیوٹی ملک دشمنوں پر نظر رکھنے کی تھی اُنہوں نظریں مولانا فضل الرحمن سمیت سیاستدانوں کے اعضاء مخصوصہ پرجما رکھی ہیں۔۔۔۔
Sohail Shahid retweeted
پاکستان میں
واٹس ایپ 10 کروڑ
ٹک ٹاک 10 کروڑ
یوٹیوب 9 کروڑ 60 لاکھ
فیس بک 7 کروڑ
سنیپ چیٹ 4 کروڑ 28 لاکھ
انسٹاگرام 2.5 کروڑ
لنکڈ ان۔ 2.25 کروڑ
سب سے کم X پر 30 لاکھ ہیں
مگر یہی سب سے زیادہ زیرعتاب آتا ہے کیونکہ یہاں سنجیدہ اور لائیو بات ہوتی ہے
یوں 36 % پاکستانیوں کے سوشل میڈیا کے کسی نہ کسی فورم پر اکاؤنٹ ہیں۔ مگر چونکہ کئی لوگوں کے کئی کئی فورمز پر اکاؤنٹ ہیں اس لئے محفوظ طریقے سے بھی سمجھا جائے تو 15% فیصد سے زائد ابادی کے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹ ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی آزاد خیالی کے باعث کسی بھی قابض و ظالم کے خلاف کم از کم ایک مضبوط آواز ضرور ہیں۔
Sohail Shahid retweeted
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
صبح پرستو
خواب بدستو
نور کے رستو
تم نے بس یونہی چلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
زخم کی لو میں ڈھلتے رہنا
دیپ بجھیں تو جلتے رہنا
رستہ بن کر چلتے رہنا
رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
کل کا سورج ہم دیکھیں گے
سر ظلمت کا خم دیکھیں گے
اونچا اپنا علم دیکھیں گے
اس مشکل نے بھی ٹلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلےگی
احمد فرہاد
#Rawalakot
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
صبح پرستو
خواب بدستو
نور کے رستو
تم نے بس یونہی چلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
زخم کی لو میں ڈھلتے رہنا
دیپ بجھیں تو جلتے رہنا
رستہ بن کر چلتے رہنا
رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
کل کا سورج ہم دیکھیں گے
سر ظلمت کا خم دیکھیں گے
اونچا اپنا علم دیکھیں گے
اس مشکل نے بھی ٹلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلےگی
احمد فرہاد
#Rawalakot






















