Usman Jaura (@usman_jaura) header
Usman Jaura (@usman_jaura) profile picture

https://teapawt.net/t.co/ZtOd3zz5G8 https://teapawt.net/t.co/sV1eCkS2G0

Joined April 2015
Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)Photo by Usman Jaura (@usman_jaura)
57
259
9
2,765
151,960
Usman Jaura retweeted
یہ کونسا ڈرامہ چل رہا ہے؟
1
6
47
1,233
26 نومبر کو نہتے پاکستانی عمران خان کی رہائی اور اپنے حقوق کے لیے اسلام آباد پہنچے، مگر جواب میں گولیاں، تشدد اور خون ملا۔ عوام کے ٹیکس سے پلنے والے محافظوں کی بندوقیں عوام کے سینوں پر کیوں تانیں گئیں؟ 26 نومبر کا سوال آج بھی زندہ ہے: گولی کیوں چلائی؟ #IslamabadMassacre
10
16
360
یہ مناظر انکھوں کے سامنے ڈراؤنہ خواب بن کر منجمد ہو گئے ہیں 💔
16
1,447
3
4,517
29,679
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی 26 نومبر کو اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔ #نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو
5
189
5
351
7,701
Usman Jaura retweeted
My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imran Khan’s health in the week commencing 30 November 2026. We remain hopeful that these cases will be taken up for hearing and that the Supreme Court’s order dated 18 August 2026, directing Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital for medical treatment, will be implemented in its letter and spirit.
50
2,099
27
3,932
41,183
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک اتنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
47
1,950
5
7,565
52,461
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکون محمد علی ، سردار شفیق لنڈ، ملک صدر علی ، عبدالقادر ، مبین ملک ، طارق خان ، عمران عباسی ، تاج دین ، الیاس اورکزئی ، حکمت اللہ، عبدالرشید ، ملک ادریس، احمد ولی، انیس ستی اور کئی غائب وہ لوگ جن کی لاشیں آج تک نہیں مل سکیں 26نومبر قتل عام کیوں کیا؟ قصاص تو ہو گا
7
355
3
754
5,887
ہم آپ کے بھائی ہیں، ہم آپ کو نہیں ماریں گے۔ اللہ کی فوج قتلِ عام سے پہلے #IslamabadMassacre
102
3,848
31
11,901
172,732
#گولی۔کیوں۔چلاٸی
26 نومبر 2024، ڈی چوک اسلام آباد! پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن،جب ریاست نے اپنے ہی نہتے عوام پر گولیاں چلائیں۔ #IslamabadMassacre
1
9
29
325
Usman Jaura retweeted
ریڈیو پاکستان مقدمہ | انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور ریڈیو پاکستان کیس میں آج انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کی جانب سے ایڈووکیٹ انعام یوسفزئی نے ایک متفرق درخواست دائر کی، جس میں عدالت کو مؤقف پیش کیا گیا کہ دونوں خود روپوش نہیں ہوئے بلکہ انہیں غیر قانونی طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ جب تک ان کی عدم دستیابی کی اصل وجوہات سامنے نہیں آتیں، انہیں اشتہاری قرار دینے سے متعلق عدالتی کارروائی معطل رکھی جائے۔ سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کے حوالے سے بھی عدالت سے استدعا کی گئی کہ ریاست سے ان کی موجودہ صورتحال اور دستیابی کے متعلق رپورٹ طلب کی جائے، تاکہ حقائق عدالت کے سامنے آ سکیں۔
4
693
3
2,089
20,818
Usman Jaura retweeted
عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی 🔥
4
244
1,126
4,996
میں جنرل یحی آمر کے دور میں 20 سال سزا ہوئی اس وقت ڈھاکہ ہوا،،آج بھی وہی کچھ کرنے جا رہے ہیں،ہمیں کھڑا ہونا ہوگا،غلام عباس رہنما تحریک انصاف
4
552
5
2,694
17,541
اڈیالہ جیل میں آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی۔ مایوسی اور دل گرفتگی کے عالم میں ان کی بہنیں جیل سے واپس روانہ ہو رہی ہیں۔ اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے ہر بار آنا، مگر ہر بار خالی ہاتھ لوٹنا، آخر کب تک؟ #ActNowSaveImranKhan
