ڈاکٹر پھولی 🩺 (@thepeace74) header
ڈاکٹر پھولی 🩺 (@thepeace74) profile picture

PATWARION KA FAMILY DOCTOR

La Canada Flintridge, CA
Joined April 2022
Photo by ڈاکٹر پھولی 🩺 (@thepeace74)Photo by ڈاکٹر پھولی 🩺 (@thepeace74)Photo by ڈاکٹر پھولی 🩺 (@thepeace74)Photo by ڈاکٹر پھولی 🩺 (@thepeace74)Photo by ڈاکٹر پھولی 🩺 (@thepeace74)Photo by ڈاکٹر پھولی 🩺 (@thepeace74)
We will do our best to provide you with as much information as possible from the domain of current events. It's up to you to follow us and who wants to support,
1
1
3
1,223
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
پہلی وڈیو: شاہد آفریدی نے یونس خان کو جان بوجھ کر 199 رنز پر رن آؤٹ کروا دیا تھا اور وہ اپنی ڈبل سینچری مکمل نہیں کر سکے تھے۔۔ دوسری وڈیو: یونس خان کے خلاف 2009 میں سازش کی تھی تاکہ انہیں کپتانی سے ہٹایا جائے... شرم سے ڈوب مرو...
82
4,064
104
9,244
335,790
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
اس شخص کا نام الیاس عطاری ہے پہلے عطر کا کاروبار کرتا تھا اور غریب گھرانہ سے تعلق رکھتا تھا ۔ یہ شخص کسی مدرسہ سے نہیں پڑھا۔ بذات خد اپنے آپ کو مدینے کا کتا کہتا ہے ۔ اس شخص نے کبھی بھی پورا قرآن پڑھ کر نہیں سنایا یا پھر قرآن کا ترجمہ اور تفسیر پڑھ کر لوگوں کو سمجھایا ۔ یہ لاکھوں روپیہ چندہ لیتا ہے ۔ چندے کا ڈبہ ہر دکان پہ ہر چوک پہ دیکھنے کو ملے گا۔ یہ آپ کو صحیح دین نہیں سکھائے گا۔ اسکا کام اسکا مقصد عجیب مسائل بتا کر نوجوان نسل کو دین سے متنفر کرتا ہے ۔ . مسواک مٹھی بند کرنے سے بواسیر ہو جاتا ہے *مسواک ایک فٹ سے انچ بڑا ہوگیا تو اس پہ شیطان بیٹھ جائے گا۔ * کھیرا کاٹنے کا مدنی طریقہ * کیلا رکھنے کا مدنی طریقہ * اپنے موئے زیری بال ستر کے بال کاٹ کر لاعلم مریدوں کو برکت کا لالچ دے کر بزنس کرتا ہے۔ * المدینہ کے کھجور میں سے کیڑا نکل آئے پھر اسی کیڑے کو المدینہ واپس چھوڑ کر آنا ہے * سر میں درد ہو تو داتا صاحب کی گھوڑی پڑھنا چاہیے *استنجا سانس بند کر کے کرنا چاہیے ورنہ پانی اوپر معدے میں داخل ہو جائے گا۔ * کھڑا ہوکر داڑھی میں کنگھا کریگا اس پہ قرض چڑھے گا جو بیٹھ کر کریگا اسکا قرض اُتر جائے گا. * اس طرح کے عجیب اور غریب مسائل بتا کر نوجوان پڑھی لکھی نسل کو دن سے متنفر کر رہا ہے دین کا مذاق بنا رہا ہے ۔ دین سے مرتد افراد آج بھی ان کی ویڈیوز بے وقوفانہ دکھا کر اسلام کو بدنام کرتے ہیں ۔ میرے اس شخص سے کوئی بھی ذاتی دشمنی نہیں ۔ لہذا اس فتنے کو اپنے بچوں سے اپنے دوستوں سے بچائیں۔۔ یہ جتنے بھی باتیں میں نے کی ہیں یہ سب ان کا زبانی کلامی بیان ویڈیوز کی شکل میں سوشل میڈیا پہ موجود ہے ۔
578
532
65
1,668
202,690
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
سانحہ 10 اپریل بہاولنگر میں انصافی نیوٹرل 😂
80
2,384
52
7,430
160,025
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
باپ باہر سے مزدوری کر کے ا رہا ہے بچی بڑے شوق کے ساتھ اپنے باپ کو ایئرپورٹ کے دروازے سے ریسیو کرنے جاتی ہے وہاں کھڑا پولیس اہلکار اس بچی کو بالوں سے کھینچ کر نیچے پھینک دیتا ہے یہ کراچی ایئرپورٹ ہے
1,824
6,093
669
9,127
772,832
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
