brrrrt retweeted
پوچھا جاتا ہے سب پنجاب کے خلاف کیوں ہیں، کیونکہ ہم نے تین سو سال تک سارے خطے پر حکومت کی ہے، ہم نے کسی اٹھنے نہیں دیا اور آئندہ بھی اٹھنے نہیں دیں گے
حکمرانی قائم رکھنے کے لیے تین چیزیں چاہیے ہوتی ہیں، عقل، دولت اور جرات اور ان تینوں چیزوں میں ہم ٹاپ پر ہیں
ہماری حکمرانی کبھی فوج کی شکل میں تو کبھی ہمارے خیالات کی شکل میں ہمارے کلچر اور زبان کی شکل میں قائم رہی ہے
سہیل وڑائچ
سہیل وڑائچ ایک انتہا کا گھٹیا، بونگا اور تھرڈ کلاس صحافی ہے میں اکثر صحافیوں کو اسے استاد جی استاد جی کہتے سنتا ہوں لیکن سمجھ سے بالاتر ہے کہ اس میں استاد والی کیا بات ہے اس شخص کو ڈھنگ سے بولنا بھی نہیں آتا اور جب کبھی بھی لمبا بولا ہے بکواس اور گھٹیا بات ہی کی ہے
brrrrt retweeted
پہلی بات یہ ہے کہ پہلی جنگ عظیم میں 40 ہزار اور دوسری میں 50 ہزار پنجابیوں کے خون دینے والی بات غیرمصدقہ ہے۔ دوسری بات، پنجابی ان جنگوں میں انگریزوں کے اتحادی نہیں بلکہ غلام تھے۔ تیسری سب سے اہم بات کہ برطانیہ ان جنگوں کی وجہ سے عظیم نہیں بلکہ ان جنگوں کو وجہ سے زوال پذیر ھوا تھا
brrrrt retweeted
Sohail Warraich's claim that Punjabis ruled the world along with the British is hilarious at best.
If fighting spirit of this region was so great then the Brits would never have taken over this region in the first place and defeated by Punjabis and others.
After takeover they recruited a few thousand people from their colonies to do their bidding, which hardly proves what he's trying to imply.
An average Punjabi lived like this, beaten by colonisers, indebted to Brahmins, oppressed by feudal types, and crushed by extreme poverty.
Not even a Punjabi yet I feel embarrassed on the Warraich mentality. Punjabis in the Colonial army were nothing more than expendable troops used to give cover to the White soldiers, or a mere coerced slave labourers.
Ethno nationalists completely lacks honour.
اتحادی نہیں تھے غلام تھے۔ 40000پنجابیوں نے خون دیا مبالغہ ھے۔ دوسری جنگ عظیم بہت جگہ لڑی گئی مگر فیصلہ کن معرکے یورپ میں ھوۓ۔ اور مشرقی محاذ پہ روس نہ ھوتا تو اتحادیوں کے جنازےاٹھانے والا کوئ نہ ہوتا۔ امریکہ کی جنگ میں شمولیت نے بھی فیصلہ کن کردار کیا۔ جنگ کی سب سے بڑی casualty برٹش ایمپائر یا برطانوی سامراج تھا۔ برٹش انڈیا کی تقسیم اور آزادی دوسری جنگ عظیم برطانوی سامراج کی کی کمزوری کی سب سے بڑی نشانی تھی۔ اسکے بعد برطانیہ کے مقبوضہ علاقے افریقہ ایشیا اور مشرق بعید میں آزاد ھونے شروع ھوۓ۔
ھندوستانی فوجیوں نے جنگ میں ضرور کردار ادا کیا مگر ھم اتحادی نہیں تھے ایک غلام قوم کے پروفیشنل سولجرز جو اسوقت ایک باعزت پیشہ تھا۔ جنگ کے بعد انگریز حکمرانی ختم ھوئ قائم نہیں ھوئ۔ تاریخ بیان کرتے وقت احتیاط برتنی چاہئے۔ ویسے بھارت میں پنجاب تقسیم ھوا کوئ رولا نہیں پیا۔ ھم اردو بولنے والے پنجابی ھیں پہلے ماں بولی بولنا سیکھو۔ مجھے خطرہ یہ یہ جذباتی تاریخ دان مہاراجہ رنجیت سنگھ والے پنجاب کی ڈیمانڈ نہ کردیں مشرق کی طرف ستلج جنوب ملتان اور شمال افغانستان ۔ فیر رولا صیح رولا بنے گا۔
16
314
brrrrt retweeted
Alhamdullilah that Gandu Warraich has lost election as president of Sindh High Court Bar Association.
brrrrt retweeted
How come no one shuts Suhail Warraich up ? 😭
He has said this many times. Does he not find this embarrassing ??
brrrrt retweeted
Syria is so far the only Arab state to have officially endorsed the “Men of Fajr” trend.
The Syrian Ministry of Awqaf launched the Grand “Knights of Fajr” campaign.
Video from Homs



































