Ali Dar (@Ali_Progressive) header
Ali Dar (@Ali_Progressive) profile picture

Politics, sports, secular, progressive, democracy and more democracy. #PPPdigitaloverseas PPPdigital Canada.Retweets are not endorsements

Alberta, Canada
Joined December 2023
Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)
Replying to @Ali_Progressive
نام نہاد قوم پرست یا انتہا پسند دائیں بازو کے سیاسی حامیوں یا ذہنیت کا دوہرا معیار، اگر سوشلسٹ جمہوریت پسند مغرب میں جیت جائیں تو بہت اچھی بات ہے لیکن اپنے ملکوں میں بھی بائیں بازو کی سیاست نہیں ہونے دیتے۔
1
1
79
I absolutely agree. There should be no legal bar on people from any religion becoming PM or President or holding any other office in Pakistan. But let’s be clear, the US, which has no such bar, is finding it extremely difficult to accept a Muslim as senator. He has been attacked left, right and centre. So although the US Constitution does not bar the member of any religion from holding the office of president, we all know a Muslim can’t be elected president until US demographics change to a point where Muslims are at least 25%. Even then it’s very questionable.
After watching the excitement and emotions across Pakistan as people have cheered for Sadiq Khan, Mamdani, and now El-Sayed, I’m beginning to believe that it’s about time we changed Pakistan’s Constitution. Since we apparently admire social democrats, liberals, and secular leaders, perhaps it’s time to make Pakistan’s Constitution more secular and allow a non-Muslim to become Prime Minister. Any takers? @PPP_Org @PTIofficial @pmln_org @ANPMarkaz @juipakofficial @GovtofPakistan @SenatePakistan @NAofPakistan
2
2
2
1,043
لاڑکانہ میں بننے والے چھ سو بیڈ ہسپتال کا آج چیرمین بلاول بھٹو نے افتتاح کر دیا۔ اس ہسپتال کا نام “سول ہسپتال لاڑکانہ” ہے یہ چھ سو بیڈ کا ہسپتال اگر پنجاب میں بنتا تو اس کا نام نواز شریف ہسپتال یا مریم نواز ہسپتال ہوتا۔۔۔
2
91
4
179
3,666
Pakistanis want secularism everywhere except Pakistan
14
30
5
139
4,494
پٹواری صیب کراچی سے سکھر تک پہلے M9 موٹر وے آتا ہے جو کہ آپ کے جد امجد میاں نواز شریف نے بنایا تہا اور پہر آپ نیشنل ھائی وے پر چڑھتے ہو جو کہ آپ کو سکھر تک پہنچاتا ہے اور یہ 450 کلو میٹر وفاقی ادارے NHA کے کے تحت آتے ہیں مزید یہ کہ کراچی سے سکھر تک ٹیکس جو کہ روزانہ کروڑوں روپے بنتا ہے وہ بہی NHA ہی کے جیب میں جاتا ہے جس سے پورے پنجاب میں روڈ موٹر وے اور سڑکیں بنتی ہیں ۰ میں بلکل یہ نہیں کہوں گا کہ اگر آپ کو سندھ پسند نہیں تو یہاں آتے کیوں ہو کیونکہ پاکستان ھم سب کا ہے
اپنے ماموں کا جسدِ خاکی تدفین کے لئیے جب کراچی سے اپنے آبائی شہر سرگودھا کی جانب روانہ ہوا تو کراچی سے سکھر تک کا سفر سندھ حکومت کی نااہلی، اور بدترین سڑکوں کی حالت پر دل ہی دل میں حکمرانوں کو خوب دادِ نالائقی دیتا رہا۔+++
11
38
3
101
3,602
خبر دے رہا ہوں امریکہ ٹوٹ جائے گا۔ وجہ جیتے ہوئے ٹرمپ کو ہرانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ استاد رانا عظیم نومبر 2024 🚨😂
20
64
7
178
12,152
Ali Dar retweeted
یونیورسٹی بمقابلہ تصویری مقابلہ ہسپتال بمقابلہ نیون بتیاں نہیں یہ مقابلہ شخصیات کا نہیں کیونکہ وہاں تو مقابلہ ہوہی نہیں سکتا مطلب کہاں راجا بھوج اور کہاں گنگو تیلی یہ تقابل ہے دو حکومتوں کا صرف 2 دن کا ہن وی سمجھ نہ آوے تے ویکھو پوگو
15
24
326
ہائے اوئے پاکستان تیری قسمت #حدہے #جاگ_پاکستانی_جاگ
2
17
1
30
637
Ali Dar retweeted
وجیہہ بھائی فرماتے ہیں اب ایک ایسی خبر جسے بہت توجہ ملنی چاہئے ،لیکن کیا توجہ ملی بالکل نہیں، کیوں کیا 7 معصوم بچوں کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں؟ جی ہاں گڑ خور میڈیا کی نظر میں بالکل نہیں
13
22
363
Ali Dar retweeted
Larkana Road 👇
30
35
499
