Babris (@BabrisBarech) header
Babris (@BabrisBarech) profile picture

“Injustice anywhere is a threat to justice everywhere.” - Martin Luther King Jr. RTs r not endorsements.

Islamabad
Joined April 2016
Photo by Babris (@BabrisBarech)Photo by Babris (@BabrisBarech)Photo by Babris (@BabrisBarech)Photo by Babris (@BabrisBarech)Photo by Babris (@BabrisBarech)Photo by Babris (@BabrisBarech)Photo by Babris (@BabrisBarech)Photo by Babris (@BabrisBarech)Photo by Babris (@BabrisBarech)Photo by Babris (@BabrisBarech)
ایک شہری اپنی گاڑی میں سامان لیکر جا رہا تھا سامان بھی سارا اس کی کار کے اندر تھا اس کے باوجود ٹریفک وارڈن نے چالان کر دیاکہ گاڑی میں سامان نہیں لے جا سکتے عجیب عذاب کی صورتحال ہے
190
1,892
49
4,129
118,001
بائیں طرف ڈھائی سال کے بچے کے ہاتھ کا ایکسرے ہے، اور دائیں طرف چھ سال کے بچے کا۔ صرف چند سالوں کا فرق ہے، مگر کلائی کی ہڈیوں کی نشوونما میں کتنا بڑا فرق صاف نظر آ رہا ہے۔ اب خود سے ایک سوال پوچھیے... اگر ان دونوں بچوں کے ہاتھ میں ایک جیسی پنسل دے کر کہا جائے کہ "صاف لکھو، لائن کے اندر لکھو، شکل درست بناؤ"... تو کیا دونوں ایک جیسا لکھ سکیں گے؟ ہرگز نہیں۔ کیونکہ لکھنا صرف ذہانت کا نہیں، جسمانی نشوونما کا بھی تقاضا کرتا ہے۔ جب تک کلائی، انگلیوں کی باریک حرکتوں (Fine Motor Skills) اور پٹھوں کی مناسب نشوونما نہ ہو، بچہ چاہ کر بھی وہ گرفت پیدا نہیں کر سکتا جو خوبصورت لکھائی کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ لیکن افسوس... ہم میں سے بہت سے والدین روز یہی ظلم کرتے ہیں۔ دو، ڈھائی یا تین سال کے ننھے بچوں کے ہاتھ میں پنسل تھما دیتے ہیں، پھر کہتے ہیں: "سیدھا لکھو!" "لائن سے باہر کیوں نکل گئے؟" "شکل خراب کیوں بنائی؟" "دوسرے بچے تو کتنا اچھا لکھ لیتے ہیں!" اور جب بچہ نہ کر سکے تو اسے ڈانٹ، ڈپٹ، شرمندگی، بلکہ بعض اوقات مار تک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ذرا سوچیے... جس معصوم کی کلائی کی ہڈیاں ابھی مکمل بنی ہی نہیں، جس کے ہاتھ کے ننھے ننھے پٹھے ابھی مضبوط ہی نہیں ہوئے، اس سے آپ وہ کام کیوں چاہتے ہیں جس کے لیے اس کا جسم ابھی تیار ہی نہیں؟ دنیا کے کئی کامیاب تعلیمی نظام اس حقیقت کو سمجھتے ہیں۔ مثلاً فن لینڈ میں بچے عام طور پر سات سال کی عمر سے پہلے باقاعدہ اسکول شروع نہیں کرتے، اور ابتدائی برسوں میں کھیل، تخلیقی سرگرمیوں اور جسمانی و ذہنی نشوونما پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ فن لینڈ کا تعلیمی نظام طویل عرصے سے دنیا کے بہترین نظاموں میں شمار کیا جاتا ہے. یاد رکھیے... اگر آپ کا بچہ چھ یا سات سال کی عمر تک بھی لکھنے میں دوسروں سے پیچھے ہے، تو ضروری نہیں کہ اس میں کوئی خرابی ہو۔ انکے جِسم نے ابھی وہ مسل ہی نہیں بنائے ہوتے جو پنسل پکڑ سکیں .. اگر آپ کا بچہ چھ سات سال تک صحیح نہیں لکھ پاتا تو وہ غلط نہیں آپ غلط ہو ...شیئر کرو تاکہ سب آنکھیں کھول کر پڑھ لیں منقول
2
63
1
154
42,375
پنجاب کالج میں چھپ کر بچیوں کی ویڈیو بنانے والا شخص موقع پر پکڑا گیا یہ حالات ہیں پنجاب کے اس وقت ،،،
32
369
12
682
30,878
ہمارے لیے جو بجٹ مختص ہے اس بجٹ سے جوہری تنصیبات کی حفاظت اور دیکھ بھال کرنا ناممکن تھا اس لیے ہمیں اپنے وسائل پیدا کرنا پڑے اسی لیے ہم نے فوجی فاؤنڈیشن بینک اور دیگر ادارے بنائے ! بریگیڈئر امجد علی ملک
62
54
5
361
20,612
Babris retweeted
اس مٹی کو تھام رکھا تھا درختوں نے 😥
🔴 #باكستان 🇵🇰 ⛰️ وثق مقطع متداول محاولة أحد الأشخاص إيقاف تدفق الانهيار الصخري بيديه على طريق كاراكورام السريع، في مشهد شديد الخطورة، حيث كانت الصخور والركام تندفع على المنحدر بقوة أشبه بالسيل. ⚠️ ويحذر المختصون من الاقتراب من الانهيارات الصخرية أو محاولة اعتراضها، لما تشكله من خطر بالغ على الأرواح.😳👇 🇵🇰 #Pakistan | #KarakoramHighway
3
14
56
9,036
پڑدادا وزیر اعظم رہا، دادی وزیر اعظم رہی، باپ وزیر اعظم رہا، خود اپوزیشن لیڈر اور اپنی پارٹی کے صدر اور سینئر لیڈر کے جوتے سیدھے کر رہا ہے......ہمارے ہاں پچاس پچاس سالہ سیاسی کیریئر والے 34 سالہ لونڈے کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں کہ لیڈر ہے مائی باپ ہے.
