M.Ubaid Ullah Naeem (@ubaidullahch) header
M.Ubaid Ullah Naeem (@ubaidullahch) profile picture

Advocate and consultant

Lahore, Pakistan
Joined October 2012
نوٹ ۱۔ اس سال کے اخر تک فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ مزید مضبوط اور مقبول ہوں گے ۲۔ اس سال کے اخر تک موجودہ حکومتی سیٹ اپ نہیں ہوگا تاہم پارلیمنٹ ہوگی ۔ ۳۔ عمران خان اس سال کے اخر تک اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگا
1
1
233
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
سیاسی، انتظامی اور گورننس پر اختلافات کا یہ کیسا جواز ہے کہ وطن عزیز کی افواج اور دیگر سکیورٹی فورسز کے شہداء کی تضحیک اور تذلیل لازمی کرنی ہی کرنی ہے اور پھر ڈھٹائی کے ساتھ یہ کہنا کہ تضحیک کر کے کیا غلط کیا؟؟ حکومت اور فوج کی پالیسیوں سے اختلاف کریں، سو دفعہ کریں، پوری دنیا میں ایسا اختلاف کیا جاتا ہے لیکن کبھی دنیا کے کسی ملک میں کسی سیاستدان یا دانشوڑ کے منہ سے فوجی شہداء کی تضحیک یا تمسخر کی گفتگو سنی؟ نہیں، کبھی نہیں اور کبھی ایسا اکا دکا واقعات رپورٹ ہوئے بھی ہونگے تو اس ملک کی ریاست اور عوام نے تمسخر اڑانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہوگا۔ اب چند دن قبل ہی کسی ملک کی ویڈیو چل رہی تھی کہ شہید کی جائے وفات پر کوئی اہم شخصیت صرف ہنسی ہی تھی تو وہاں پر موجود افراد نے اس شخصیت کو ڈانٹ دیا تھا۔ بس یہی اب ریاست پاکستان کی پالیسی ہے۔ پاکستان ہے تو سب کچھ ہے، ورنہ کچھ بھی نہیں ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
11
7
4
45
3,824
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
Historic moment for Pakistan! 🇵🇰✨ Muhammad Zeeshan Ali (PAF Wing Commander) has become the first-ever foreign astronaut to board China’s Tiangong Space Station aboard Shenzhou-24. 🚀🛰 ⁦#Shenzhou24⁩ ⁦#Tiangong⁩ ⁦#PakistanInSpace⁩ ⁦ #فیصلہ_صرف_عوام_کا
1
8
11
309
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ آخر کار محسن کے پائوں پکڑ کر یا ویسے ہی معافی مانگ کر رہی گزارہ کرنا پڑتا ہے اور آپ کی تو سیاسی تاریخ ہی بوٹ پکڑ پکڑ کر اقتدار لینے اور پھر اقتدار میں آنے کے بعد وائٹ کالر کرائم کے ذریعے کرپشن کرنے کی ہے، ایسی شخصیات کبھی بھی اپنے اپنے محسنوں سے لڑائیاں لڑنے کی اوقات نہیں رکھتیں۔ اپنی ماضی کی روایات کے تسلسل میں اس مرتبہ بھی آپ محسن سے معافی مانگ کر صلح ہی کریں گے۔
30
37
7
320
17,769
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
پہلے بھی متعدد مرتبہ غریبوں سے اپیل کر چکا ہوں کہ صبر کریں اور احتیاط کریں، گزشتہ کچھ عرصہ سے ذہنی طور پر بیمار شخصیات کی حکومت کے افسران اور اہلکاران پاگل جانوروں کی طرح ہر گلی محلے میں حلال رزق کمانے والے انتہائی پسے ہوئے غریب افراد کو کاٹتے پھر رہے ہیں لہذا اللہ رب العالمین کی مدد آنے تک احتیاط کریں اور صبر کریں۔
لاہور کے بورڈ والا چوک،میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا،محنت کش محمد عرفان جو اپنے کندھوں پر جیکٹیں رکھ کر رزق کماتے ہیں، میونسپل کارپوریشن لاہور کے اہلکاروں کی جانب سے ان کی جیکٹیں چھیننے کی کوشش کی گئی۔ اس واقعے کے باعث وہ خوف کے مارے بے ہوش ہوگئے،یہ کونسے تجاوزات ہیں ؟
16
116
4
399
14,831
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کے کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے یا اللہ میں تو ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما آمین
453
448
117
2,068
404,481
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
مذہب کے نام پر سیاست اور سیاست میں مذہب کی بنیاد پر امتیاز یہ دو وجوہ پاکستان کے بنیادی مسائل میں سے ہیں۔ یہ وہ ہتھیار ہیں جن سے مقتدرہ نے عوام کو اصل مسائل اور انکے حل سے دور رکھا ہوا ہے۔
1
3
109
اللہ اس ملک کو ہزاروں ڈاکٹر سلام عطاء فرمائے آمین کیا انسان تھے ملک کا نام روشن کیا ہمیشہ پاکستانی رہے اور دفن بھی اسی مٹی میں ہوئے
