Huma (@Humachughtai) header
Huma (@Humachughtai) profile picture
Pakistan
Joined January 2019
Photo by Huma (@Humachughtai)
ناظم آباد پانچویں غیر قانونی فلور کی تعمیر کے دوران چوتھے فلور کی چھت بیٹھنے لگی بلڈر نے ڈنڈے لگا کر روک دی سندھ بلڈنگ کنٹرول کا عملہ غافل ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی اسسٹنٹ کمشنر ناظم اباد انسانی جانیں ضائع ہونے سے پہلے نوٹس لیں۔
1
21
24
1,252
Replying to @Humachughtai
اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
1
1
5
235
فوڈ واک سستی شہرت
9
141
6
256
10,483
🚨غریدا فاروقی لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی مسلہ گھمبیر تھا پھر اگیا ماہر ڈاکٹر ارشاد بھٹی صاحب پھر ایسا علاج کیا کہ مریضہ کو فوری شفا حاصل ہوئی
24
317
5
795
32,080
Replying to @Humachughtai
Itni lambi post ni krta me bus mery Liye sirf sans chalti ho bandi ki bus qabool ha is qadr single pan 😂🤦
1
1
1
521
پیپلزپارٹی اپنے گراس روٹ لیول تک کے کارکن کا خیال رکھتی ہے، جسے کسی ادارے میں نوکری نہ دلوا سکے اسے کراچی میں موبائل چھیننے اورڈکیتی کی سہولت کے ساتھ کراچی میں کھُلا چھوڑ دیتی ہے۔ کیہہ لکھ بیٹھاں اوئے میں کیہہ لکھ بیٹھاں
152
538
46
2,298
31,218
علاقہ بفرزون پی پی پی کے عہدیدار دوکان سے فری سامان خرید رہے یعنی بھتہ لے رہے کراچی میں کچے اور پکے کے ڈاکو کا راج چل رہا ھے
13
19
232
ہمیں انصاف نہیں مل رہا، لیکن آج کے پاکستان کا یہی انصاف ہے۔ میری بیٹی اور داماد (ایمان مزاری اور ہادی علی) وزیراعظم کی بیٹی اور داماد تو نہیں ہیں کہ کرپشن کے مقدمات میں اشتہاری و مفرور ہونے کے باوجود باعزت بری ہو جائیں۔ میرا داماد جسٹس آصف کا بیٹا تو نہیں کہ دو خواتین کے قتلِ عام کے بعد اگلے ہی دن بری ہو جائے۔ جس طرح ایمان اور ہادی کا جیل ٹرائل کیا گیا، انہیں پنجرے میں بند کر کے عدالت لایا جاتا رہا اور شیم ٹرائل کیا گیا، لیکن سپریم کورٹ صرف اس انتظار میں بیٹھی رہی کہ کب انہیں سزا سنا دی جائے؛ میڈم شیریں مزاری نظامِ انصاف اور اپنی بیٹی و داماد کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ سلوک کو بیان کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ اور جرم یہ ہے کہ ایمان مزاری و ہادی علی چھٹہ صرف انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں، مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، بے آوازوں کی عدالتوں میں آواز بنتے ہیں۔ اللہ مشکلات آسان فرمائے۔
38
664
14
1,554
566,302
Islamabad is 1,100 km from the sea. In July 2020 the naval chief, Admiral Zafar Mahmood Abbasi, opened a Navy sailing club on Rawal Lake. The CDA told the court the land was never allotted. It sits inside a national park. In January 2022 Justice Athar Minallah ruled the club illegal, gave three weeks to raze it, and held that the admiral had violated his oath. The Ministry of Defence appealed. Four and a half years later, on 2 September 2026, a two-judge bench wiped the verdict out. The court did not find that the land was the Navy's. It found that the club's members had not been heard. Naval Farms. A golf course in the Margalla park. Wedding halls on a Karachi base. A name, Bahria, on a private builder's towns. Where is the sea? #AuditTheGenerals
