Pinned Tweet
My promise to the enemies of my motherland Pakistan, just the tip.
#justthetip
Junaid Toor retweeted
ایک طرف اسموگ ختم کرنے کے لئے حکومت پنجاب کی کوششیں ، کروڑوں اربوں کا بجٹ دوسری جانب سکھیکی کے مناظر دیکھ لیں۔ متعلقہ علاقے کو افسران کیخلاف کاروائی ہونی چاھئے
Junaid Toor retweeted
The Pakistan Air Force (PAF) pays tribute to Dr. Allama Muhammad Iqbal on his 148th Birth Anniversary
#ISPR
Junaid Toor retweeted
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan, pays tribute to Dr. Allama Muhammad Iqbal on Iqbal Day (148th Birth Anniversary)
Highlighting Iqbal’s timeless message and its relevance to Pakistan’s present and future.
#ISPR
Junaid Toor retweeted
بی ایل اے میں اندرونی اختلاف اور لڑائی میں شدت آگئی ہے،جیسے ہی بشیر زیب کو ہٹایا گیا ہے،اُس کے بعد بشیر زیب گروپ کے لوگ بھی حملوں کی زد میں ہیں۔
اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز بی ایل اے نے اپنی ہی خاتون کمانڈرز شہناز بلوچ کے خاندان کی ایک گاڑی پر حملہ کردیا ہے۔
بلوچستان انسائیٹ کی اطلاعات ہیں کہ آپسی خلفشار کے باعث شہناز بلوچ روپوش ہے،بی ایل اے کے مخالف دھڑے کو خاتون کی تلاش ہے،شہنازبلوچ کو منظر عام پر لانے کے لئے شہنازبلوچ کے خاندان پر حملہ کیا گیا ہے۔
Junaid Toor retweeted
تہلکہ خیز ، بریکنگ اور ایکسکلوزیو🔥🔥🔥
فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود کی بے نامی جائیدادوں کے مزید ہولناک انکشافات
اسلام آباد کی ایک ہی گلی میں دو عالی شان اربوں روپے کے مکانات، اصل مالکان کون؟
اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ نمبر 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو قیمتی رہائشی منصوبوں کے حوالے سے نئے اہم ترین سوالات سامنے آ گئے
اس سے قبل اسی گلی کے مکان نمبر 7 کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ فضل الرحمٰن وہاں مقیم ہیں، جبکہ جائیداد امان اللہ نامی شخص کے نام پر ہے۔ اب ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے اسی گلی میں ان کے صاحبزادے اسعد محمود کے زیرِ تعمیر ایک اور انتہائی پرتعیش مکان کی خفیہ تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں، جس نے اس معاملے کو مزید اہم بنا دیا ہے
83 نمبر گلی میں ہی مکان نمبر 11: چار کنال کا محل نما گھر، اصل مالک کون؟
مصدقہ معلومات کے مطابق، فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسعد محمود، اسٹریٹ نمبر 83، سیکٹر G-6/4 اسلام آباد میں چار کنال پر محیط ایک عالی شان رہائش گاہ تعمیر کروا رہے ہیں۔ اس جائیداد کی مالیت کا تہمینہ کم از کم دو ارب روپے لگایا جا رہا ہے ۔ یہاں ایک کنال کے پلاٹ کی قیمت 50 کروڑ روپے ہے
اہم سوال یہ ہے کہ یہ چار کنال کا پلاٹ اسعد محمود کی بجائے جاوید اقبال نامی شخص کے نام پر کیوں ہے، جو ضلع کرک کا مستقل رہائشی بتایا جاتا ہے؟
اس مکان کی تعمیر میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی پر سی ڈی اے پہلے ہی نوٹس جاری کر چکی ہے
اب آتے ہیں کے یہ جاوید اقبال کون ہیں اورفضل الرحمان کے خاندان سے اس کا تعلق کیا ہے؟
مصدقہ معلومات کے مطابق، جاوید اقبال نے 2024 کے عام انتخابات میں حلقہ PK-97 کرک سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑا اور تقریباً 17,700 ووٹ حاصل کیے، تاہم وہ تحریک انصاف کے امیدوار خورشید خٹک سے کامیاب نہ ہو سکا
جاوید اقبال کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ مالی طور پر کافی امیر ہے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) سے وابستگی رکھتے ہیں۔ وہ کئی سال دبئی میں مقیم رہے، جبکہ ان کے دو صاحبزادے متحدہ عرب امارات اور امریکہ میں رہائش پذیر ہیں
یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں انہیں پانچ ملین گھروں کے منصوبے کے تحت تعمیراتی ٹھیکے بھی ملے تھے جنکی بیشتر ادائیگیاں سمدھی غلام علی کے گورنر دور مے کی گئیں
جاوید اقبال کی کرک میں دو رہائش گاہوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے:
* ایک گھر گاؤں مستی خیل، پوسٹ آفس مٹھائی خیل، ضلع کرک میں
* جبکہ دوسرا گھر گاؤں مہتہ خیل، ضلع کرک
اب اہم ترین سوال؟؟؟؟
دو مکانات، دو مختلف نام، مگر ایک ہی بے نامی مالک اور ایک ہی اسٹریٹ!