20
44
971
Usman Jaura retweeted
خوب کہا 👌
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) عظمہ بخاری صاحبہ کہتی ہیں: "مہذب دنیا میں ٹریفک چالان ہوتے ہیں۔" بالکل ٹھیک بات ہے! وہاں پہ راتوں رات کسی کو غائب بھی نہیں کیا جاتا۔ بے قصور لوگوں کو جیلوں میں نہیں ڈالا جاتا۔ سچ اور حق بات کہنے کی اجازت بھی ہوتی ہے۔ رول آف لاء کی مکمل طور پر تکمیل ہوتی ہے۔ اپنی زندگی بچانے کے لیے نوجوان نسل ملک چھوڑ کر نہیں چلے جاتی۔ اپنے دیس کی کون کون سے محرومیاں گنوائیں؟
15
341
5
899
6,914
Usman Jaura retweeted
“This is no longer a domestic matter that the Government can wish away. When the world's foremost human rights official calls for a prisoner's release and proper treatment, he speaks to the obligations that Pakistan has freely accepted.” Letter written by opposition leaders @MKAchakzaiPKMAP and @AllamaRajaNasir to the chief justices of The Federal Constitutional Court, The Chief Justice of the Supreme Court, and the Chief Justice of the Islamabad High Court. #FreeImranKhan
12
481
3
1,012
8,498
3 ایم پی او کی مدت ختم ہوئے 7 دن گزر گئے، علیمہ خان تاحال کہاں ہیں؟ کس قانون کے تحت انہیں قید رکھا گیا ہے؟ ان کی فوری رہائی یقینی بناؤ اور اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں جواب دو۔ @Aleema_KhanPK #ActNowSaveImranKhan
10
8
211
Usman Jaura retweeted
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔” - عمران خان، 2025 #FreeImranKhanAndFamily #FreePoliticalPrisoners
26
236
3
515
7,170
Usman Jaura retweeted
My uncle @ImranKhanPTI, Pakistan's former prime minister, has been in prison since 5 August 2023. In 2024, the UN Working Group on Arbitrary Detention ruled his detention arbitrary and in violation of international law. In November 2026, Amnesty International said denying him health care, family visits and access to his lawyers breaches Pakistan's international human rights obligations, and the UN's human rights chief @volker_turk called for his release. On 20 September, his three sisters, all in their seventies, were detained without trial under a "public order" law: my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK. My mother and Noreen were released on 12 November after 53 days. Aleema is still in jail, even though her detention order expired on 17 November. My family is not the only one. I speak for every Pakistani held unjustly, and I will keep speaking until they are all free. #FreeImranAndFamily
26
1,692
18
3,473
32,034
عمران خان کے دوننوں بیٹے عالمی میڈیا پر بیٹھ کر دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کی جان خطرے میں ہے عمران خان کو مرسی کی طرح یہ قتل کرنے جا رہے ہیں عمران خان کا یہ علاج نہیں کروا رہے عمران خان کو کسی بھی وقت کچھ کر سکتے ہیں ۔ قاسم سوری
ڈاکٹر فیصل سلطان نے دی ٹیلی گراف کو گفتگو میں بتایا ہے کہ عمران خان کا بلڈ پریشر 193 تک پہنچ چکا ہے عمران کو فوری طور پر ہسپتال میں علاج کی ضرورت ہے انہیں کچھ بھی ہو سکتا ہے بشری بی بی کی سرجری ہو رہی ہیں بشری بی بی کو بھی فوری علاج کی ضرورت ہے۔ قاسم سوری
1
162
329
2,988
Usman Jaura retweeted
پرتگال اگلا پانامہ اور دوبئی ہو گا پاکستان اور پرتگال کے معاہدے کے بعد 45,000 پاکستانی ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران اور ان کے بیوی بچے اور والدین کو بھی پرتگال جانے کے لیے ویزہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہیں پرتگال ائرپورٹ پر ویزہ فری انٹری ملے گی اسی لئے تو انکو ایڈوانس بلیو پاسپورٹ جاری کئے گئے
13
483
3
1,555
20,906