جماعت علی انجم (@Jamat1978) profile picture

Punjabi poet and sarkari mulazam

Sahiwal, Pakistan
Joined August 2019
Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)
جماعت علی انجم retweeted
پی ٹی آئی کا اعتماد بحال کرنے کے لیے جو ہم سے ہو سکتا ہے، ہمیں کرنا چاہیے، بلاول بھٹو
7
183
2
1,809
25,434
جماعت علی انجم retweeted
🔴 فضل الرحمٰن صاحب نے پورا ملک بند کر دیا لیکن PTI والے ان کے ساتھ کیوں نہیں نکل رہے؟ یہ سوال کئی لوگ اس وقت سوشل میڈیا پر پوچھ رہے ہیں۔ بات سیدھی سی ہے کہ PTI والوں کو اچھی طرح سمجھ آ چکی ہے کہ فضل الرحمٰن صاحب کی طاقتور حلقوں سے اگر سچ مچ لڑائی ہوتی تو ان کے ساتھ بھی لاقانونیت کی انتہا پر جا کر ظلم کیا جاتا۔ لیکن ماشاءاللہ کیا کہنے فضل الرحمٰن صاحب کی جوشیلی تقریروں کے کہ ایسی ایسی سخت بات کر رہے ہیں جو کوئی عام شہری صرف سوچے تو اس کے خلاف مقدموں کی لسٹ جاری ہو جاۓ۔ یہاں پولیس اور انتظامیہ کا رویہ بھی بہت نرم ہے۔ وہ پولیس اہلکار جو ثواب سمجھ کر PTI کے خلاف ایسے جوش سے لڑ رہے تھے، یہاں بلکل سکون سے بیٹھے ہیں۔ ہاں ہو سکتا ہے کہ اگر PTI عمران خان سمیت تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے عوض ان کے ساتھ شامل ہو جاتی تو ایک اور 26 نومبر آج 2 سال بعد پھر ہو جاتا۔ فضل الرحمٰن صاحب صلح صفائی کر کے، اپنے مطالبات واپس لے کر، اگلے سیٹ اپ کے لیے اپنا اچھا سا معاوضہ مقرر کروا کے پورے پروٹوکول کے ساتھ گھر تشریف لے جاتے، اور ڈنڈے سوٹے کھانے کے لیے پیچھے رہ جاتے PTI کے معصوم نوجوان اور نہتے عوام۔ لہٰذا یہ وقت صرف خاموشی سے دیکھنے کا ہے کہ فضل الرحمٰن صاحب کا انقلاب کتنا genuine ہے۔ ابھی ٹک حکومتی ردعمل سے تو یہی لگ رہا ہے کہ ہر طرح ٹھنڈ پروگرام ہے۔ دونوں فریقین کو ایک دوسرے سے اتنا مسئلہ نہیں جتنا دکھایا جا رہا ہے۔ لا قانونیت کسی کے بھی خلاف ہو تو وہ غلط ہے۔ کسی ذی روح پر ناحق ظلم کرنا اللہ کے غضب کو دعوت دیتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی پاکستان پر رحم کریں اور عمران خان سمیت تمام بے گناہ پاکستانیوں کو ناحق قید سے نجات دیں۔ آمین۔
53
447
8
2,238
70,889
جماعت علی انجم retweeted
اگر مولانا کو دبایا گیا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی بھی یاد رکھے رہنا انکا بھی کچھ نہیں۔ صرف محسن تریویدی بچے گا
2
5
243
جماعت علی انجم retweeted
اس وقت چونکہ ہم پہ 26 نومبر کے درجنوں دہشتگردی کے کیسز ہیں تو احوال بتانے سے قاصر ہوں۔ کیونکہ ہمارے ہی سوشل میڈیا مواد اٹھاکر ہمارے ہی خلاف بطورثبوت پیش کیےجاتے۔ تو شاید دوست مصیبت میں آجائیں۔ یہ وعدہ ہے کہ وقت آنے پرنوجوانوں کے تمام رنج و مصائب و قربانیاں آپکے سامنے رکھینگے۔
1
136
1
619
6,742
جماعت علی انجم retweeted