اب معاملے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ایک ہی گلی میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو بڑے اربوں روپے کے مکانات کی ملکیت دو الگ الگ افراد کے نام پر ہے
مکان نمبر 7 کے حوالے سے امان اللہ کا نام سامنے آیا، جبکہ مکان نمبر 11 کے حوالے سے جاوید اقبال کا نام سامنے آ چکا ہے
اب فضل الرحمٰن اور اسعد محمود کو ان سوالات کے جواب دینا ہوں گے:
1. مکان نمبر 7 اور مکان نمبر 11 کی اصل قانونی ملکیت کس کے پاس ہے؟
2. امان اللہ اور جاوید اقبال کا فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے کیا تعلق ہے؟
3. اگر یہ مکانات فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے کی ملکیت نہیں تو وہ وہاں کس قانونی حیثیت سے رہائش پذیر ہیں؟
4. کیا وہ ان مکانات کے کرایہ دار ہیں، باقاعدہ مالکان ہیں یا کسی تیسرے شخص کی ملکیت میں بلا معاوضہ رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں؟
5. اگر یہ جائیدادیں جاوید اقبال اور امان اللہ کی ہیں تو کیا ان دونوں افراد کے پاس ان کی خریداری اور تعمیر کے مالی وسائل کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں؟
6. چار کنال کے مکان کی تعمیر پر دو ارب روپے کے تخمینہ شدہ اخراجات کے مالی ذرائع کیا ہیں؟
7. کیا سی ڈی اے کے جاری کردہ نوٹس کے بعد تعمیراتی خلاف ورزیوں کی اصلاح کی گئی ہے؟
اب معاملہ محض جائیداد کا نہیں، شفافیت اور جواب دہی کا ہے!
فضل الرحمٰن جو آئے روز سیاسی معاملات پر دوسروں سے سوالات کرتے ہیں، ان کے لیے اب ضروری ہے کہ وہ اپنے اور اپنے صاحبزادے سے منسوب ان جائیدادوں کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کا جواب عوام کو فوری دیں
امان اللہ کون ہیں؟ جاوید اقبال کون ہیں؟ اور آخر فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے منسوب ان دو عالی شان مکانات کے اصل مالکان کون ہیں؟ عوام ان سوالات کے واضح اور دستاویزی جواب کے منتظر ہیں
‼️ایک اور بنگلہ سٹریٹ ۸۴ مے اسکے علاوہ سینیٹر احمد خان سے بھی لیا گیا ہے
یہ لوٹیرے مولوی وارداتیہ اور اسکی اولاد کا کچھ ذکر ہے۔ بہت کچھ ابھی بھی چھپا ہوا ہے
Junaid Toor retweeted
🚨#ISPR Press Release
On 8 November 2026, security forces conducted an intelligence based operation in Muzak village located on southern fringes of Mir Ali, North Waziristan, Pakistan, against reported terrorist hideouts belonging to Indian proxy Fitna Al Khwarij.
During the conduct of the operation, two terrorist hideouts established by the Kharjis in Mosques were sanitised and huge cache of prepared Improvised Explosive Devices, explosive preparation material, weapons and ammunition were recovered.
The terrorists’ had deliberately established hideouts in Masajid to store explosive materials and also were running torture cells there. This reprehensible desecration of places of worship by Indian proxy Fitna Al Khwarij serves yet another clear evidence of their utter disregard of fundamental teachings of Islam. These Kharji terrorists abetted by Afghan Taliban have nothing to do with Islam and their perverted interpretation and misuse of our great religion is unacceptable and fully rejected by proud and righteous people of KPK and Pakistan.
