آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt) header
آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt) profile picture

F.E.A.R Has two meanings- Forget everything and run Or Face everything and rise The choice is yours.

Pakistan
Joined March 2021
Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)Photo by آئینہ🇵🇰 (@Aaina_jutt)
اسلام و علیکم صبح بخیر۔
40
88
973
آئینہ🇵🇰 retweeted
قاسم خان سکائی نیوز پر 🚨 میرے والد ستر سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں
5
366
11
746
7,571
آئینہ🇵🇰 retweeted
بس پانچ سیکنڈ کے لیے رکیں ، اگر آپ غزہ کو عطیہ نہیں دے سکتے تو ایک اور راستہ بھی ہے ، ایک نقطہ چھوڑ دیں۔ بس ایک چھوٹا سا نقطہ... لیکن یہ خاموشی سے کہیں زیادہ زوردار آواز دے سکتا ہے۔ اور جہاں تک خاموشی سے گزر جانے کی بات ہے، تو شاید آپ کو اپنی انسانیت پر دوبارہ غور کرنا چاہیے۔ 🙏
5,139
14,303
381
33,664
332,994
آئینہ🇵🇰 retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨 عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
19
824
15
1,663
13,473
My hero Muhammad ﷺ My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammadﷺ My motivation Muhammad ﷺ My teacher Muhammadﷺ My leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
12
20
322
1,293
آئینہ🇵🇰 retweeted
وقتٍ عصر کی جامعہ تشریع اور جس طاغوت کی نفی کے بعد اللہ کی واحدانيت کا حقيقی اقرار ہوتا ہے وہ یہی تو ہے کہ جس امریکن سئینگ کی اس شخص نے تشریع کی سمجھانے کے لیے کہ وہ کچھ کھلاتے ہیں تو وصولی کے لیے اور اس دور کا سب سےبڑا طاغوت یہی ہے There is no free lunch!
9
12
286
آئینہ🇵🇰 retweeted
#ادبی_رنگ #عاطفی_رنگ تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ !! وصالِ يار ہوتا اس دھرتی کا بمثل شیر لازوال شخص 🥰💞 @Adnff1 @Saher_ikk @UjalaRaza_ @Erum8official
1
13
12
192
29 دسمبر 1994 کو شوکت خانم کینسر ہسپتال لاہور میں افتتاح، 29 دسمبر 2015 کو پشاور شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح، اور اب ان شاءاللہ 29 دسمبر 2026 کو کراچی میں افتتاح، کاش جیسے پہلے دو افتتاح ہمارے خان نے خود کیے یہ افتتاح بھی ہمارا خان ہی کرے آمین 🤲۔
3
6
31
381
ریاست ستر برس سے زائد عمر کی خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے کہ اسے بھی ناحق قید کر رکھا ہے اسکے بھائی کی طرح ۔ #مردہ_ریاست_مردہ_انصاف
1
9
39
407
اسلام و علیکم !! صبح بخیر !! کتنی کرو گے سازشیں تم ، کتنی چالیں چلو گے ، میں تو اسکی امان میں ہوں جسکی لاٹھی بے آواز ہے، اور میں مطمئن ہوں اس بات پر کہ میرا محافظ خدا کی ذات ہے ۔۔۔۔۔
10
5
26
328
آئینہ🇵🇰 retweeted
1
2
18
آئینہ🇵🇰 retweeted
خان صاحب کی یہ ویڈیو نہیں دیکھی ہوگی ♥️
18
792
1
3,336
24,707
ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں ❤️
ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں ♥️
1
2
15
110
آئینہ🇵🇰 retweeted
سبحان اللهُ وبحمده سبحان اللهُ العظیم םבםב رسول الله ﷺ صبح بخیــــر زندگي ✨ کسی دُوسرے کے لئےسُکھ ڈھونڈنے والے کی ذات پر سُکھ آسمان سے برستے ہیں_
2
3
3
25
آئینہ🇵🇰 retweeted
زندگی میں انسانـوں کا کھِلنا _ پھولـوں کــے کھِلنـے ســے زیادہ اہم ہوتا ھــے_ جمعتہ المبارك گڈ مورننگ ایری ون _
3
3
4
22
ایک زندہ قوم کبھی بھی ہار نہیں مانتی اور نہ ہی ظلم و جبر کے اگے جھکتی ہے ۔۔۔ #نومبر26_یوم_جبر
2
3
13
165
اسلام و علیکم !! جمعہ مبارک !! مجھے یقین ہے اپنے اللّٰہ پر کہ ، وہ جو کرے گا وہی میرے حق میں بہترین ہو گا ، تو میں کیوں اپنے آج اور کل کی فکر کروں ۔۔۔
6
2
16
100
آئینہ🇵🇰 retweeted
اللھم صل علی محمد وعلی آلہ محمد "اللہ اس شخص کو بھلائی کی خوشخبری دے _جو مصطفیٰ ﷺ کی خدمت میں درود بھیجے " #خاتم_الرسلﷺ جمعتہ المبارك #good_morning_everyone
23
24
87
829
آئینہ🇵🇰 retweeted
آپ سمجھے ہی نہیں مکاری و عیاری کہ پی ٹی آئی کی 26نومبر کو آنے والے سالوں میں دبانے کے لیے ایک دھماکے دار فضلو حرام کی 26نومبر درکار تھی کہ اٍس کے شور میں اُس گلے پڑے مدعہ کو دبایا جا سکے مگر پاکستانیوں آپ نے ہر سال اٍنکی کی گئی اس سفاکیت کو اُٹھاتے رہنا ہے
1
19
1
25
503
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
4
8
1
67
422
آئینہ🇵🇰 retweeted
القادر یونیورسٹی کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
18
1,946
9
4,201
26,698