وہ جو کہتے تھے مر جائیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔۔ 💔 #گولی_کیوں_چلائی
10
408
1
765
6,877
جماعت علی انجم retweeted
نا اہلی کی انتہا جے یو آئی کا جلسہ سرگودھا میں ٹریفک بلاک موٹر وے پر لاہور میں ٹریفک بدترین جام ، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں! جیتے پھسو مینوں دسوں
1
101
1,139
26,088
جماعت علی انجم retweeted
پاکستانی خلا باز زیشان احمد نے خلا میں پہنچتے ہی بلوچستان میں ہونے والی ترقی ڈھونڈ نکالی، ذرائع
2
21
1
167
1,767
ہم اس ریاستی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں
پشاور ٹول پلازہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا پولیس کی جانب سے جمعیت کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے بدترین شیلنگ
5
194
906
8,814
جماعت علی انجم retweeted
تم نے جس عمران خان کے بغض میں باپ کو شہید کیا، اسکی اولاد نے اسی عمران خان کی تصویر اٹھالی ہے۔ #RasheedShaheed #IslamabadMassacre
1
224
508
5,250
جماعت علی انجم retweeted
سانحہ چھبیس نومبر! دو سال بعد بھی اس سوال کا جواب نہیں ملا کہ
94
1,694
25
4,354
19,081
جماعت علی انجم retweeted
مولانا فضل الرحمان کو جلسے میں شرکت کے لئے روکنے کی پلاننگ کرنے والوں کی دانش کو سلام ! ایک ٹریفک جام دوسرا نیٹ بھی بند کر دیا، رول تے گئے آ پر چس وی نئیں آئی
10
146
5
1,581
30,695
جماعت علی انجم retweeted
ہمیں تو پُرسہ دینے کی بھی اجازت نہیں مِلی ۔۔ 💔
7
41
1
400
6,612
جماعت علی انجم retweeted
اگر 26 نومبر کو ہونے والے قتلِ عام کے پیچھے پاک فوج تھی تو اللہ ہماری دنیا و آخرت دونوں تباہ و برباد کر دے، کور کمانڈر پشاور
3
78
1
414
2,090
جماعت علی انجم retweeted
ماشاءاللہ کسی سرکاری ادارے میں کوئی کام نکل آئے حرام ہے کوئی دور پرے کا سلام دعا والا بھی واقف نکل آئے ۔
6
3
2
33
2,027
جماعت علی انجم retweeted
ضرورتوں کے مطابق دعا بدلتے رہے یہ لوگ خود نہیں بدلے خدا بدلتے رہے
3
12
261
جماعت علی انجم retweeted
شکایاتیں لگنی شروع ہو چکیں ہیں، جو آج لاڈلے ہیں اگر انہوں نے نتائج نہ دیے تو جلد گنگاتے سینیں جائیں گے چل چل میرے بھائی تیرے ہاتھ جوڑتا ہوں تیرے پاؤں پکڑتا ہوں
3
80
1,056
30,048
جماعت علی انجم retweeted
اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہَوائیں سلام کہتی ہیں 💔🤲💔 #26November
43
1,095
15
2,224
14,346
سانحہ 26 نومبر کے شہداء
11
902
8
2,505
22,325
جماعت علی انجم retweeted
میری ایک اہم ترین شخصیت سے بات ہوئی۔ میں نے کہا: صوبوں کا معاملہ تو مشکل دکھائی دیتا ہے۔ کہنے لگے: جس پاک فوج نے نیا ملک (بنگلہ دیش) بنا لیا تھا، وہ نئے صوبے بھی بنا لے گی۔
2
38
293
2,130
جماعت علی انجم retweeted
یہ اپن کا سٹائل ہے رے!!🤓
8
3
23
271