Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral) header
Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral) profile picture

𝐵𝑖𝑔𝑔𝑒𝑠𝑡 𝑓𝑎𝑛 𝑜𝑓 , 𝑖𝑞𝑟𝑎𝑟 𝑢𝑙 ℎ𝑎𝑠𝑠𝑎𝑛, 𝑎𝑛𝑑 𝑤𝑏 𝑗𝑜𝑖𝑛 𝑎𝑤𝑎𝑎𝑚 𝑟𝑎𝑎𝑗 sep2026 #Awaam_raaj 🇵🇰 میری زمین میرا آخری حوالہ ۔۔۔🌼🇵🇰

Joined February 2023
Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
گرفتاری کے دوران مجھ سے تفتیش میں سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال کیا تھا؟؟؟
34
47
6
178
27,354
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں ہر شہری کو عزت، انصاف، تعلیم، صحت اور روزگار کے برابر مواقع ملیں۔ یہی عوام راج کا عزم ہے؛ خوشحال اور انصاف پر مبنی پاکستان! عوام کی آواز، عوام راج! #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
3
4
44
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
گزشتہ روز خیبر پختونخوا سوشل میڈیا ٹیم کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں سوشل میڈیا کو مزید فعال، مؤثر اور تیز رفتار بنانے کے لیے اہم منصوبے ترتیب دیے ۔ ٹیم ورک اور نئی حکمتِ عملی کے ساتھ عوام راج کا پیغام مزید مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے کا عزم #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @iqrarulhassan
2
5
1
8
174
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ان کی ہمت ہمارا حوصلہ، ان کا تجربہ ہمارا سبق ہے۔ جناب ناصر خان آفریدی، کنوینر عوام راج تحریک خیبر پختونخوا، کی رہنمائی ہمارے لیے قیمتی اثاثہ ہے۔ اللہ انہیں مزید عزت و استقامت عطا فرمائے۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @iqrarulhassan @NASIRKAFRIDI
2
6
7
96
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
بہت شکریہ ❣️
2
3
30
عہدہ نہیں ہوگا، پھر بھی خدمت کریں گے، عوام کے حقوق کی خاطر ہر دم جدوجہد کریں گے۔ نہ عہدہ چاہیے، نہ شہرت کا نام، عوام کی خدمت ہی ہے ہمارا مقام۔ 🔥 عوام راج تحریک زندہ باد! 🔥 منجانب: طارق محمود صاحب @iqrarulhassan @AdvJunaidButt @Ayeshafaza9r9j @SWajahatali_424 @ARTchitral
3
3
62
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا #Awaam_raaj_kpk_official #kpk_social_media #awaam_raaj_tehreek #awaam_raaj_zindabaad #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
2
59
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
یہ ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت کا آئینہ ہیں۔ اقرار الحسن نے قید کی تنہائی میں جو الفاظ لکھے، وہ ہر اُس شخص کے احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں جو آزادی، انصاف اور حقِ اظہار کا خواہاں ہے۔ عوام راج تحریک کا پیغام ہے کہ عوام کی آواز کبھی خاموش نہیں کی جا سکتی۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
3
7
54
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ پولیو مہم سے وابستہ کارکنوں کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتا ہے۔ عوام راج تحریک مطالبہ کرتی ہے کہ پولیو ورکرز کی حفاظت اور ہر بچے کو صحت مند مستقبل فراہم کرنا یقینی بنایا جائے۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
3
6
54
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
جمعہ مبارک
میں کہ بے وقعت و بے مایا ہوں تیری محفل میں چلا آیا ہوں 🤍 @iqrarulhassan #JummahMubarak #ShaneRamzan2026
4
22
3
52
2,964
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
پاکستان نے ٹرمپ خاندان کی کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں سرمایہ کاری کی تردید کی ، تاہم کمپنی نے پاکستان کے ساتھ مالیاتی تعاون کے معاہدے کی تصدیق کی عوام راج کا مؤقف ہے کہ ملکی معیشت سے متعلق ہر فیصلہ شفاف ہونا چاہیے۔ عوامی مفادات پر سمجھوتہ قبول نہیں #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
5
7
97
نورین نیازی صاحبہ اور عظمیٰ خان صاحبہ کی رہائی خوش آئیند ہے۔ دُعا ہے کہ علیمہ خان صاحبہ اور عمران خان صاحب کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں۔ یہ بھی خوش آئیند ہے کہ پسِ پردہ مذاکرات میں گورنر راج کا خاتمہ بھی زیرِ غور ہے۔ یہی سب تو میں نے کہا تھا۔۔۔۔ پھر مجھے کیوں اُٹھایا تھا ؟؟ 🙈😊
131
194
19
2,554
98,274
سوال کسی کے ہیرو بننے یا نہ بننے کا نہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ ملک کیسے بہتر ہو گا؟ چھبیس کروڑ لوگ تو ملک چھوڑ کر باہر نہیں جا سکتے، سو ہم نے اور ہماری آئیندہ نسلوں نے یہیں رہنا ہے اور اسے ہی ٹھیک کرنا ہے۔
12
39
3
120
9,661
3
5
45
کورنگی کراچی میں عوام راج تحریک کا ورکرز کنونشن۔۔۔
20
28
5
171
11,515
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
کوہاٹ گھمبٹ کے علاقہ میں دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ، 10 اہلکار شہید اور پانچ موبائل گاڑیوں کو جلایا گیا فائرنگ ابھی جاری ہے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی.
3
6
85