Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam) header
Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam) profile picture

An IT Professional striving to achieve par excellence. Passionate in nature and like to socialize with in the circles of my likes. RT's are not endorsements.

Lahore, Pakistan
Joined April 2013
Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)Photo by Aamer Inam - PMP ® (@AamerInam)
Aamer Inam - PMP ® retweeted
🤍
10
31
1
291
3,345
Aamer Inam - PMP ® retweeted
تُم جیسا گمان کرو گےاللّٰہ تعالیٰ کو ویسا ہی پاؤ گے !! اپنے رب سے کبھی بھی مایوس نہ ہونا چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی ہے >>> 🌷💜
16
17
178
3,263
Aamer Inam - PMP ® retweeted
Money can buy a ticket to Madinah, but to stand in the city of our beloved Prophet Muhammad ﷺ is an invitation from Allah. May Allah invite every heart that longs for Madinah. Ameen. 🤲
18
142
4
1,006
182,322
Aamer Inam - PMP ® retweeted
جو چیزیں تمہارے اختیار میں نہیں، ان پر دل کو مت تھکائیں ۔ اللہ کے حوالے کر دیں۔ اور دل سے ہلکا کر لیں ۔ بے خواب راتیں مسائل نہیں حل کرتیں لیکن دل کو کمزور ضرور کر دیتی ہیں۔ توکل کریں مگر سچے دل سے ۔ وہی آپ کی زندگی کا رخ بدل دے گا۔ وہی واحد ہے۔
3
22
124
1,458
Aamer Inam - PMP ® retweeted
وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرے اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر
1
8
53
664
Aamer Inam - PMP ® retweeted
زمین پر جنت کا ایک حسین نظارہ۔ ✨❤️ مسجدِ نبوی ﷺ 🕌
1
28
261
1,577
Aamer Inam - PMP ® retweeted
اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے کیونکہ کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں خود پر بیت جانے پر ہی سمجھ آتی ہیں۔
1
2
32
793
Aamer Inam - PMP ® retweeted
ہجرت کی خاموش رات سے لے کر فتح مکہ کے شور تکبیر تک سفر سکھاتا ہے کہ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا کانٹوں بھرا رستہ ہی پھولوں تک لے جاتا ہے جو اللہ پر بھروسہ کرے اللہ اس کے لیے روشنی کا راستہ بنا دیتا ہے۔
1
9
58
1,013
Aamer Inam - PMP ® retweeted
اگر اللہ کا فضل نہ ہوتا تو ہماری مانگی ہوئی بعض دعائیں ہی ہمیں ہلاک کر دیتیں کیونکہ ہم اکثر اپنے لیے ایسی چیزیں مانگ بیٹھتے ہیں جو ہمارے حق میں نقصان دہ ہوتی ہیں۔
1
5
26
584
Aamer Inam - PMP ® retweeted
جوائنٹ فیملی سسٹم سازگار حالات میں، محبت، احترام اور برداشت کے جذبے کے ساتھ پروان چڑھے تو واقعی کسی نعمت سے کم نہیں۔ بزرگوں کی سرپرستی، اپنوں کا ساتھ، بچوں کی رونقیں اور دکھ سکھ میں ایک دوسرے کا سہارا، یہ وہ دولت ہے جو پیسوں سے نہیں خریدی جا سکتی!
27
34
3
268
3,835
Aamer Inam - PMP ® retweeted
اتنی مہنگائی کے باوجود اگر آپ رات کو بھوکے نہیں سوتے، تو یقین رکھیں، آپ کا رزق دینے والا اللہ بہت مہربان ہے۔ ♥️
25
20
1
360
4,904
Aamer Inam - PMP ® retweeted
جونؔ ہم زندگی کی راہوں میں اپنی تنہا روی کے مارے ہیں
1
6
23
882
Aamer Inam - PMP ® retweeted
وہ ایسے نامعلوم ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے۔🤎
15
20
287
4,922
Aamer Inam - PMP ® retweeted
دنیا کا سب سے بڑا عشق “روٹی” اور سب سے بڑی عیاشی “تندرستی” ہے۔ بھوک انسان کا غرور توڑ دیتی ہے, اور بیماری دنیا کی ہر خوشی چھین لیتی ہے!
39
246
3
1,400
20,745
Aamer Inam - PMP ® retweeted
قاری نابینا ہیں۔ چند مقامات پر آواز کا اتار چڑھاؤ ایسا ہے کہ سننے والے کا گلا رندھ جاتا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ آپ کیا ہیں اور کیا نظریہ رکھتے ہیں، کلام اللہ کا لطف اس انداز میں بھی لیجیے کہ یہ قاری صاحب کی آواز اس قرات میں بےمثال کلاس رکھتی ہے۔ آج کام بہت کم تھا تو ریلز میں آوارہ گردی کرتے ہوئے یہ دیکھنے کا موقع ملا۔ شئیر کرنا ہی تھا۔ اللہ سے کہتا ہی رہتا ہوں کہ یار دیکھ، آنکھ بند ہونے کے بعد نہ کھلی تو بڑی زیادتی ہو گی۔
26
544
7
1,722
37,238
Aamer Inam - PMP ® retweeted
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ...
8
33
1
132
3,148
Aamer Inam - PMP ® retweeted
Thank you @sherryontopp you are a gem of a person. cc @babarazam258
6
97
3
406
26,931
Aamer Inam - PMP ® retweeted
old Babar + Trend 😫🎀 #BabarAzam #viralvideo #fypシ゚viral #GoViral
5
130
7,967
Aamer Inam - PMP ® retweeted
Babar Azam is still our finest ODI batter. One bad patch can't erase a decade of class. Criticise his form, not his character. Other nations back their stars, we tear ours down. Pakistan should celebrate its superstars, not destroy them. Form is temporary, class is permanent.
92
93
18
845
22,491