SPARTACUS retweeted
ویسے ایک اسکیم ہے جیسے ہی نذرانے کے طور پر دیگ بُک ہو
دوسری طرف ایک پورٹل اوپن ہو جائے
جہاں لائن میں لگنے کی سلاٹز ہوں
تاکہ گھر بیٹھے ہی اپنی سلاٹ بُک ہو جائے اور دیگ پکتے ہی آپ کو مل جائے
فی دیگ چالیس سلاٹس ہوں
SPARTACUS retweeted
بیٹی پبلک ٹرانسپورٹ سے یونی آتی جاتی ہے تو بتا رہی تھی کہ میٹروز اور الیکٹرو پر بھی کیو آر کوڈز لگائے گئے ہیں آور لوکل گاڑیوں پر بھی۔
یعنی مریم نواز کے پنجاب میں اب ہر شخص بالخصوص خواتین محفوظ سفر کر سکتی ہیں۔
SPARTACUS retweeted
اردو کو صرف “مشاعرے والی زبان” سمجھنا ہماری بڑی سادگی ہے 😄
یہ زبان صرف محبوب کو خط لکھنے، غزل سنانے یا “تم یاد آئے” کہنے کے لیے نہیں؛ اردو اب AI models، speech technology، education benchmarks، digital platforms اور global research تک پہنچ چکی ہے۔
دنیا میں اردو سمجھنے/بولنے والوں کی تعداد 230 ملین سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔ یعنی یہ کوئی چھوٹی، محدود یا “صرف گھریلو” زبان نہیں؛ یہ کروڑوں لوگوں کی شناخت، تعلیم، ادب، جذبات، کاروبار اور digital future سے جڑی ہوئی زبان ہے۔
2026 میں اردو کے لیے Qalb جیسا language model سامنے آیا، UrduSpeech جیسا 156 گھنٹوں کا speech corpus بنا، اور UrduMMLU جیسے benchmarks پر کام ہوا۔ یعنی اردو صرف ماضی کی یادگار نہیں، مستقبل کی زبان بھی بن رہی ہے۔
جہانِ سخن بھی اسی بڑے سفر میں ایک عاجزانہ کوشش ہے: اردو ادب، شاعری، علم اور تہذیب کو digital دور میں محفوظ، قابلِ رسائی اور زندہ رکھنے کی کاوش۔
سوال یہ ہے:
کیا ہم اردو کو صرف nostalgia سمجھتے رہیں گے، یا اسے AI، research، education اور نئی نسل کے digital future کا حصہ بھی بنائیں گے؟
#Urdu #AI
SPARTACUS retweeted
یہ تصویریں دُنیا کی ساتویں سب سے بڑی اور طاقتور آرمی کے پرائم منسٹر کی ہیں۔لیکن چہرے پہ پریشانی نمایاں ہے۔وجہ یہ نہیں کہ ان کااپنا مُلک کسی قسم کےخطرے یا پریشانی میں ہے بلکہ یہ اپنے مسلمان بھائی ملک کے لیے پریشان ہیں۔جب ایرانی وفد ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کی وجہ سے مذاکرات چھوڑ کر چلا گیا تو پرائم منسٹر شہباز شریف نے پوری کوشش کی کہ انہیں کسی طرح سے روک لیں لیکن عباس عراقچی کے آخری الفاظ تھے ہم کسی کی دھمکی کے دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کریں گے۔جب وہ لوگ نکلے تو شہباز شریف کے چہرے پہ بے پناہ پریشانی آگئی۔اتنی کہ ان کی دماغ کی رگیں/شریانیں ٹینشن میں بالکل نمایاں نظر آ رہی ہیں۔کوئی کسی دوسرے کے لیے اتنا پریشان کیوں ہو سکتا ہے؟ وجہ صرف یہی ہے کہ یہ سچے دل سے چاہ رہے ہیں کہ اب ان کا معاہدہ ہو جائے۔اور مزید نقصان نہ ہو۔
SPARTACUS retweeted
جی ہاں؛ اس وزیراعظم شہبازشریف جو چاہے کریں
مجھے یقین ہے کہ وہ جو کریں گے ملک اور عوام کے لیے اچھا ہی کریں گے۔
ان شاءاللہ
Replying to @thinkffb
ایک ندیا دوسرے آپ کی پوسٹس پڑھ پڑھ کر چاچو کو لگتا ہے کہ وہ جو چاہے کریں،عوام انہیں ان دو کی طرح پسند کرتی ہے،جبکہ عوام بالکل الٹ چل رہی ہوتی ہے
SPARTACUS retweeted
اچھی خبر
ملک بھر میں بجلی 1 روپیہ 98 پیسہ فی یونٹ سستی کردی گئی صارفین کو 67 ارب کا ریلیف ملے گا / اب اس پہ کوئی بات نہیں کرے گا یہ ہی اگر چالیس پیسہ مہنگی ہوتی تو پتہ نہیں کہاں کہاں سے تنقید شروع کردی جاتی خیر آپکو جمعہ مبارک ہو
SPARTACUS retweeted
مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مشکل حالات میں ڈیلیور کیا جب بھی مشکل وقت آیا ہم نے ملک کو سمبھالا آج بھی وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم دن رات کام کر رہی ہے عوام کو ریلیف دینے کے لئے
SPARTACUS retweeted
🚨 A New Era of Aerial Sovereignty: The largest defense deal in Pakistan's history 🇵🇰 in cooperation with its Turkish ally 🇹🇷.
The signing of a $15 billion deal to procure 65 "KAAN" 5th-generation fighter jets is not merely a military purchase; it is an official declaration of breaking the Western monopoly on advanced technology. 🛡️✈️
SPARTACUS retweeted
The simultaneous media attacks on Saudi Arabia 🇸🇦 and Pakistan 🇵🇰 cannot be a coincidence. Saudi Arabia 🇸🇦 supports de-escalation and calm, while Pakistan 🇵🇰 hosts the negotiations and serves as a mediator that has succeeded—so far—in bridging viewpoints and maintaining the truce. Wisdom lies in sparing the region the fires of a war that would consume everyone.
Riyadh’s stance is clear: This is not our war. 🇸🇦
SPARTACUS retweeted
🔊PR No.1️⃣1️⃣6️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
Official Response to CBS Report on Iranian Aircraft in Pakistan
🔗⬇️
SPARTACUS retweeted
اگر حکومت اس طرح چلانی ہوتی ہے تو مجھے وزیراعظم بناو میں دودھ پر بھی لیوی لگا کر حکومت کا ریونیو بڑھا دونگا۔





























