شازیہ (@1shazee) header
شازیہ (@1shazee) profile picture

‏‏مسلم لیگ ن میری جان

Joined May 2020
Photo by شازیہ (@1shazee)Photo by شازیہ (@1shazee)Photo by شازیہ (@1shazee)Photo by شازیہ (@1shazee)Photo by شازیہ (@1shazee)Photo by شازیہ (@1shazee)Photo by شازیہ (@1shazee)Photo by شازیہ (@1shazee)Photo by شازیہ (@1shazee)Photo by شازیہ (@1shazee)
Replying to @AthSal01
میرے میاں صاحب ارائیں ہیں میں تو ملک ھوں
8
5
13
2,460
🚨ضروری اعلان🚨 🚨عائلہ ملک کا ناجائز کھسم، رمل علی کا پارٹنر، مراد سعید کا لور کہتا ہے کہ عاصم منیر میں نہ اخلاقیات اور نہ ہی اسلام۔۔۔۔۔ 🚨اس کے بعد جو ہوا، یہ کلپ آپ کو بتائے گا۔ اس کو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر پھیلائیں اور اپنے حصے کا دیا جلائیں، شکریہ #Lahore #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور #سیلاب #مافیا_راج_نامنظور
70
588
17
1,124
53,766
ملیحہ ہاشمی ، خان دور مین راوی اربن پراجیکٹ کو ہائی لائیٹ کرتی ، خان صاحب پروموٹ کرتے، PTI آفیشل اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اس پراجیجٹ کے فوائد بتاتے تھے ، کیسا سنہرا دور تھا موجودہ اور خان حکومت دونوں اس مین شامل جرم ہین پر انصافیوں کو شارٹ ٹرم میمری لوس ہے
24
758
12
1,342
28,477
ہیلو یوتھیو، پپلوتھیو اور کنفیوزڈ پٹواریو۔۔۔۔۔ اپنا اپنا رجسٹر تے کھاتا کلیئر کر لوؤ
27
644
24
1,188
42,132
شاہزیب خانزادہ کا 2022 کا شاندار شاہکار لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے راوی اربن پروجیکٹ کالعدم قرار دیے جانے کے بعد نیازی کا اُسی پروجیکٹ کا دورہ فائدے بتائے اور سپریم کورٹ میں کیس جینے کے لیے پراُمید راتب خور تشریف لے آئیں پلیززز
21
1,335
34
2,338
61,448
خرم روکھڑی صاحب نے بتایا روڈا کا پلان میرے سامنے بنی گالہ میں بنا اصل میں روڈا پروجیکٹ کے کردار ملک ریاض عمران خان گوگی پنکی تھے باقی کا قصہ روکھڑی صاحب کی زبانی سنیں وہ اسکے عینی شاہد ہیں ۔۔۔۔
6
448
10
817
13,137
علیم خان عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کرتے ہیں اور میں نے اپنی زندگی میں ایسا نیک شخص دیکھا ہی نہیں جو اپنی محنت سے اوپر آیا ہے عمران خان جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر عمران نیازیوں کو صاحب کردار ہونا چاہیے
63
1,317
34
2,769
70,088
شازیہ retweeted
ماشاءاللہ بہت خوب
وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی لاہور سے وزیراعظم کے ہمراہ نارووال روانہ۔ دوران سفر سیلابی صورتحال پر گفتگو۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ دی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیتے ہوئے سیلابی صورتحال سے بچاؤ اور ریلیف آپریشن میں تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی۔ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو نارووال میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی.
1
1
5
262
ماں کے بعد اگر کوئی ہستی آپ سے محبت کرتی ہے تو وہ صرف آپ کی بہن ہے ایک عربی کہاوت ہے اگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی اُنہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نا آتی
34
473
10
2,456
22,542
شازیہ retweeted
۔ تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ میں 10 سالہ بچی دکاندار الطاف سے چیز خریدنے گئی دکاندار ملزم نے بچی کی شلوار اتار کر غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا،
38
119
19
362
51,133
شازیہ retweeted
ہماری دستیابی کو تم زحمت سمجھتے ہو کریں گے ہم بھی کنارہ ذرا سی دیر باقی ہے!!🖤
1
1
5
142
اپنے مالکان کو بتا رہی ہے کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں پہلے ہی ہر چیز توڑ کر رکھی ہوئی تھی تاکہ مدعا پی ٹی آئی کے پرامن مظاہرین پر ڈالا جا سکے جو وہاں تعویذ گنڈہ لینے گئے تھے جناح ہاؤس کا بتاتے ہوئے کہا وہ کوئی ملٹری ہیڈکوارٹر نہیں چھوٹا گارڈ ہاؤس ہے
3
16
2
53
872
انڈیا نے اس طرح پانی روک کر پہلے سیلابی کیفیت پیدا کی پھر پانی چھوڑ دیا انڈین پنجاب کے لوگ کہہ رہے یہ قدرتی فلڈ نہی ہے مین میڈ فلڈ ہے
67
1,177
13
2,939
134,675
بشریٰ پنکی اور نیازی کے کارنامے، تحفے آتے بھی تھے منگوائے بھی جاتے تھی ظاہر ہے تحفے امیر لوگوں سے منگواے جاتے تھے غریب امیر لوگوں سے تعلق رکھا جاتا تھا غریبوں سے کوئی تعلق نہیں تھا ۔۔۔۔
8
286
4
627
10,015
دراصل انجینئر محمد علی مرزا نے چندہ خور مولویوں کی دُم پر پیر رکھ دیا تھا ۔۔ #EngineerMuhammadAliMirza
58
147
9
522
9,205
یوتھیے ملک دشمنی نا کریں یہ ممکن نہی ہے واہگہ باڈر پر تعمیرات کے دوران ایک پرانی ویڈیو شئیر کر کے اس مشکل وقت پر بھی بھونکنے کا موقع پیدا کر رہے ہیں فوجی ذرائع سے بات ہوئی یہ آج کی ویڈیو ہے اب تعمیرات مکملُ ہے اور پانی نہی کھڑا ہے یوتھیوں پر اللہ کی لعنت بے شمار ہر مشکل وقت میں پاکستان پر بھونکتے ہیں
بھلے سارا ملک ہی کیوں نہ ڈوب جائے یہ سرکس جاری رہنا چاہیئے اسی میں ہماری بقا ہے
21
398
6
1,085
45,188
بڑی خبر زرینہ مری کا ڈرامہ بے نقاب! بلوچستان کی خواتین وزراء کا بڑا انکشاف #Balochistan #factsyoudidntknow #بلوچستان
1
41
74
1,200
دس سے گیارہ لاکھ کیوسک کے ریلے سے نمٹنے کی جو مرضی حکمت عملی اپنا لیں آپ ایسے وقت میں کچھ نہیں کر سکتے جب اتنا بڑا ریلہ آپ کے ملک میں داخل ہو رہا ہو۔۔ پنجاب حکومت کی حکمت عملی بروقت بنائی گئی تھی اس لیے تمام ادارے ایکٹو تھے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔ رمیشن سنگھ اروڑا، صوبائی وزیر پنجاب #FaislaAapKa TEAM Hum News
29
466
5
1,666
58,621
انڈین پنجاب کے لوگوں کا کہنا ہے حالیہ سیلاب انڈیا کا پیدا کردہ ہے جان کر پانی روکا گیا اس کے بعد اچانک چھوڑا گیا اپنے پنجاب کا بھی انڈیا نے بیڑا غرق کروایا ہے
6
931
1
2,559
31,117