چاک گریباں (@420CG) header
چاک گریباں (@420CG) profile picture

‏‏‏یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے ادھر آ بے ابے او چاک گریباں والے

Joined August 2020
Photo by چاک گریباں (@420CG)Photo by چاک گریباں (@420CG)Photo by چاک گریباں (@420CG)Photo by چاک گریباں (@420CG)Photo by چاک گریباں (@420CG)Photo by چاک گریباں (@420CG)Photo by چاک گریباں (@420CG)Photo by چاک گریباں (@420CG)Photo by چاک گریباں (@420CG)Photo by چاک گریباں (@420CG)
جس کو تم بھول گئے یاد کرے کون اس کو جس کو تم یاد ہو وہ اور کسے یاد کرے #چاک_گريباں 💔✍🏻
1
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں #چاک_گريباں 💔✍🏻
قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشت قیس میں آنا تعجب سے وہ بولا یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں دل نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔ نہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں #چاک_گريباں 💔✍🏻
1
Unki Sohbat maen gaye dobara toote Hum Kisi Shakhs ko de de ke sahara toote Yeh Ajab Rasam He belkol na samjh aai humaen Pyar Bhi Hum Hee Karen Dil Bhi Humra toote
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں تو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں میں تم کو خود سے جدا کر کے کس طرح دیکھوں کہ میں بھی ''تم'' ہوں، کوئی دوسرا نہیں ہوں میں #چاک_گريباں 💔✍🏻
1
صبح آزادی یہ داغ داغ اُجالا یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جسکا یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں جسکی آرزو لیکر چلے تھے یار کہ مل جایگی کہیں نہ کہیں فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل کہیں تو ہوگا شبِ سست موُج کا ساحل کہیں تو جا کے ملیگا سفینہِ دلِ غم #آزادی_مبارک 🇵🇰❤
1
سوچا اسے,تو ميں کئى رنگوں ميں کھوگيا عالم تمام اس کے حسيں پيرہن سا تھا #چاک_گريباں 💔✍🏻
1
چاک گریباں retweeted
9
10
6
چاک گریباں retweeted
#TPG1 🔁ڈن @2M786 @Mja0k @Fan_i8 @mohdbaq @ahsnpk @Ah_sabr @grg356 @burpti @Lxt112 @Z_3375 @Sheri_36 @shz787 @s1T786 @rebal04 @pkkmir @ahsnpk @420CG @PKDF02 @MZA512 @SDM_Bo @P_K071 @itz_sabe @TahirMDY @rebal04 @H_M_25 @Same_67 @BMusa_ @Ab_dul0 @_Hij_abi @Rabi_Pak @Oy_pagl
8
7
4
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں حدیث یار کے عنواں نکھرنے لگتے ہیں تو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں #چاک_گريباں
1
یاد اس کی اتنی خوب نہیں میرؔ باز آ نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا #چاک_گريباں 💔✍🏻
نوحؔ کی قدر کوئی کیا جانے کہیں ایسے ادیب ہوتے ہیں #چاک_گريباں 💔✍🏻
1
ایسا ہو کوئی نامہ بر بات پہ کان دھر سکے سن کے یقین کر سکے جا کے انہیں سنا سکے #چاک_گريباں 💔✍🏻
1
بے چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھر پلکوں سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پر #چاک_گريباں 💔✍🏻
1
2
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مریں ہیں #چاک_گريباں 💔✍🏻
1
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
1