انشاءاللہ واپڈا کا ہر مسلہ اعلی آحکام تک پہنچائیں گے اور ان کے احکامات عام عوام تک ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے فالو کریں ۔

Islamabad, Pakistan
Joined November 2015
ڈالر مزید سستا نہیں ہو سکتا۔ اگر مزید سستا کیا گیا تو مہنگی بجلی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے ایکسپورٹ ائٹمز کی تجارت ختم ہو کے رہ جائے گی۔ پاکستان کی مارکیٹ انڈیا اور بنگلہ دیش سے مزید پیچھے چلی جائے گی۔ دوسری طرف ڈالر سستا ہونا ضروری ہے تاکہ درآمدی اشیا کے ساتھ ساتھ بجلی پٹرول کے نرخ بھی کم ہوں۔ مہنگائی نیچے آئے۔ ایک بحث – at Lahore, Pakistan
30
93
5
590
34,589
WapdaUpdate retweeted
فیسکو ہیڈ کوارٹر میں یوم آزادی کے موقع پر چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد پرچم کشائی کے بعد حاضرین سے خطاب کیا۔ جشن آزادی کے حوالے سے چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد اور فیسکو افسران نے کیک کاٹا۔ چیف ایگزیکٹو و افسران نے بچوں میں شیرینی تقسیم بھی کی #PakistanZindabad
2
4
22
WapdaUpdate retweeted
دو دن میں واپڈا کے 6 لائن مین کرنٹ لگنے سے شہید ہو گئے پاکستان میں صرف دو بہادر صحافیوں نے واپڈا ملازمین کے لئے آواز بلند کی۔ میرا @ZahidGishkori اور @najamwalikhan کو سلام ہے باقی تمام میڈیا والے بھی ان لائن مینوں کے لئے آواز بلند کرے @Xadeejournalist @ZarrarKhuhro
3
4
1
11
WapdaUpdate retweeted
افسوسناک خبر محمد شفیق لائن مین ون بنڈالہ سب ڈویژن #فیسکو کام کے دوران حادثے کا شکار #شہید @zafaryabkhan @Hammad_Azhar @FESCO_PR @FescoOfficial @luqiahmad @IESCO_XENJHEL2 @xencantt @XEnSattliteTown
1
1
4
Met with Chairman Atlas Honda motorbikes who reported highest ever sales of his company. Expecting further rise next year and undergoing expansion.
344
342
43
4,273
اپنے گاؤں جانا ہوا۔ اپنے لوگوں سے ملاقات ہوئ۔ بزرگوں سے بات کر کے بچپن کی یادیں تازہ کیں۔اپنے سکول کے استاد ماسٹر بشیر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اماں مختاراں اور بابا منیر سے بچپن کی شرارتوں پر بات ہوئی۔
993
734
164
11,814
کوٹ مومن واپڈا کی نااہلی یا لوڈ شیڈنگ۔۔؟ کوٹ مومن واپڈا والوں کو 26 رمضان المبارک سے لیکر اب تک Fault نہ مل سکا۔ جس کی وجہ سے محلہ لکانوالہ،چونگی نمبر 5 محلہ صاحب دین،محلہ امام بارگاہ ،اسلاآباد کالونی،THQ کوٹ مومن کو ابھی تک ذلالت کا سامنا ہے @FescoOfficial
2
2
1
4
WapdaUpdate retweeted
عید الفطر کا پہلا دن مبارک
2
2
5
WapdaUpdate retweeted
آپ کی عید کی خوشیوں کو دوبالا رکھنے کیلئے چیف ایگزیکٹو محمد ایوب کی سربراہی میں گیپکو افسران و سٹاف 24/7 بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے مصروف عمل ہے۔صارفین بجلی سے متعلقہ شکایت کےلئے ان نمبروں پر رابطہ کریں۔ @Hammad_Azhar @zafaryabkhan
12
1
20
WapdaUpdate retweeted
چیف ایگزیکٹیو گیپکو محمد ایوب اپنی ٹیم کے ہمراہ بجلی بحالی کے کاموں کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں، جہاں جہاں موسم میں بہتری آرہی ہے وہاں بجلی کی بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے : ترجمان گیپکو گوجرانوالہ : بجلی کے عارضی تعطل پر صارفین سے معذرت خواہ ہے: گیپکو ترجمان
1
2
1
8
آپ کی کمپلینٹ کا اتنا اثر ہوا کہ آج کوٹ مومن میں ہر گھنٹے کے بعد بجلی بند کی جا رہی ہے اللہ پاک رمضان المبارک کے صدقے ان واپڈا والوں کو ہدایت دے آمین
معزز صارف ، ہم معذرت خواہ ہیں کہ آپ کو بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑا ۔ بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے کئی دفعہ کچھ فیڈرز تریپ کر جاتے ہیں ۔ آپ کی شکایات کو متعلقہ دفتر بھیج دیا گیا ہے۔ تا کہ مستقبل میں مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
1
1
4
WapdaUpdate retweeted
Replying to @Hammad_Azhar
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے صارفین ماہ مقدس رمضان المبارک میں 8 اضلاع میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی ھمہ وقت یقینی بنای جارہی ہے، اس حوالے سے ھمارے مطمئین صارفین کا کیا کہنا ہے آئیے انہی کی زبانی سنتے ہیں #فیسکو #FESCO @MoWP15
2
4
Projected to grow to Rs 1455 Billion/annum in 2023; from just Rs 185 Billion/annum in 2013.
45
123
4
755
WapdaUpdate retweeted
چیف ایگزیکٹو فیسکو ارشد منیر اپنی ٹیم کے ہمراہ مانیٹرنگ سیل سے بجلی کی ڈیمانڈ ، سپلائی اور ترسیل کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔
1
2
7
الحمد اللہ ہر صارف مطمئن پہلی بار سبڈویژون لیول سے لے کر سرکل لیول تک بجلی کی کمپلینٹ میں نمایاں کمی عام کمپلینٹ سے لے کر فیڈر فالٹ تک ملازمین نے فوار ایکشن لیا ماہ رمضان اور بارشوں کے دنوں میں فیسکو کمپنی عوام کی امیدوں پے پوری اتری ۔
2
2
6
we can use turbulent turbines for micro hydropower at every bridge and location why dont we ? qasor me BRB canal or lower bari doap p mian channu k qareeb kafi electricity paida ho skti
1
1
WapdaUpdate retweeted
Dear Consumer, Thank you for your feedback. FESCOs doors are always open to its Consumers.Take care and stay blessed
2
3
WapdaUpdate retweeted
صارفین سے گذارش ہے کہ اپنی بجلی سے متعلقہ کسی بھی قسم کی شکایت کیلئے اپنے بجلی کے بلوں پر درج نمبروں یا فیسکو ہیڈکوارٹرز میں قائم شکایات سیل کے نمبروں 9220290،9220618، 118،واٹسں اپ نمبر 03451500413،میسج سروسں 8118،ٹول فری نمبر 080066554پر رابطہ کریں
2
5
WapdaUpdate retweeted
چیف ایگزیکٹو فیسکو مانیٹرنگ سیل سے بجلی کی ترسیل کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں
1
2
5