
I'm earning with @Cheelee_Tweet DM me and find out how
Pakistan
Joined July 2010
- Tweets9.9K
- Following2.4K
- Followers2.2K
- Likes4.2K
Sabaq: Neki chhoti ho ya bari, us ka badla zaroor milta hai. Aap ki zindagi mein neki kab laut kar aayi👇
507
پاکستان میں بھی ایک خطرناک وائرس ایا ہوا ہے جس کا نام ہے گھنٹہ وائرس عوام کہتی ہے مہنگائی کم کرو حکومت کھتی ہے گھنٹہ عوام کہتی ہے امن قائم کرو حکومت کہتی ہے گھنٹہ عوام کہتی ہے پٹرول کے ریٹ کم کرو حکومت کہتی ہے گھنٹہ عوام کہتی ہے خان کو رہا کرو حکومت کہتی ہے گھنٹہ #پٹرول_بم
اب تو حالات یہ ہو گئے ہیں کہ بات پٹواریوں کے گھر تک پہنچ گئی #پٹرول_415_فی_لٹر
164
A.khaliq retweeted
قابض وارداتی ٹولے نے پھر سے قیمتیں بڑھا دیں
سب خاموش ہیں
پہلے ثالثی کے پیچھے لگایا عوام کو،تین دن سے چینل پر بنیان مرصوص پر گفتگو
آج کہا بھی کہ بھائی خالی جیب ،اور خالی پیٹ کب تک تعریفیں کر کے گزارا کریں ۔۔
اب بس ہوگئی ہے
A.khaliq retweeted
افسوس پاکستان کی ثالثی کی کوشش ناکام ہو گئی۔ بہر حال اچھی کوشش تھی۔
اب ذرا اپنے ملک کے چوبیس کروڑ کیڑے مکوڑوں کی خبر لے لیں۔ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور بے روزگاری نے کچومر نکالا پڑا ہے۔مہنگا پٹرول جلتی پر آگ بڑھا رہا ہے۔
A.khaliq retweeted
کوئی بتا سکتا ہے بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر اسلام آباد ہائی کورٹ جا کر رو رو کر بتاتے تھے کہ اک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
A.khaliq retweeted
Trump already decided to delay his deadline, he just didn't want to look bad doing it for the 5th time, so he asked Pakistan to 'propose' this delay
He already accepted Pakistan's proposal before Pakistan even knew about it
A.khaliq retweeted
⛽️ پٹرول پمپس پہ "میاں دے نعرے وجنے ای وجنے اے" بجنا شروع ہو گئے ہیں
پٹواریوں تے فوجیوں ہن آرام اے؟
#petrol #petroleumprices
A.khaliq retweeted
حکومت پاکستان سے گزارش ھے
نوچیں مت آرام سے کھائیں ھم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جارھے
A.khaliq retweeted
جو گشتی کے بچے کل تک عمران خان کی تقاریر کے چند سیکنڈز کے کلپ شئیر کرکے مذہبی جذبات بھڑکانے کی کوشش کیا کرتے تھے،
وہ چوتیئے آج کہہ رہے ہیں کہ سہیل احمد کا پورا کلپ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے ۔ ۔ ۔
واہ اوئے بیغیرتو ۔ ۔ ۔
A.khaliq retweeted
ایرانیوں نے طبلِ جنگ بجا دیا ہے۔ رات کے وقت چوکوں اور چوراہوں میں لشکر اسلام کی مدح و رجز خوانی ہو رہی ہے، لوگوں کے خون کو گرمیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کو دشمن کے ممکنہ زمینی حملے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔
ایران میں جو جوش و جذبہ نظر آ رہا ہے، اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اگر امریکہ اور اسرائیل نے زمینی فوج بھیجنے کی جسارت کی تو ان کا انجام بہت برا ہوگا۔ ایرانی انہیں یزیدی لشکر سمجھ کر حملہ آور ہوں گے اور لاشوں کے ڈھیر لگا دیں گے۔ ویڈیو دیکھیں۔ فارسی اشعار سنیں۔
A.khaliq retweeted
ارشاد بھٹی جب پہاڑہ شروع کرتے ہیں
تو پہاڑ کی طرح کچل کر رکھ دیتے ہیں
لیکن حقیقت یہ ہے کہ
یہ محض بیعزتی نہیں بلکہ یہ ن اور ppp سے پہلے اور بعد کے پاکستان کا وہ موازنہ ہے جس کا جواب کسی کے پاس نہیں
A.khaliq retweeted
یہ کس پاگل نے کہا ہے کہ جس کو ایران سے ہمدری ہے وہ ایران چلا جائے۔
ایسے بدبخت کو نہ اسلام کی کوئی خبر ہے نہ اس میں انسانیت کی کوئی رمق باقی ہے۔
ایسا تو برطانیہ پورپ یا امریکہ میں رہنے والے مسلمانوں کو کوئی نہیں کہتا۔ یہاں کے تو غیر مسلم بھی لاکھوں کی تعداد میں فلسطین کے حق میں مظاہرے کرتے رہیں ان کو کبھی کسی نے یہ طعنہ نہیں دیا کہ فلسطین سے ہمدردی ہے تو وہاں چلے جائیں۔
A.khaliq retweeted
رضی دادا جیسا چھڈو اپنے دوست کے ساتھ ایک شاہی محلے سے گزر رہا تھا۔
جاتے جاتے ایک اونچے کوٹھے پر نظر پڑتے ہی شوبازی میں کہتا اس کوٹھے کا مالک میرا دادا تھا۔
ساتھ والا دوست بھی شرارتی تھا کہتا اسکا مطلب تم کسے کنجر کے پُتر کے پُتر ہو۔ 😂
نتیجہ: ہر جگہ اپنی نسل اور کنجر پن بتانا ضرور نہیں ہوتا


