قرب قیامت عورتوں کی کثرت سب سے زیادہ ہونے کی پیشگوئی کی گئی تھی ⬇️ چین میں بنی مصنوعی عورت جو چینی مارکیٹ میں پیش کر دی گئی جسم کا گوشت 100% فانٹا فلش میٹریل جو سلیکون پارٹس سے بنایا گیا ہے۔ ایک بار چارج کرنے پر بغیر کسی رکاوٹ کے 72 گھنٹے کام کرتی ہے۔ بس کوئی روح نہیں ہے اسے کھانے پینے کی ضرورت نہیں اسے HOORI کا نام دیا گیا ہے جسکی مارکیٹ قیمت 200000 روپے ریٹ ہے یہ مصنوعی ذہانت پر کام کرتی ہے لہذا یہ 99% درستگی کے ساتھ کوئی بھی زبان بول سکتی ہے کمپنی ایشیا کے نوجوانوں کو نشانہ بنانے کے لئے جلد ہی اس HOORI کو پورے ایشیا میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے کوئی جہیز نہیں کوئی ڈیمانڈ نہیں کھانا پکاتی ہے گھریلو کام کرتی ہے کوئی دلیل نہیں کوئی مطالبہ یا حکم نہیں*
125
283
25
557
193,253
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
ان 8 چیزوں سے اپ کے گردے فیل ہوسکتے لہذا احتیاط کیجئے سن لے گردوں کے ڈاکٹر سے احتیاط ہی زندگی کا واحد علاج ہیں۔۔
16
1,029
9
1,710
117,808
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
اللہُ اکبر کیا تلاوت کی ہے۔ سُبحان اللہ۔ آنکھوں میں آنسُو آجائیں آپ کے۔
143
1,857
54
6,063
146,638
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
فیصل آباد 22 سالہ جوان گلے پر ڈور پھرنے سے زندگی کی بازی ہار گیا عید کے بعد اس کی شادی تھی ۔معاشرے میں نفرت لڑائی جھگڑے کے علاوہ تفریخ خاندان اجاڑ جاتی ہے معاشرہ کس طرف جا رہا ہے ،
12
68
1
103
4,254
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
پاکستان کی تاریخ کا سب سے پرجوش 23 مارچ
68
556
22
1,321
18,891
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
یہ بندہ آپکے ری ٹویٹ سے محروم نہیں رہنا چاہیے اس نے ہی عمران خان کا مقدمہ امریکہ میں اٹھایا
JUST NOW: We need to ensure a credible investigation of election interference is conducted in Pakistan. Democracy and the will of the people — not military interests — must be our priority.
48
10,060
30
16,321
221,209
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
جس جس نے یہ ویڈیو دیکھا اس نے اگے شیئر نہیں کیا اس پر لاکھوں افسوس ہو مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اگر اس کو اپنے بھائی کے خون پر رش نہیں اتا تو ڈوب جا کے مرے 😭😭😭😭
84
4,560
114
3,665
94,884
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون 😔😔😔
26
823
16
913
19,363
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
چہرے پر داڑھی بھی نہیں۔۔ لباس بھی شاید ہماری پسند کا نہیں۔۔۔ لیکن استاد جی واللہ کیا سکھا رہا ہے۔۔ واہ واہ سبحان اللہ۔۔۔❤️❤️❤️❤️
86
1,266
34
4,811
127,136
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
خدا کیلئے سوشل میڈیا پر 🇵🇸فلسطین کیلئے آواز اٹھایں ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔ #SupportGaza
129
6,776
129
7,226
143,493
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
عرب تو مر چکے، مگر پاکستان کو کیا ہوا ہے کہ اس قدر ظلم پر بھی آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے۔ انکو غور سے دیکھیں یہ بھیڑ بکریاں نہیں ہیں 😭 یہ انسانوں کے بچوں کے کٹے ہوئے جسم ہیں استغفراللہ العظیم انا للہ وانا الیہ راجعون 😔
352
3,019
105
3,117
115,374
ڈاکٹر پھولی 🩺 retweeted
باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں ایئر اسٹرائیک کی اور کئی کتے جہنم واصل کئے آج صبح 3:20 بجے پاکستان فضائیہ کی افغانستان میں پتکتیا ٫ خوست ٫ برمل ٫ لامن ٫ پسہ میلہ میں دہشت گردوں کے معتدد ٹھکانوں پر فضائی بمباری ٹی ٹی پی کا سینیئر کمانڈر جہنم واصل الحمدللہ افغانستان نے پاک افغان سرحدی گاؤں بورکی پر مارٹر گولے اور میزائل داغے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جوابی کارروائی میں کئی افغان طالبان جہنم واصل ہو گئے الحمدللہ #غدار_وطن_عمران_خان #MahrangWrongNumber #PakistanAirForce #PakistanZindabad
384
118
32
401
115,159