لاڑکانہ اور اطراف کے اضلاع کے عوام کے لیے آج صحت کے شعبے میں ایک نئے دور کی بنیاد رکھی ہے، پرانے چانڈکا سول اسپتال کی جگہ تعمیر ہونے والا 600 بستروں کا پانچ منزلہ اسپتال اس خطے میں گزشتہ نصف صدی کا سب سے بڑا صحت کا منصوبہ ہے۔ پہلے مرحلے میں 371 بستروں، آٹھ آپریشن تھیٹرز، جدید ایمرجنسی، انتہائی نگہداشت اور تشخیصی سہولتوں کے ساتھ یہ اسپتال لاڑکانہ اور گردونواح کے اضلاع میں علاج کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرے گا اور علاج کی یہ تمام سہولیات عوام کے لئے بالکل مفت ہوں گی۔ اس اسپتال کی بنیاد رکھتے ہوئے مجھے ان خاندانوں کا خیال آیا جن کے لیے کسی اپنے کی صحت یابی پوری دنیا کی خوشی سے بڑھ کر ہوتی ہے، ہماری محنت تب رنگ لائے گی جب یہاں آنے والا ہر مریض شفایاب ہو اور اس کے گھر والوں کو اطمینان ہو، عوام نے ہمیں اپنے اعتماد کی طاقت دی ہے اور اس طاقت کا سب سے مثبت استعمال کسی کی زندگی بچانا ہے۔
125
577
41
1,020
36,991
اب صحافی بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ صحت کے شعبے میں سندھ، پنجاب سے بہت آگے
3
32
2
55
4,474
افی جی حیدرآباد میں بھی تو سڑک زیر تعمیر تھی۔۔۔۔ وہ پر تو آپ نے نالائقی کہا یہاں پینترا بدل دیا 😜
اس جاہل انسان کو بندا پکڑ کر پہلے گرم پانی سے نہائے اور پھر ٹھنڈے سے اور پھر اس کو کیچڑ میں پھینک دے۔ اور اس سے صحافت کا استعفی طلب کرے جس جاہل کو یہ نہیں پتہ کہ سڑک زیر تعمیر ہے چونکہ سڑک کو ڈبل کیا گیا ہے تو سائیڈ والے پہلے کھمبے ختم کر کے نئے کھمبوں پر تاریں لگائیں جائیں گی جس کے حوالے سے نئے کھمبے بھی لگائے جا رہے ہیں ُُ مگر صحافت میں اتنی جہالت آ چکی ہے کہ اب سب ہی چھپڑ بن چکے ہیں
17
51
997
I wish every mega city of Pakistan gets a hardworking mayor like Murtaza Wahab. He is transforming Karachi
Happy to share that KMC will be improving the street lighting system in 41 important arteries of Karachi. Tender process has been completed & work is being initiated. Our target is to have this done by 31st December #KarachiWorks
27
31
2
98
2,396
آہستہ بولیں سمیع ابراہیم صاحب 48 گھنٹے بعد امریکہ سے ٹویٹ آنا ابھی باقی ہے بھولیں مت ایلون مسلک ڈونلڈ ٹرمپ کا بندہ ہے🚨😂
ابو ہار گئے ہیں 😂😭 سمعی ابرہیم نے مذید نمک پاشی کردی!!
14
57
5
120
5,377
کچھ عرصہ قبل تک یہی ڈونلڈ ٹرمپ جسکو اب یہ لوگ برا بھلا کہتے ھیں انکا سب سے بڑا مسیحا تھا،ٹرمپ آئے گی،ٹرمپ کارڈ لائے گی،عمران خان چھڑوائے گی،خان کو وزیر آعظم بنائے گی۔
28
482
13
863
16,700
برکی روڈ لاہور! پنجاب حکومت نے بھی اپنے ہر ترقیاتی پروجیکٹ پر سندھ کی نقل کرنی ہوتی ہے اور یہ بھی نہیں سوچتے کہ اگر شاہزیب خاندادہ اور شہزاد اقبال کے ہتھے چڑھ گئے تو انہوں نے اپ کی مٹی پلید کر دینی ہے، اب دیکھنا ذرا۔۔۔۔ @shazbkhanzdaGEO @ShahzadIqbalGEO @Aadiiroy2
4
59
4
104
1,654
ہمارا تجزیہ یہ ہے کہ تمہارا تجزیہ بالکل غلط ہے۔۔۔ تمہیں زمینی حقائق کا سرے سے کوئی اندازہ ہی نہیں ہے اور تم صرف نون لیگ کی راتب خوری کر رہے ہو۔ نون لیگ کے خلاف عوام میں شدید نفرت پائی جاتی ہے اور اس وقت نون لیگ کی حالت فروری 2024 سے بھی بدتر ہے۔ فارم 47 کے بغیر نون لیگ اپنے گھر لاہور سے بھی جیتنے کے قابل نہیں ہے۔ اسی لئے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے سے ڈرتی ہے۔۔۔
پنجاب جس طرح بدل رہا ہے ! جی ہاں پنجاب جس طرح بدل رہا ہے اس سے صاف لگتا ہے کہ اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون پنجاب کلین سویپ کرے گی، دو تہائی نہیں بلکہ تین چوتھائی اکثریت لے گی اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بنیاد پر وفاق میں بھی کسی اتحادی کے بغیر سادہ اکثریت سے مستحکم حکومت بنائے گی۔ آپ کا تجزیہ کیا ہے؟ #Punjab #elections #performance #PMLN #NajamWaliKhan
2
36
1
76
1,651
لاہور شہر میں موجود شرعی طور پر حلال کھمبوں والی سڑک
7
40
6
101
2,182
سندھ حکومت پورے صوبے میں اس طرح کی بہترین سڑکیں تعمیر کر رہی ہے؛ یہ سڑک تھانہ بولا خان شہر کی جانب جاتی ہے
5
49
4
105
6,802