42
775
15
1,570
214,755
نہر خیام پر تعمیرات کے خلاف مسلسل پانچویں اتوار کو احتجاج #karachi #nehrekhayyam #MurtazaWahab #karachimatters
2
18
1
24
896
لوگوں کے لیے تو پہلے ہی مشکلات کھڑی کر رکھی ہیں، اب سندھ حکومت کی کارکردگی کا یہ حال بھی دیکھ لیں کہ کراچی کے تاریخی منگھوپیر مزار پر موجود مگرمچھ بھی بنیادی سہولیات، خوراک اور مناسب دیکھ بھال سے محروم ہیں۔ تالاب میں گندگی، ٹوٹی دیواریں اور جانوروں کی بگڑتی حالت حکومتی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آخر ان کے لیے مختص بجٹ کہاں خرچ ہو رہا ہے؟ متعلقہ ادارے کب اپنی ذمہ داری پوری کریں گے؟ #BetterGovernanceBetterFuture #Turbat #Karachi #MargallaDialogue2026 #NewUnitsPublicDebate
17
8
39
1,303
کراچی میں ہر سترہ منٹ بعد ایک موٹرسائیکل اور ہر چھبیس منٹ بعد ایک موبائل فون چھین لیا جاتا ہے کوئی بتاسکتا ہے کہ دنیا کے کس شہر میں ایسا ہوتا ہے
12
89
4
103
5,389
اینکر ربیعہ احسن کے ساتھ کیا ہوا؟ انم افضل جو خود ربیعہ احسن کی بہترین دوست تھیں، آج وہ نماز جنازہ میں بھی گئیں اور اہل خانہ سے بھی ملیں، بیٹیوں نے کیا کہا، خود ہی سنیں، پیلز افواہوں پر کو مت پھیلائیں!!
115
347
34
1,349
139,289
کراچی : 13 ڈی عزیز بھٹی تھانے کی حدود ابرار مسجد کے قریب ہمدرد یونیورسٹی پوائنٹ کا انتظار کرنے والی متعدد طالبات اور طالب علم کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا
13
57
15
115
18,436
پریس کانفرنس میں ایک باپ غصے اور درد میں اپنے ہی جوتے منہ پر مار رہا ہے— کیونکہ اس کا بیٹا آئیس کے نشے میں ڈوبا ہوا ہے، یہ جوتے وہ صرف اپنے منہ پر نہیں بلکہ سندھ میں نشے پر بے قابو نظام کے منہ پر مار رہا ہے ۔
9
63
2
112
3,926
حامد میر پر حملہ اور ان کے شو پر حملہ، ریاست پر حملہ تصور ہوگا آئی ایس پی آر نے تمام صحافی برادری کو میسج بجھوا دیا کہ حامد میر کے حق میں stay strong کمپین چلائی جائے۔ حامد میر پیسے کے لیے کچھ نہیں کرتا وہ CIA کے لیے کرتا ہے جو بھی کرنا ہو۔ تبھی اس کی بندر جیسی پلٹیاں دیکھیں گے۔ جو موقف جس وقت CIA کوُچاہیے ہوتا یہ اس وقت وہی موقف اپنا لیتا
58
1,380
17
3,619
73,321
Replying to @Humachughtai
@Humachughtai مملکت خدادا کے سارے بڑے مولوی، پیر ۔ زاکر اپنی فنکارانہ صلاحیتوں اور مالکان کی سرپرستی کے ساتھ بغیر کوئی نوکری یا کاروبار کے ارب پتی بن چکے ہیں اپنےمذہبی پیرو کاروں کو ذہنی غلام بنا چکے ہیں۔
1
1
32
Replying to @Humachughtai
😂😂🙏🏼 الطافی گٹکا خور 😜
1
2
86
Replying to @Humachughtai
جہنم - جہاں سے آئے تھے 😂
1
1
26