71
1,333
37
5,014
160,659
Babris retweeted
Gandhis have been raised well. It's an almost 2 decade old video. Sonia Gandhiji told RaGa and PGV to vacate the front row for senior leaders. RaGa was 1st time MP then. It's shows about their upbringing. The lady is a gem.
50
730
13
6,658
260,678
Babris retweeted
We hold Amit Shah directly responsible for the violence inflicted on our students. He authorised the firing on our students, authorised the use of lethal weapons, and authorised the use of pellet guns against them. That's a fundamental issue. We do not accept our security forces shooting at the future of India. This is going to be a major issue in Parliament. One of the students' demands: an apology from the Prime Minister. : LoP Shri @RahulGandhi
148
1,500
27
6,458
197,789
still humane...
Replying to @narendramodi
Brutality on Students by Police.... 📍You won't raise this issue on Mann ki baat ? • We want a apology from Amit Shah over this brutally attack by their Police force.
16
Allot them houses in slums, only then slums will become place where humans can live
The Fall & Fall of Bureaucracy
9
Babris retweeted
نفرت کا جواب محبت سے ❤️
1
140
1
605
10,406
اس جگہ اور ٹرین کی آرام دہ نشستوں کے درمیان صرف ایک چیز حائل ہے: غربت، اور ٹرین کا ٹکٹ خریدنے کی استطاعت نہ ہونا۔ جب کبھی زندگی کی چند چھوٹی چیزیں کھو جانے سے آپ کا دن خراب ہو جائے، تو اس منظر پر ضرور غور کیجیے۔
92
1,016
30
2,891
194,224
میں نے ایک اسٹوری کی تھی کہ کراچی جیل میں ایک ایسا قیدی ہے جسے 27 سالوں میں صرف ایک بار کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جب پیش کار کو میں نے بتایا تو وہ حیران ہوا اور پھر اس نے پرانی فائل نکالی تو پتہ چلا کہ پنجاب کے کسی وڈیرے نے اسے پکڑوایا اور پھر کراچی جیل بھجوا دیا تھا ! مظہر عباس
32
1,680
16
4,014
68,365
انتہائی خوفناک رپورٹ جاری!! پاکستانی نوجوان, جو پاکستان سے جارہے ہیں, باہر جاکر کر خود کو Gay بتاتے ہیں, تاکہ انکو asylum مل سکے, اور باقی نوجوان خود کو قادیانی کہلاتے ہیں تاکہ انکو باہر جاکر نیشنلٹی مل سکے💔 اس میں زیادہ قصور جعلی حکمرانوں کا ہے!!
18
158
6
479
22,650
عوام سوال کرے گی جواب مانگے گی۔ ۔ پیرا فورس کی سرکاری گاڑیوں کا غلط استمال گاڑی افسران کے بچوں کے لئے استمال ہونے لگی ۔ایک بہار نے لاہور میں رنگے ہاتھوں پیرا فورس کی گاڑی پکڑ لی جو کے سرکاری افسر کے بچوں میں استمال ہو رہی تھی۔
3
40
1
57
1,429
پاکستان کے صحافی جیسے ہر ایک پر بھارتی فنڈنگ کا الزام لگا دیتے ہیں ایسے ہی بھارت کے چوہدری، ایم ایف، راوی وغیرہ کا حال سنیں۔۔۔۔۔۔😂😂
5
207
4
726
10,088
گجرانوالہ میں شدید بارش اور سیلابی صورتحال کے مناظر۔
26
1
325
7,409
بھارتی فوجیوں نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بندوقیں تان لیں۔
12
86
575
23,681
"بلوچستان میں اس وقت بدامنی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ 2018 میں مذاکرات کے نام پر جو پالیسی اپنائی گئی، اس کے بعد بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو جیلوں سے رہا کیا گیا۔ ان لوگوں نے تبلیغی جماعت جوائن نہیں کی بلکہ دوبارہ اپنی تنظیموں کے لیے کام کرنا شروع کر دیا۔" وزیراعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی
16
210
4
627
27,039
🐘❤️ This rescue gave this elephant a second chance. Rescuers found the elephant with its trunk tightly wrapped in vines and wire. The injury was severe, and the poor animal was clearly in pain. The team carefully removed everything that was cutting into the trunk and treated the wound with medicine. At first, the damage looked so serious that it seemed like the elephant might lose part of its trunk. Thankfully, their quick work helped save it. An elephant depends on its trunk for almost everything, from eating and drinking to breathing and protecting itself. Saving it meant giving this gentle giant a real chance to recover. The dedication and care shown by the rescue team is truly inspiring. Moments like this remind us how much compassion can change a life. ❤️
58
576
6
4,152
324,301