Sanitization operation is being conducted by brave soldiers of Pakistan security forces to eliminate any other Indian sponsored terrorist hideouts in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
Junaid Toor retweeted
یہ ہیں بی ایل اے کا جھنڈا پہنے دہشت گرد جو تیل کی اسمگلنگ میں ملوث نظر آ رہے ہیں، جبکہ اسی غیر قانونی کاروبار کو سردار اختر مینگل اور BYC کی خاتون کارکنان ’’کاروبار‘‘ کا نام دے کر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرتی ہیں۔
Junaid Toor retweeted
#قبضہ_گروپ_مولوی فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسعد محمود کے زیرِ تعمیر چار کنال کا پُرتعیش گھر 👇
ذرائع کے مطابق اسی گلی میں فضل الرحمٰن کا گھر نمبر 7 بھی واقع ہے جو کہ امان اللہ نامی شخص کے نام پر ہے
جبکہ اسعد محمود کا گھر نمبر 11 جاوید اقبال نامی شخص کے نام بتایا جا رہا ہے
جس کی صرف زمین کی مالیت تقریباً دو ارب روپے ہے
اگر یہ جائیدادیں امان اللہ اور جاوید اقبال کی ہیں تو فضل الرحمٰن اور اسعد محمود ان گھروں میں کیسے رہ رہے ہیں ؟؟
اصل مالکان کون ہیں اور ان کے ساتھ فضل الرحمان اور اسد محمود کا کیا تعلق ہے ؟؟
Junaid Toor retweeted
تہلکہ خیز !!!!
فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود کے زیر تعمیر چار کنال کے پر تعیش گھر کی ڈرون فوٹیج پہلی بار سوشل میڈیا پر وائرل ۔ اسد محمود کے گھر کا نمبر 11 ہے جبکہ اِسی گلی 83 میں فضل الرحمان کا بے نامی گھر نمبر 7 بھی واقع ہے ۔ فضل الرحمان کا اربوں کا گھر امان اللہ نامی شخص کے نام ہے جبکہ اسد محمود کا تقریباً دو ارب کی صرف زمین مالیت کا گھر جاوید اقبال نامی کرک سے تعلق رکھنے والے شخص کے نام ہے
اب عوام کا سوال سادہ ہے کے اگر یہ گھر امان اللہ اورجاوید اقبال نامی افراد کے ہیں تو فضل الرحمان اور اسد محمود ان گھروں میں کیسے رہ رہے ہیں اور انکا ان گھروں سے اور مشکوک افراد سے کیا تعلق ہے ؟ جواب تو دینا ہوگا
Junaid Toor retweeted
Karma Valley, Mastung. Pakistani security forces have liquidated 27 Fitna tul Hindustan terrorists in an operation, large chase of arms, ammunition and IEDs were recovered from the terrorists.
Junaid Toor retweeted
شمالی وزیرستا میں مارخور کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مساجد میں قائم خوارج کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد
8 نومبر 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے جنوبی مضافات میں واقع گاؤں موزک میں فتنۃ الخوارج کے مبینہ دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران خوارج کی جانب سے مساجد میں قائم کیے گئے دو ٹھکانوں کو کلیئر کیا گیا، جہاں سے بڑی مقدار میں تیار شدہ دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات (IEDs)، دھماکہ خیز مواد کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد ذخیرہ کرنے اور تشدد کے مراکز (ٹارچر سیلز) چلانے کے لیے جان بوجھ کر مساجد کو اپنے ٹھکانوں کے طور پر استعمال کیا تھا۔ فتنۃ الخوارج کی جانب سے مقدس مقامات کی یہ شرمناک بے حرمتی اس بات کا ایک اور واضح ثبوت ہے کہ انہیں اسلام کی بنیادی تعلیمات سے کوئی سروکار نہیں۔
افغان طالبان کی پشت پناہی سے سرگرم یہ خوارج اسلام سے کوئی تعلق نہیں رکھتے۔
Junaid Toor retweeted
تم پوچھو اور مارخور نا بتائے ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
تنخواہ اُتنی ہی ہوتی ہے جتنی باقی سب سرکاری ملازمین کی. ٹیکس بھی تنخواہ سے اُتنا ہی کٹتا ہے اور ہر ماہ کٹتا ہے.
