Tariq Sohail (@ts5653) profile picture
Joined February 2022
Photo by Tariq Sohail (@ts5653)Photo by Tariq Sohail (@ts5653)Photo by Tariq Sohail (@ts5653)Photo by Tariq Sohail (@ts5653)Photo by Tariq Sohail (@ts5653)Photo by Tariq Sohail (@ts5653)Photo by Tariq Sohail (@ts5653)Photo by Tariq Sohail (@ts5653)Photo by Tariq Sohail (@ts5653)Photo by Tariq Sohail (@ts5653)
Please RT this thread if you can. Thank you 🙏🏼🇵🇰
594
10,623
83
17,736
241,761
لڑکی: میں اس ریپ کی گواہ نہیں وہاں پر کوئی اور گواہ موجود تھی اور وہ زور زور سے چلا رہی تھی تفتیشی مریم نواز: (فوراً مائیک بند کرتے ہوئے) کوئی گواہ تھا ہی نہیں کیونکہ ایسا واقعہ ہوا ہی نہیں زینب کیس میں بچی کے والد محترم کا مائیک اس کے چچا نے بند کیا تھا
297
7,838
179
14,955
477,162
13 دھوکے باز بمقابلہ اکیلا #بلےباز
9
ایک ایٹمی ملک کے وزیر خارجہ کا یہ حال ہے تو وہاں عام آدمی کے ساتھ کیا کیا ہوتا ہوگا؟ کونسا رول آف لاء اور کیسے فری اینڈ فیئر الیکشنز ؟ یہ اب سپریم کورٹ کا امتحان ہے۔۔۔
12
پاکستان تحريک انصاف کو جلسے کرنے کی اجازت نہیں مل رہی اور ن لیگ کو جلسے کے لیے بندے نہیں مل رہے 🙂😂 لیول پلینگ فیلڈ ۔ پاکستان زندہ باد
1
12
آج حریف لشکر مکمل ہو گئے ایک طرف اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ ؛ بیوروکریسی، انتظامیہ ؛ میڈیا ، سیاستدانوں کا کاٹھ کباڑ، اور مسلح طاقتیں دوسری طرف نہتی عوام اور انکا محبوس لیڈر میدان تو لگ گیا ۔ اب نتیجے کا انتظار ہے
9
زیادہ خوش فہمیوں میں نہ رہیں یہ عزت بحالی فیصلہ ہے بندیال یہ فیصلہ محفوظ رکھنے کی بجائے پہلے بھی دے سکتا تھا بندیال رات عدالت کھول کر چوروں کا ساتھ دے کر سولہ ماہ چوروں کو تحفظ دیتا رہا پوری گیم کا ماسٹر مائنڈ بندیال ہی تھا اب آخری دن جاتے جاتے اپنی فیس سیونگ کر گیا ہے کیا
1
8
گارنٹی ہے نواز کا قاضی اپنا بینچ بنا کر فیصلہ نہیں بدلے گا کیا گارنٹی ہے نیب کا چیرنین کیس صفر کی سپیڈ پر نہیں رکھے گا یہ سب پی ٹی آئی ورکر کا آسمان کو چھوتا غصہ نیچے لانے کے لیے فیصلہ کہ سکتے ہیں چند دن اسی چکر میں پروگرام ہوتے رہیں گے لیکن مافیہ چور ججج فوجی سیاست دان سب ایک
1
6
ہی ہیں بندیال نے جاتے جاتے اپنی عزت بحال کی ہے اور کچھ نہیں ہونا
3
۔۔۔۔جہاں پاک تاریخ کے کوڑے دان میں جسٹس منیر ،جسٹس مولوی مشتاق ، جسٹس کھوسہ ، جسٹس ناسُور کے ساتھ اب جسٹس بندیال کا نام بھی شامل ہو گا۔
7
علی محمد پھر گرفتار۔آج پریس کر دے تو سب معاف۔
42
968
9
5,455
47,356
بےقصور علی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ یعنی حکمرانوں کا انسان بننے کا دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے۔ کیا عجیب تماشا بنا دیا ہے آئین اور قانون کا۔
علی محمد خان کی ضمانت منظور ہونے کا سن کر بہت خوشی ہوئی۔ پچھلی عید پر وہ ہمارے ساتھ بول نیوز کی عید ٹرانسمیشن کا حصہ تھے۔ اور اس کے کچھ ہی دن بعد سے پاکستان میں درندگی کے عالمی ریکارڈ قائم ہونا شروع ہو گئے۔ اب کیا ہی زبردست بات ہو کہ عمران ریاض خان بھی اپنے گھر پہنچ جائیں اور بغیر کسی جبر اور ظلم کا نشانہ بنے حق بات کر سکیں۔
76
1,499
19
4,245
60,423
ن لیگ کی فوج سے سے محبت
324
7,209
482
10,133
690,399
ہمیں سیاست سے کوئی تعلق نہیں 👋 دنیا واحد فوج ہے ہر ہفتہ میڈیا پر آکر کہتے ہمیں سیاست کوئی تعلق نہیں بے شرم
10
10
227
Tariq Sohail retweeted
جب ہم رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں وہ ایران سے 38 روپے کا پٹرول سمگل کر کہ ہمیں پونے تین سو کا بیچتے ہیں
54
3,120
63
6,056
110,745
آج جب یہ سنا کہ خان کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا تو میرے تصور میں زنجیروں میں جکڑا پاکستان کا نقشہ نمودار ہوا۔ گویا کہ عمران خان کو نہیں پاکستان کو ہتھکڑیاں پہنا کر اس کی تذلیل کی جارہی ہے۔ 💔
207
3,442
56
9,207
164,916