ڈاکٹر عبدالسلام جیسے بڑے انسان کسی بھی معاشرے کا حسن اور اثاثہ ہئں ہمارے اساتذہ کرام کو پروفیسر عبداسلام کی اس بات کو ٹیچنگ Methodology کا حصہ بنانا چائیے بچہ جب کوئی ایک چیپٹر پڑھتا ہے تو اس سے کہیں اس چیپٹر کے متعلق خود سے سوال بنائے ۔اگر وہ سوال بنانے لگ جائے تو اسکو جواب یاد کرنے ضرورت نہیں رہتی ۔کر کے دیکھ لیں سوال جب ذہن میں آئیں گے تو ان کے جواب کے لئے جستجو کی جاے گی سوال پوچھنے کی عادت ڈالیں بچوں کو اور خود ان کے تسلی بخش جواب دیں چپ نہ کروائیں جھنگ کے اس چھوٹے سے مکان سے نوبل پرائز اور ڈاکٹر عبدالسلام ریسرچ انسٹیوٹ اٹلی کا سفر ان کی شاندار جدوجہد اور کامیاب زندگی کا مظہر ہے آج انکا یوم وفات ہے ساری قوم کو انکو خراج عقیدت پیش کرنا چائیے
1
15
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
پُرعزم، باوقار، نڈر اور مخلص انسان فیلڈمارشل سید عاصم منیر
11
15
67
878
ایویں بیٹھے سوچ رہا تھا تو میرے ذہن میں ایا کہ اب تو میاں داؤد کیپٹن صفدر سے اس کا نکاح نامہ بھی طلب کرے گا اور اس بات کا ثبوت کہ وہ خود کماتا ہے اور گھر دماد نہیں ہے۔ جب گیدڑ کا برا وقت اتا ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا اور جب کسی اور کا برا وقت شروع تو وہ میاں داؤد کو اٹیک کرتا۔
70
جہاں تک میں نے ویڈیوز دیکھی ہیں میاں داؤد نے ان میں کسی کا نام نہی لیا۔ تاہم اگر کپٹن صفدر کو ازخود اس ویڈیو میں جس کے بابت ذکر کیا جا رہا تھا وہ خود کو سمجھتا ہے اور کتا گھر داماد وغیرہ بننے کا شوق ہے تو بدنامی کپٹن صفدر کومبارک۔ اب پھر اصل نکاح نامہ بھی پیش کرنا ہوگا
بریکنگ نیوز کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے معروف قانون دان میاں دائود ایڈووکیٹ کو ہتک عزت کا لیگل نوٹس بھجوا دیا مجھے میاں دائود ایڈووکیٹ کی تضحیک آمیز گفتگو کا 14 نومبر کو علم ہوا، کیپٹن صفدر کا لیگل نوٹس میرا تنازع احسن بھون ایڈووکیٹ کی وکالت کی ڈگری کی بارے مختلف فورمز پر زیر التوا تھا، کیپٹن صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود نے تھرڈ پارٹی کی حیثیت سے احسن بھون ایڈووکیٹ کی جگہ پر میرے الزامات کا جواب دیا، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے تین سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میرے بارے ہتک آمیز گفتگو کی، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے مجھے بھونکنے والا کتا کہہ کر میری ہتک کی، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے ویڈیوز میں مجھے زنا بالرضا کا ملزم قرار دے کر تضحیک کی، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے مجھے گھر داماد نما نوکر قرار دے کر میری ہتک کی ہے، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے میری شادی کی ساکھ پر سوالات اٹھا کر میری تضحیک کی ہے، کیپٹن صفدر کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ عوامی سطح پر معافی مانگیں یا 10 ارب روپے ہرجانہ ادا کریں، کیپٹن صفدر کا لیگل نوٹس
42
پانچ ہزار روپے انعام اس شخص یا وکیل کو جو آئین پاکستان میں سے نئے صوبہ بنانے کا آرٹیکل یا طریقہ بتا دے۔ براہ مہربانی سوال سمجھ کر پھر جواب دیں۔ نوٹ۔ آرٹیکل 239(4) جواب نہی ہے۔
1
1
2
2
1,953
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
جب دشمن خوف میں مبتلا ہوں اور اندر کے غدار بے چین نظر آئیں تو جان لو سپہ سالار وطن کے مفادات کا پہرہ پوری قوت اور ایمانداری سے دے رہا ہے۔ 💚🇵🇰
24
54
3
155
2,305
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
سلطان صلاح الدین ایوبی کے بعد اگر کسی شخص سے پورا عالم کفر خوف زدہ ہے تو وہ ہستی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کی ہے 💯✌🏻
274
118
18
528
14,440
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا، یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہیں سیکیورٹی صورتحال اور جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس
16
17
139
صبح بخیر جمعہ مبارک
20
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
11
216
6
1,551
36,794
بلا شرکت غیر حافظ سید عاصم منیر
Name a leader you love & respect?