کسی فوجی کو سرکاری گھر مفت نہیں ملتا، پورا ہاؤس رینٹ اور تنخواہ کا پانچ فیصد گھر کی مد میں کٹوتی ہے. جس طرح واپڈا، بلدیات، سیکرٹیریٹ، بیوروکریسی، ریلوے اور اوقاف کے ملازمین کو گھر ملتا ہے ایسے ہی فوجیوں کو بھی ملتا ہے.
جیسے پولیس لائنز ہوتی ہیں، ججز، ڈی سی اور واپڈا کالونی ہوتی ہیں ویسی ہی فوجیوں کی رہائشی کالونی ہوتی ہے. البتہ انکی دیکھ بھال دیانت داری سے ہوتی ہے. یہاں گراؤنڈ اور گلی میں اپنے بچوں کے لئے مزید کمرے نہیں بنائے جاتے. اپنی پوسٹنگ پر فوجی گھر چھوڑ بھی دیتے ہیں. باقی محکموں کی طرح ریٹائرمنٹ کے بعد تک گھر پر قبضہ نہیں رہتا.
کسی فوجی کو مفت یونٹس یا سستی بجلی نہیں ملتی. بجلی کی قیمت بالکل وہی یے جو پورے پاکستان کے لئے ہے. البتہ دفاتر، جوانوں کی لائنز اور ساز و سامان رکھنے والے اسٹورز کو محدود یونٹس MES کے زریعے ملتے ہیں، اور انکی ادائیگی مرکزی سیٹلمنٹ میں ہوتی ہے. جسکا آڈٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تک جاتا یے.
مفت کا ملازم ہر افسر کو ایک ملتا یے، یہ تیس ہزار ملازمین جنہیں عام طور بٹ مین کہا جاتا ہے سرکاری نوکریوں پر ہی ہوتے ہیں. اسٹاف کار برگیڈیر رینک سے ملنا شروع ہوتی ہے، برگیڈیر کو 1300 سی سی کی کار ملتی ہے. گاڑی نے شہر سے باہر جانا ہو تو لکھت میں اجازت لینی ہوتی ہے، کار گھر میں نہیں بلکہ ملٹری ٹرانسپورٹ پارکنگ میں کھڑی ہوتی ہے. اور یہ کار زاتی نہیں ہوتی، خود سے ڈرائیو کرنے کی بھی اجازت نہیں.
ڈی ایچ اے کاکوئی پلاٹ مفت نہیں ملتا، وہ پلاٽ جو 18 سال نوکری پر الاٹ ہوتا ہے اور جسکا قبضہ /ملکیت اگلے دو سال میں ملتا ہے اسکے ڈولمپنٹ چارجز پورے اور زمین کی قیمت کا کچھ حصہ ادا کرنا پڑتا ہے. آج کل گریڈ اٹھارہ کے فوجی افسر کو جو پلاٹ ملتا ہے اس پر 28/30 لاکھ ادا کرنے پڑتے ہیں اور اس پلاٹ کی مارکیٹ میں قدر 50 لاکھ بھی نہیں. جب ملک میں پراپرٹی کا بوم تھا تو یہاں بھی حالات مختلف تھے.
اور FWO یا NLC ان اداروں میں 76 فیصد ملازمین سول ہیں، جو فوجی بھی ہیں ان کی تنخواہ دفاعی بجٹ سے بند ہوجاتی ہے.
سستے میں جہاز اور ریلوے ٹکٹ پر واؤچرز ویسے ہی ملتے ہیں جیسے باقی وفاقی اداروں بشمول واپڈا ملازمین کو. ٹرانسفر پوسٹنگ کے علاوہ سال میں آدھی قیمت کے دو واؤچرز چھٹیوں کے لئے ملتے ہیں ،کیونکہ ایسا نہیں ہوتا کہ فوجی دینہ کا رہنے والا ہو اور سرکاری نوکری جہلم میں گزارے یا کوٹری کا رہنے والا ہو اور 23 سال حیدرآباد کراچی میں ہی نوکری مکمل ہوجائے.
