Politics, sports, secular, progressive, democracy and more democracy. #PPPdigitaloverseas PPPdigital Canada.Retweets are not endorsements
Alberta, Canada
Joined December 2023
- Tweets15.2K
- Following2.4K
- Followers3.1K
- Likes39K
Pinned Tweet
After several TV interviews & 3 podcasts we can assert with confidence that @BBhuttoZardari is the only political leader , who not only has that clarity of what he aims to do for pakistan, but also courage to face hostile media and come out with a smile. #voteforPPP
Ali Dar retweeted
Replying to @Ali_Progressive
نام نہاد قوم پرست یا انتہا پسند دائیں بازو کے سیاسی حامیوں یا ذہنیت کا دوہرا معیار، اگر سوشلسٹ جمہوریت پسند مغرب میں جیت جائیں تو بہت اچھی بات ہے لیکن اپنے ملکوں میں بھی بائیں بازو کی سیاست نہیں ہونے دیتے۔
Ali Dar retweeted
I absolutely agree. There should be no legal bar on people from any religion becoming PM or President or holding any other office in Pakistan.
But let’s be clear, the US, which has no such bar, is finding it extremely difficult to accept a Muslim as senator. He has been attacked left, right and centre. So although the US Constitution does not bar the member of any religion from holding the office of president, we all know a Muslim can’t be elected president until US demographics change to a point where Muslims are at least 25%. Even then it’s very questionable.
After watching the excitement and emotions across Pakistan as people have cheered for Sadiq Khan, Mamdani, and now El-Sayed, I’m beginning to believe that it’s about time we changed Pakistan’s Constitution.
Since we apparently admire social democrats, liberals, and secular leaders, perhaps it’s time to make Pakistan’s Constitution more secular and allow a non-Muslim to become Prime Minister.
Any takers?
@PPP_Org @PTIofficial @pmln_org @ANPMarkaz @juipakofficial @GovtofPakistan @SenatePakistan @NAofPakistan
Ali Dar retweeted
لاڑکانہ میں بننے والے چھ سو بیڈ ہسپتال کا آج چیرمین بلاول بھٹو نے افتتاح کر دیا۔ اس ہسپتال کا نام “سول ہسپتال لاڑکانہ” ہے
یہ چھ سو بیڈ کا ہسپتال اگر پنجاب میں بنتا تو اس کا نام نواز شریف ہسپتال یا مریم نواز ہسپتال ہوتا۔۔۔
After watching the excitement and emotions across Pakistan as people have cheered for Sadiq Khan, Mamdani, and now El-Sayed, I’m beginning to believe that it’s about time we changed Pakistan’s Constitution.
Since we apparently admire social democrats, liberals, and secular leaders, perhaps it’s time to make Pakistan’s Constitution more secular and allow a non-Muslim to become Prime Minister.
Any takers?
@PPP_Org @PTIofficial @pmln_org @ANPMarkaz @juipakofficial @GovtofPakistan @SenatePakistan @NAofPakistan
Ali Dar retweeted
