Jeo waly to pmln r pop ko jitwa rahy
Ground reality kuch aur bta rahi
#Elections2024
@SdqJaan
91
Mobile service band Islamabad mn
Abhi to poling b ni start hui
#Elections2024
74
The prophet (PBUH,) said, "If anyone learns by heart the first 10 verses of the sura Al kahf,
He will be protected from the dajjal."
#JummahMubarak
31
Thank God
@ImranRiazKhan
اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں-
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا- 🙏
ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ شکر-
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
12
Ameen😥
@ImranKhanPTI
اللہ کرے اب وہ بھی باھر آ جاے جسکا انتظار پوری قوم کو ھے ۔۔جسکی سلامتیُ اور کامیابی کے لیے پورا ملک دعا گو ھے
8
پوری قوم اپنے قائد کا فقیداالمثال استقبال کرے گی
شہباز شریف
پوری قوم؟؟؟؟🤔
@hck_er @SPA_381
چوہدری شجاعت کی بھی ڈائری لیک ہو گئی !!!
🙄😂😂
@hck_er @pirata_381 @MusharafMagray_
Asslamualikum
Jahan jahan eid ho rahi hy
Sab perdeais mn basny walok ko bakra eid mubarak
@pirata_381 @ranabilal_86
@hck_er
#EidUlAdha2023
#EidAlAdha
میں کل فیصل آباد میں پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتی ہوں اور گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم، اللّٰہ کے آخری نبی ہیں۔ آپکے بعد جو بھی نبوت کا دعویٰ کریگا وہ کذاب ہوگا۔💯
کامران ٹیسوری کو کس حیثیت سے اایوارڈ دیا گیا
@shafqatmm1 @hck_er
اگر آج ہم نے سکندر زمان کے لئے آواز نا اٹھائی تو کل آپکے لئے بھی کوئی نہیں اٹھائےگا
180فالورز والےکی صرف ایک تنقیدی ٹویٹ برداشت نا ہوسکی اور 3سال قید سنا دی؟
مریم کوکیوں نہی اٹھاتے جس نے انڈیا میں ہونے والے حملےکا زمہ دار ٹویٹ کر کےآرمی کو قرار دیا تھا
#سکندر_زمان_کو_رہا_کرو
جب زوال شروع ہوتا ہے۔!
تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں.!
اس لئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو.!💯
2
20
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہردلعزیز شاعر امجد اسلام امجد اس دنیا میں نہیں رہے۔ ۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے
32









