انشاءاللہ واپڈا کا ہر مسلہ اعلی آحکام تک پہنچائیں گے اور ان کے احکامات عام عوام تک ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے فالو کریں ۔

Islamabad, Pakistan
Joined November 2015
مجھے اج پتا چلا ٹوئیٹر vpn کے ساتھ چلتا ہے
2
2
640
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری سے سعودی سفیر کی ملاقات میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال سعودی سفیر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کا عزم سعودی کاروباری افراد کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرونگا، سعودی سفیر
1
630
افسوس ناک خبر مظفرپور شمالی و جنوبی کے رہاٸشی احمد نواز اروڑی خیل اور فیاض اروڑی خیل کا چھوٹا بھاٸی محمد اعجاز اروڑی خیل جبکہ پی ٹی عبدالرحمن اروڑی خیل کا بھانجا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا نماز جنازہ مظفر پور جنوبی میں ادا کیا جائے گا
1
1
322
#wapda #Fesco واں بچھراں سب ڈویژن میانوالی سرکل Ls سے بتمزی اور ہاتھ کی وجہ سے سب ڈویژن چیرمین سیپنڈ
2
1
176
ڈالر مزید سستا نہیں ہو سکتا۔ اگر مزید سستا کیا گیا تو مہنگی بجلی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے ایکسپورٹ ائٹمز کی تجارت ختم ہو کے رہ جائے گی۔ پاکستان کی مارکیٹ انڈیا اور بنگلہ دیش سے مزید پیچھے چلی جائے گی۔ دوسری طرف ڈالر سستا ہونا ضروری ہے تاکہ درآمدی اشیا کے ساتھ ساتھ بجلی پٹرول کے نرخ بھی کم ہوں۔ مہنگائی نیچے آئے۔ ایک بحث – at Lahore, Pakistan
30
93
5
590
34,589
کیا آپ آرمی چیف عاصم منیر کے ساتھ کھڑے ہیں؟ 🇵🇰 ہاں یا نہیں؟؟
76
شام چـار بجے کے بعد نسوار رکھنے والوں سے بحث کرنا شہد کے چھتے میں پتھر مارنے کے مترادف ہے....
1
1
67
ہاہاہا
47
PTI کو چاہیے پنجاب پولیس کے خلاف ایک قرارداد قومی اور کےپی اسمبلی میں منظور کروائیں” ۔۔مجھے یقین ہے قومی اسمبلی میں بھی قرارداد پاس ہو جائے گی کیونکہ دوسرے گروپ سے بھی کافی افراد اس کے خلاف ووٹ نہیں کریں گے ۔۔
1
62
WapdaUpdate retweeted
فیسکو ہیڈ کوارٹر میں یوم آزادی کے موقع پر چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد پرچم کشائی کے بعد حاضرین سے خطاب کیا۔ جشن آزادی کے حوالے سے چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد اور فیسکو افسران نے کیک کاٹا۔ چیف ایگزیکٹو و افسران نے بچوں میں شیرینی تقسیم بھی کی #PakistanZindabad
2
4
22
WapdaUpdate retweeted
دو دن میں واپڈا کے 6 لائن مین کرنٹ لگنے سے شہید ہو گئے پاکستان میں صرف دو بہادر صحافیوں نے واپڈا ملازمین کے لئے آواز بلند کی۔ میرا @ZahidGishkori اور @najamwalikhan کو سلام ہے باقی تمام میڈیا والے بھی ان لائن مینوں کے لئے آواز بلند کرے @Xadeejournalist @ZarrarKhuhro
3
4
1
11
افسوس آپ کی سوچ پے پہلے مسلے دیکھو
دن تین بجے کی لائیٹ گئی ہوئی ہے اور اب موبائل کی بیٹری صرف دس فیصد باقی ہے لہذا میرے پاکستانیوں واپڈا کو میری جانب سے اکیس توپوں سے لعنت ارسال کی جا رہی ہے @wapdaUpdate
3
1
1
3
WapdaUpdate retweeted
افسوسناک خبر محمد شفیق لائن مین ون بنڈالہ سب ڈویژن #فیسکو کام کے دوران حادثے کا شکار #شہید @zafaryabkhan @Hammad_Azhar @FESCO_PR @FescoOfficial @luqiahmad @IESCO_XENJHEL2 @xencantt @XEnSattliteTown
1
1
4
افسوسناک خبر محمد شفیق لائن مین ون بنڈالہ سب ڈویژن #فیسکو کام کے دوران حادثے کا شکار #شہید @zafaryabkhan @Hammad_Azhar @FESCO_PR @FescoOfficial @luqiahmad @IESCO_XENJHEL2 @xencantt @XEnSattliteTown
1
1
4
Met with Chairman Atlas Honda motorbikes who reported highest ever sales of his company. Expecting further rise next year and undergoing expansion.
344
343
43
4,273