پٹواری صیب کراچی سے سکھر تک پہلے M9 موٹر وے آتا ہے جو کہ آپ کے جد امجد میاں نواز شریف نے بنایا تہا اور پہر آپ نیشنل ھائی وے پر چڑھتے ہو جو کہ آپ کو سکھر تک پہنچاتا ہے اور یہ 450 کلو میٹر وفاقی ادارے NHA کے کے تحت آتے ہیں مزید یہ کہ کراچی سے سکھر تک ٹیکس جو کہ روزانہ کروڑوں روپے بنتا ہے وہ بہی NHA ہی کے جیب میں جاتا ہے جس سے پورے پنجاب میں روڈ موٹر وے اور سڑکیں بنتی ہیں ۰ میں بلکل یہ نہیں کہوں گا کہ اگر آپ کو سندھ پسند نہیں تو یہاں آتے کیوں ہو کیونکہ پاکستان ھم سب کا ہے
Ali Dar retweeted
خبر دے رہا ہوں امریکہ ٹوٹ جائے گا۔
وجہ جیتے ہوئے ٹرمپ کو ہرانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ استاد رانا عظیم نومبر 2024 🚨😂
Ali Dar retweeted
یونیورسٹی بمقابلہ تصویری مقابلہ
ہسپتال بمقابلہ نیون بتیاں
نہیں یہ مقابلہ شخصیات کا نہیں کیونکہ وہاں تو مقابلہ ہوہی نہیں سکتا مطلب کہاں راجا بھوج اور کہاں گنگو تیلی
یہ تقابل ہے دو حکومتوں کا صرف 2 دن کا ہن وی سمجھ نہ آوے تے ویکھو پوگو
Ali Dar retweeted
وجیہہ بھائی فرماتے ہیں اب ایک ایسی خبر جسے بہت توجہ ملنی چاہئے ،لیکن کیا توجہ ملی بالکل نہیں، کیوں کیا 7 معصوم بچوں کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں؟ جی ہاں گڑ خور میڈیا کی نظر میں بالکل نہیں
Not only the building looks awesome but the concept of public health institutions and free health keeps @PPP_Org ideologically alive. It is so difficult to build state of art healthcare institutions even in G7 countries like Canada. Weldone @SindhCMHouse @AzraPechuho
لاڑکانہ اور اطراف کے اضلاع کے عوام کے لیے آج صحت کے شعبے میں ایک نئے دور کی بنیاد رکھی ہے، پرانے چانڈکا سول اسپتال کی جگہ تعمیر ہونے والا 600 بستروں کا پانچ منزلہ اسپتال اس خطے میں گزشتہ نصف صدی کا سب سے بڑا صحت کا منصوبہ ہے۔
پہلے مرحلے میں 371 بستروں، آٹھ آپریشن تھیٹرز، جدید ایمرجنسی، انتہائی نگہداشت اور تشخیصی سہولتوں کے ساتھ یہ اسپتال لاڑکانہ اور گردونواح کے اضلاع میں علاج کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرے گا اور علاج کی یہ تمام سہولیات عوام کے لئے بالکل مفت ہوں گی۔
اس اسپتال کی بنیاد رکھتے ہوئے مجھے ان خاندانوں کا خیال آیا جن کے لیے کسی اپنے کی صحت یابی پوری دنیا کی خوشی سے بڑھ کر ہوتی ہے، ہماری محنت تب رنگ لائے گی جب یہاں آنے والا ہر مریض شفایاب ہو اور اس کے گھر والوں کو اطمینان ہو، عوام نے ہمیں اپنے اعتماد کی طاقت دی ہے اور اس طاقت کا سب سے مثبت استعمال کسی کی زندگی بچانا ہے۔

facebook.com/share/r/1G6qCXR…
لو بھئی عبدل السعید فیمنسٹ نکلا اور یہاں میرا جسم میری مرضی کو انگریزی میں بتا رھا ھے ، معذرت مگر کچھ الٹرا مذھبیوں کی پارٹی یہ سن کر خراب ھوجائے گی۔ Atta Boy
Ali Dar retweeted
افی جی
حیدرآباد میں بھی تو سڑک زیر تعمیر تھی۔۔۔۔
وہ پر تو آپ نے نالائقی کہا
یہاں پینترا بدل دیا 😜
اس جاہل انسان کو بندا پکڑ کر پہلے گرم پانی سے نہائے اور پھر ٹھنڈے سے اور پھر اس کو کیچڑ میں پھینک دے۔ اور اس سے صحافت کا استعفی طلب کرے جس جاہل کو یہ نہیں پتہ کہ سڑک زیر تعمیر ہے چونکہ سڑک کو ڈبل کیا گیا ہے تو سائیڈ والے پہلے کھمبے ختم کر کے نئے کھمبوں پر تاریں لگائیں جائیں گی جس کے حوالے سے نئے کھمبے بھی لگائے جا رہے ہیں ُُ مگر صحافت میں اتنی جہالت آ چکی ہے کہ اب سب ہی چھپڑ بن چکے ہیں