Pinned Tweet
ہمارا خون اس ملک کے چمن کو سیراب کرے گا،
ہم حق کی راہ میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،
فیصلہ ہو چکا ہے: اب یا تو مکمل آزادی ملے گی،
یا پھر تاریخ ساز قربانی دی جائے گی۔ ❤️🇵🇰
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
#TDR__now
IK Zoneworld71 retweeted
امریکہ سے بڑی خبر 🚩🔥
ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں
IK Zoneworld71 retweeted
Assalamualaikum #2026MAMAVOTE #GFvip
IK Zoneworld71 retweeted
اسلام علیکم
نماز قائم کرو
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی کو پچھاڑنے والا شخص زیادہ طاقت ور نہیں ، طاقت ور شخص تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
مشکوٰة المصابیح #5105
آداب کا بیان
Status: صحیح
IK Zoneworld71 retweeted
اس کو تو سب جانتے ہونگے عمران خان کے نام پر فالوورز اور ویوز اکٹھے کئے اور اب جاکر انکے گود میں بیٹھ گئے اب سب عمران خان کی سپاہی انکو آن فلو اور ساتھ میں بلوک کردیں
IK Zoneworld71 retweeted
یہ آخر کہاں ہیں؟ ابھی تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، کہاں ہیں، کس حال میں ہیں؟ زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟
IK Zoneworld71 retweeted
اسیر جمہوریت و حقیقی آزادی بھائی حیدر مہدی راجہ کو 100 دن ناحق قید کے بعد رہائی پر بہت بہت مبارکباد الحمداللہ اپ سرخرو ہوئے
راجہ عثمان ٹائیگر
نائب صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب
IK Zoneworld71 retweeted
میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ پاک فوج کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے گریز کریں پاک فوج ایک ادارے ہے ادارے سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن اس موجود چند شخصیت سے اختلاف ہوسکتا کہ وہ آئین و قانون سے تجاوز کرگئی ہے اس ہوسکتا ہے لیکن ہم پاک فوج کے خلاف خلاف نہیں کرو
#فسطائیت_بند_کرو
IK Zoneworld71 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو
مولانا صاحب نے اج کل پاؤر پلے لی ہے اور اس نے ہر طرف شاٹس کھیل رہا ہے اور بہت جارہانہ انداز اپناتے ہوئے ہیں چھکے اور چوکے مارتے ہیں مخالفین پر ہر طرف ہاوی نظر آتے ہیں مخالفین اس رکھنے کے لیے ہر قیسم ہربہ استعمال کرتے ہیں لیکن ناکام ہوگئی اس کی ہریف بہت پریشان ہے
IK Zoneworld71 retweeted
عمران خان کوئی عام قیدی نہیں بلکہ پاکستان کے سابق وزیراعظم ہیں۔ ان کی جان، صحت اور جسمانی سلامتی کا تحفظ ریاست کی براہِ راست آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔
بلڈ پریشر کا اچانک خطرناک حد تک بڑھ جانا، آنکھ میں خون کی شریان کا بند ہونا (CRVO) اور ماضی میں ہائی بلڈ پریشر کی کوئی طبی تاریخ نہ ہونا، انتہائی تشویش ناک طبی معاملات ہیں۔
ایسی سنگین طبی صورتحال میں ایک سابق وزیراعظم کو ان کے ذاتی معالجین تک رسائی سے محروم رکھنا اور تنہائی کی قید میں رکھنا بنیادی انسانی حقوق کے عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
آخر عالمی انسانی حقوق کے ادارے اور عالمی برادری کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر ان کے قابلِ اعتماد اور آزاد ماہر ڈاکٹروں تک رسائی دی جائے، ان کی صحت سے متعلق مکمل طبی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں اور انہیں بلا تاخیر ہسپتال منتقل کیا جائے
#StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
IK Zoneworld71 retweeted
174ممالک نےعمران خان کی ناجائزگرفتاری پرپاکستان سےاپنےتعلق ختم کرنےکااعلان کر دیا 🚨
IK Zoneworld71 retweeted
اس پر آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ آنکھوں کے سپیشلسٹ سے علاج اور بلڈ ٹیسٹ کے لئے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنا بہت ضروری ہے
IK Zoneworld71 retweeted
عمران خان ہمارے لیڈر ہیں اور ہم سب ان کو فالو کررہے ہیں، عمران خان اکیلا اس نظام سے اکیلا لڑ رہا ہے۔
عمران خان کے بھانجے شیرشاہ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
IK Zoneworld71 retweeted
*قطر کا الٹی میٹم 2 دن میں بات مانو اور نکلو *
قطر نے دو ٹوک کہہ دیا ہے، 2 دن میں فیصلہ کرو
ناکہ بندی ختم کرو، ایران کے پیسے واپس کرو، ہرمز کھولو، IAEA کو اندر آنے دو
ورنہ ڈیل ختم
ایک طرف قطر 2 دن کا وقت دے رہا ہے
دوسری طرف ہیگسیتھ کہہ رہا ہے "امریکہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے"
اور تیسری طرف JD Vance خفیہ طور پر فلیڈ مارشل سے روزانہ بات کر کے ڈیل بچا رہا ہے
ہرمز میں گولیاں بھی چل رہی ہیں، ٹینکر بھی پکڑے جا رہے ہیں
ٹرمپ انتظار کر رہا ہے، ڈیموکریٹ کو نیم راضی کرے گا، پیسہ عربوں سے لے گا، دباؤ اسرائیل سے لے گا
اور مریں گے تین ملکوں کی عوام
یہ جنگ نہیں، یہ سودا ہے
IK Zoneworld71 retweeted
وقت چاہے کتنا بھی سخت ہو، حوصلہ رکھنے والے لوگ امید کا دامن نہیں چھوڑتے۔ عمران خان کے لیے یہ جدوجہد اسی عزم کی مثال ہے۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
IK Zoneworld71 retweeted
🚨 URGENT HUMAN RIGHTS ALERT: PAKISTAN 🚨
IMRAN KHAN’S HEALTH IS A MATTER OF URGENT CONCERN.
After seven months of being denied access, Imran Khan’s lawyer finally met him on 2 November and reported deeply concerning details about his health, including a dangerously elevated blood pressure reading of 192.
His family is demanding his immediate transfer to an independent hospital, unrestricted access to his personal physicians, and comprehensive medical treatment.
Keeping a prisoner in prolonged isolation while concerns about his health remain unanswered raises serious questions about his fundamental rights and safety.
The authorities must ensure immediate medical attention, transparency, and accountability.
The international community must not remain silent. The time to act is NOW.
@UN
@UNHumanRights
@amnestysasia
@hrw
@Kasim_Khan_1999
@SulaimanKNiazi
@MarioNawfal
#StopRiskingKhansLife
IK Zoneworld71 retweeted
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ ترجمہ• "ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے"
کشمیر کے عظیم ماؤں بہنوں اور بھائیوں ھم شرمندہ ہیں ظالموں کے ظلم کرنے پر اللّہ تعالیٰ آپ کی غیبی مدد فرمائے اور غموں کو دور فرمائے مشکلات کو دور فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یاارحمراحمین یاارحمراحمین یاارحمراحمین

























