اس خطرے کو کیسے کم کریں گے ؟
@MaryamNSharif
تھانے میں پٹرول پمپ ملازم نے بدلہ لینے کیلئے جسے تھپڑ مارا ہے وہ کوئ معمولی شخص نہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ اسکی بھابی سابقہ MPA اور شہباز شریف کی مشیر رہ چکی ہے، اسکا بھائ ڈائیریکٹر نیب تھا اب بھی پنجاب میں اعلیٰ عہدے پر ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اس غریب ملازم کو حکومت کب تک تحفظ دے گی کیونکہ اسکا تھپڑ جتنا وائرل ہو چکا ہے اس طاقت کے نشے میں بد مست شخص میں بدلے کی آگ زرو و شور سے سلگ رہی ہوگی۔
#power #revenge
وزیراعلی نے انہیں کلاس کے اندر پیریڈ لینے کا کہا تھا میرے خیال سے انہیں کلاس کے باھر بھی بچوں کو کھیل کے میدان میں کچھ سکھانا چاھیے۔
میں ھمیشہ مریم نواز کو احتیاط برتنے کا اس لیے کہتا ھوں کیونکہ ایسے ھی کاموں پر پہلے نوازشریف کے خلاف بہت سے اقدامات کیے جا چکے ھیں، لیکن مریم نواز کسی طور بھی کسی بات سے نہیں ڈر رھیں بلکہ روز ھی کوئی اور بہادری کا قدم اٹھا لیتی ھیں۔
میں تو صرف دعا ھی کر سکتا ھوں کہ اللہ انہیں محفوظ رکھے تاکہ وہ پاکستان کو بہتر پاکستان بنا سکیں۔
ایسا لیڈر ھی اقوام کی تقدیر بدلا کرتا ھے، اب عوام پر ھے کہ وہ ویسے ھی رھتے ھیں یا ایک اچھے لیڈر کے ساتھ کھڑے ھوتے ھیں اپنے مستقبل کو بہتر کرنے کے لیے؟
گزرتے گزرتے ایک سین دیکھا تھا اس کا جس میں یہ شخص اپنی بیوی کو کوئی میسج سنوا رھا تھا فون پر جس پر اس کی بیوی شرمندہ ھو، حالانکہ سب کچھ یہ بھی پہلے سے جانتا تھا شائد؛
اس بندے سے سیکھنا ھے ؟
کسی بھی عام یونیورسٹی سے نکلے ھوئے کئی گریجوئیٹ ان لمز گریجوئیٹس سے ذیادہ بہتر سوچ رکھتے ھوں گے۔
میں کسی ایک لمز گریجوئیٹ سے نہیں ملا کئی سے ملا ھوں اور جس سے بھی بات ھوئی ھے اس نے مایوس ھی کیا ھے۔
ایک انفرادی کیس کو اکثریت پر لاگع کرنا بذات خود لاعلمی کی دلیل ھے۔
مہرالنسا نے اگر کوئی انعام لے لیا ھے تو یہ کہیں سے ثابت نہیں ھوتا کہ وہ اکثریت میں ھیں اور دوسری بات ان سے بات کرنے کے بعد پتہ چلنی ھے کہ وہ کتنی کوئی کامن سینس رکھتی ھیں!
لوگ کہتے ھیں لمز کا کوئی سٹینڈرڈ ھے
میں نے ھمیشہ کہا ھے کہ مجھے وہ سٹینڈرڈ کہیں نظر نہیں آتا
یہ محترمہ لمز سے پڑھی ھیں اور ن لیگ نے انہیں کوٹے میں اسمبلی میں بٹھا دیا کہ لمز کی گریجویٹ ھیں لیکن اس محترمہ کو یہ نہیں معلوم کہ جو ٹویٹ انہوں نے کی ھے وہ اس کی اپنی وزیراعلی کو پھائے لگا سکتی ھے۔
ایکسٹرا جوڈیشئل مرڈر انصاف نہیں قتل کہلاتا ھے۔
پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک اور چول ماری گئی کہ ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کر کے پوسٹ بھی کر دی۔
مطلب ایک چول ڈیلیٹ کی اور اس سے بڑی چول مار دی۔
لمز کے گریجوئیٹس کے کیا کہنے جناب !
یہ۔ سمجھتا ھے یہ والی ویڈیو annoying نہیں ھے !
ڈیلیٹ مار بلاک کر سانوں کی دسدا فردا ایں ؟
موبائل فون، واٹس ایپ، سوشل میڈیا، اے کیویں استعمال کرنا؟
توانوں ہر روزگڈمارننگ کہن دی ضرورت نئیں! نہ کرو ایوں بندا تنگ ہندا اے۔۔۔
سابق کرکٹر وسیم اکرم کا بزرگوں کے نام پیغام
#PublicNews #PublicUpdates
چینلز کو خبریں بنانے کے لیے کیا کچھ کرنا پڑتا ھے !
محبت کا ہولناک انجام!
سب کچھ بیچ کر محبوبہ سے ملنے 2000کلومیٹر دور پہنچا، پتا چلا وہ لڑکی نہیں، صرف ایک AI سافٹ ویئر تھا!
برازیل کے 49 سالہ شہری ایدیمار مارٹنز نے سب کچھ بیچ کر تقریباً 2000کلومیٹر کا سفر کیا تاکہ اپنی آن لائن محبوبہ سے مل سکے، مگر وہاں پہنچ کر پتا چلا کہ وہ لڑکی حقیقت میں موجود ہی نہیں تھی۔
ٹک ٹاک پر تین لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والا جیسیکا نامی کردار دراصل مصنوعی ذہانت سے بنایا گیا تھا، جو فارم پر رہنے اور ساتھی کی تلاش کا دھوکا دیتا رہا۔ مارٹنز کو یہ حقیقت مقامی ریڈیو اسٹیشن جا کر معلوم ہوئی۔
سوشل میڈیا پر ہر چمکتی تصویر کے پیچھے سچ جاننا کتنا ضروری ہے، آپ کیا کہتے ہیں؟
ھر چیز کا کریڈٹ لینا ضروری نہیں ھوتا، جب آپ کوئی اچھا کام معاشرے کی بھلائی کے لیے کرتےھیں تو کریڈٹ لیے بنا بھی جانے دینا چاھیے کیونکہ اس کا کریڈٹ آپ کو خود مل جاتا ھے لیکن جب آپ کریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ھیں تو آپ کو جیل کی سلاخیں ملتی ھیں۔
آج آپ حکومت میں ھیں سدا نہیں رہ سکتے اس لیے اپنے ھاتھوں سے خود کو ھتھکڑیاں مت پہنائیں۔

