12
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
پنجاب حکومت اس قانون سازی پر داد کی مستحق ہے، لاکھوں کی تعداد میں ایسے افراد ہیں جن کے مستقبل پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں FIRs میں محض نامزد ہونے اور بری ہونے کے باوجود دائو پر لگے ہوئے تھے۔
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ پر پنجاب حکومت کی بہترین قانون سازی پنجاب حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا باقاعدہ قانونی طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ پولیس آرڈر(ترمیمی) ایکٹ 2026 قائمہ کمیٹی لا کو موصول پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترمیم کا بل گزشتہ روز ایوان میں پیش مقدمے سے بری شہریوں کو پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ مقدمے کے ریکارڈ کے بغیر دیا جائے گا، متن مقدمے میں بری، ڈسچارج یا مقدمہ خارج ہونے والے شہریوں کو ملازمت، ویزا اور امیگریشن کے لیے پولیس کلیئرنس حاصل کرنے میں سہولت ملے گی، متن بری ہونے کے باوجود پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ پر مقدمہ ظاہر ہونے سے ملازمت اور بیرون ملک جانے میں رکاوٹ دور کرنے کے لیے قانون سازی لازم، متن پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے لیے درخواست متعلقہ ضلع کے سربراہ پولیس افسر کو دینا ہوگی، متن کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہ ملنے کی صورت میں درخواست گزار کو تین روز کے اندر پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرنا لازم، متن مقدمے میں بری شہری کو متعلقہ عدالتی احکامات کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ جمع کرانا ہوں گی، متن عدالتی احکامات کی تصدیق کے بعد متعلقہ شہری کو 15 روز کے اندر پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کیا جا سکے گا، متن بریت یا مقدمہ خارج ہونے کی صورت میں پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرتے وقت متعلقہ فوجداری مقدمے کا ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جائے گا، متن عادی مجرم قرار دیے گئے شخص کی حیثیت پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ میں ظاہر کی جائے گی، متن پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کی صورت میں ضلعی پولیس سربراہ کو وجوہات پر مشتمل تحریری حکم جاری کرنا ہوگا، متن پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا سے انکار کے خلاف شہری کو 14 روز کے اندر اپیل دائر کرنے کا حق حاصل ہوگا، متن اپیل پر مجاز افسر متاثرہ شہری کو سماعت کا موقع دینے کے بعد 30 روز کے اندر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا، بل پنجاب کے صوبائی پولیس افسر کو اختیار ہوگا کہ کن مقدمات کا ریکارڈ پولیس سرٹیفکیٹ میں ظاہر نہیں کیا جائے گا، ان کی درجہ بندی کرے، بل پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا طریقہ کار اور اپیل سننے والے مجاز افسر کا تعین بھی صوبائی پولیس افسر کرے گا، متن بریت یا مقدمہ خارج ہونے کے باوجود پولیس محکمہ متعلقہ شہری کا فوجداری ریکارڈ اپنے داخلی ریکارڈ میں محفوظ رکھنے کا پابند ہوگا، متن بل کا مقصد شہریوں کے روزگار اور ساکھ کا تحفظ، پولیس کے داخلی ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے پولیس کلیئرنس کے اجرا کا نظام واضح کرنا ہے، متن بعد از کمیٹی رپورٹ بل ایوان سے منظور ہو گا بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے #Punjab #Police #CharacterCertificate
3
37
6
208
10,322
M.Ubaid Ullah Naeem retweeted
Leading with purpose, keeping Pakistan's armed forces strong and united. 🇵🇰 #ملا_بلو_منافق #GloballyRespectedCDF #PakArmyOurPride
1
16
16
145