Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو رداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
@mediapppdigital
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
پیپلزسیکریٹریٹ میں ہونے والے جنرل ورکرز اجلاس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
ڇا سنڌ کي ٽن حصن ۾ ورهائڻ جي تياري آهي؟ شرجيل انعام ميمڻ کان صحافين جو سوال
صحافين جي سوال تي سينيئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ چيو ته پيپلز پارٽي ان معاملي تي پنهنجو موقف ڏئي چڪي آهي، جڏهن ته چيئرمين بلاول ڀٽو زرداري صاحب به پنهنجو واضح موقف ڏئي چڪا آهن.
@sharjeelinam
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہم آزادیٔ اظہار کے مخالف نہیں بلکہ حامی ہیں، تاہم آزادیٔ اظہار کے نام پر کسی کی زندگی اور ساکھ سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،
@sharjeelinam
baaghitv.com/posts/Social-m…
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
ایم پی اے علی احمد جان سے ملاقات
ایسا لیڈر بہت کم ملتا ہے، جو اپنے ورکر سے اتنی محبت سے ملے کہ دل خوش ہو جائے۔
اللہ پاک علی احمد جان کو ہمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے۔
*تیری جان، میری جان*
*علی احمد جان،
@aliahmed_ppp
علی احمد جان
@BBhuttoZardari – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملتان ائیرپورٹ کے راستے میں ٹینک چوک اور چونگی نمبر 1 کے بعد BZU یونی ورسٹی چوک پر بھی فقیدالمثال استقبال، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب جیالوں نے شدید نعرے بازی کی، رقص کیا اور پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں۔
@BBhuttoZardari
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص سیکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔
@AAliZardari
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
Sindh Government’s Pink EV Scooty Program empowers students and working women with safe convenient and dignified mobility promoting independence confidence and equal opportunities.
#PinkEVScootyProject #WomenEmpowerment #Sindh
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
A brighter future for Sindh’s youth begins today! Chairman PPP @BBhuttoZardari will officially launch the Sindh Youth Card on November 23 offering scholarships skills training paid internships interest-free business loans and special discounts.
#SindhYouthCard
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
کے ملتان پہنچنے پر عوام کا سمندر امڈ آیا۔
ہزاروں جیالے، ورکرز، مائیں، بہنیں، بزرگ اور نوجوان، سب اپنے لیڈر کے استقبال کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
پھولوں کی پتیاں، نعرے، ڈھول، جوش اور جنون، ہر طرف صرف ایک ہی آواز گونجی – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
ملتان نے دل جیت لیا
چیئرمین
@BBhuttoZardari
کے ملتان پہنچنے پر عوام کا سمندر امڈ آیا۔
ہزاروں جیالے، ورکرز، مائیں، بہنیں، بزرگ اور نوجوان، سب اپنے لیڈر کے استقبال کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
پھولوں کی پتیاں، نعرے، ڈھول، جوش اور جنون، ہر طرف صرف ایک ہی آواز گونجی
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ سندھ اسمبلی امداد پتافی نے کہا ہے کہ سندھ ہماری ماں ہے اور ہمیں ماں کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں ہے۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @MuradAliShahPPP @MediaCellPPP @PPP_Org @mediapppdigital @ImdadAliPitafi
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملتان آمد پر شاندار استقبال
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP @BakhtawarBZ @PPP_Org @mediapppdigital
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
HYDERABAD: Construction of the new building for the GBPS, Bachal Shoro Latifabad, has been completed, marking a significant step forward in providing educational facilities to children in the area.
This project was brought to completion through the efforts of Abdul Jabbar Khan.
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
صوبائی برائے اوقاف زکوٰۃ و عشر مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی ایوانِ میں اپنے خیالات کے اظہار کر رہے ہیں
@SRiazSheerazi
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے محکمہ ریلیف عبدالجبار خان کے صاحبزادے شناور عبدالجبار خان نے اعجاز راجپوت کی جانب سے منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکت کی اور میزبان و اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
#ShanawarAbdulJabbarKhan
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
*سندھ اسمبلی اجلاس*
صوبائی وزیر برائے اوقاف، زکوٰۃ و عشر و مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی ایوان میں اپنے محکمے سے متعلق اراکین کے سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔
وزیر موصوف نے محکمے کی کارکردگی، اصلاحات اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
@SRiazSheerazi
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
سندہ ہماری ماں ہے اور ہماری ماں کی ورہاست کسی بھی طور قبول نہیں ہے۔
رکن صوبائی اسمبلی سندہ امداد علی پتافی صاحب کا سندہ اسمبلی اجلاس سے خطاب
@ImdadAliPitafi
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
ہمارے دو لیڈران شہید ہوئے
ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو صاحبہ کو شہید کیا گیا
دنیا کی بدترین جنگیں میں بھی عورتیں شہید نہیں ہوئیں
لیکن ہمارہ فیوچر تباہ کیا گیا۔
رکن صوبائی اسمبلی سندہ امداد علی پتافی کا سندہ اسمبلی اجلاس سے خطاب
@ImdadAliPitafi
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ یوتھ کارڈ کا اجراء کردیا
@BBhuttoZardari





