زرعی زمین سب کو نہیں ملتی نا ہی صرف افسران کو ملتی یے، NCOs, JCOs اور کمیشنڈ افسران کو زمین کارکردگی کی بنیاد پر ملتی ہے، جو 15 سے 25 ایکٹر ہوتی ہے اور کوئی آباد زرعی زمین نہیں ملتی بلکہ چولستان میں، تھر سے ملحقہ پٹی میں یا سرحدی علاقوں میں غیر آباد زمین الاٹ ہوتی ہے جس پر صفر سے کام شروع ہوتا ہے.
آج سے 40/60 سال پہلے صوبہ سندھ میں بدین سے مٹھی کے درمیان زمینیں ایسے ہی آباد ہوئی ہیں، یزمان، رحیم یار خان اور بہاولپور میں جہاں ریت اڑتی تھی وہاں بھی کاشت کاری ایسے ہی شروع ہوئی.
مزید یہ کہ تنخواہ، ہتھیار اور اس میں پڑنے والے بارود، سپاہ کے لئے خشک راشن، چار دیواری کا چھت اور چپس والے فرش کے علاوہ کچھ بھی ڈیفنس بجٹ سے نہیں ہوتا.
Junaid Toor retweeted
عزت دی گئ تھی عزت کا پاس رکھتے
قد بڑھایا گیا تھا اب مولانا اپنے کردار کے بونے پن کو چھپا نہیں سکتے
پاکستان پر حملے کرنے والوں کے لیے مولانا کو بہت درد ہے
کیا یہ ریاست دشمنی نہیں ؟
🚨🚨🚨
افغان کمشنریٹ پشاور کی املاک پر قبضہ اور افغان شہریوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شہریت دلوانے کا خفیہ نیٹ ورک منظر عام پر ۔ فضل الرحمٰن کو اب جواب دینا ہوگا!
پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک فضل الرحمٰن کے قریبی حلقوں کے زیرِ استعمال کیسے رہیں جہاں بھاری رقوم حاصل کرکے افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا خطرناک کھیل کھیلا جاتا تھا
حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلے نمبر 4 اور 5 کن قانونی تقاضوں کے تحت قاری رؤف، قاری حیات اللہ، مامون احمد جان اور ضیاء الرحمٰن کے برادرِ نسبتی کے زیرِ استعمال رہے؟
مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان شہریوں کو بھاری رقم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے انہی سرکاری بنگلوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا
افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری وسائل، سہولیات اور انتظامی مشینری
فضل الرحمن اور اسکے بھائی ضیاء الرحمن کے اشاروں پر مخصوص افراد کے لیے استعمال ہوتی رہی
فضل الرحمن یہ بتائے کے
سلیم خان کو عہدے سے ہٹا کر عباس خان کو اضافی چارج دینے کے پیچھے اصل مقاصد کیا تھے؟ کیا اس انتظامی تبدیلی نے غیر قانونی سرگرمیوں کی راہ ہموار نہیں کی؟
ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کے فضل الرحمٰن کے سیاسی اثر و رسوخ کو سرکاری اداروں اور وسائل تک غیر معمولی رسائی کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جاتا رہا
فضل الرحمن یہ بھی بتائے کے
بنگلوں کی ملکیت، الاٹمنٹ، استعمال اور وہاں مقیم افراد کے کوائف کی مکمل تحقیقات کیوں نہ ہوں؟
فضل الرحمٰن جواب دیں: کیا ان کے قریبی حلقوں کو سرکاری املاک اور افغان شہریوں کی پاکستانی شہریت کے غیر قانونی نیٹ ورک میں کوئی سہولت کاری حاصل تھی؟
معاملے کی شفاف تحقیقات، افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی جانچ اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور متعلقہ ادارے حقائق عوام کے سامنے رکھیں
Junaid Toor retweeted
دیکھ لو، BYC کی خاتون کے ایک ہاتھ میں اکبر بگٹی کی تصویر اور دوسرے ہاتھ میں مودی کی تصویر ہے۔
وہ لوگ بھی یہ دیکھ لیں جنہیں اکبر بگٹی مظلوم نظر آتے ہیں اور BYC کے لوگ انسانی حقوق کے علمبردار دکھائی دیتے ہیں۔ دیکھ لو کس طرح مودی کی حمایت کر رہے ہیں اور دہشت گری امداد کی اپیل کر رہے ہیں ۔۔
Junaid Toor retweeted
China tested a new and advanced version of HQ-9 B with modified interception capabilities.
























