Pinned Tweet
I wanna go on a roadtrip someday. I wanna get away. Explore places. Sleep in the car. Stop a lot just to admire the view. Visit museums and try out coffee shops. Listen to my favorite albums while driving. Have a polaroid camera. Take pretty pictures of the sunrise.
Many happy returns of the day 🎈🎉🥳
Have the happiest birthday 🥳🎂
@promax1811
Naina Khan retweeted
کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاہور کا یہ علاقہ بھی کبھی صاف ستھرا اور خوبصورت ہو جائے گا، شکریہ @MaryamNSharif 🫡
Naina Khan retweeted
میڈیم کاروباری طبقہ آپ کے ساتھ ہے ان کا خیال رکھنا بھی جماعت اور ملک کے لئے ضروری ہے صنعتی تاجر کے ساتھ کافی ظلم ہو رہا ہے جبک دوکاندار طبقہ موجیں لوٹ رہا ہے جو وقت آنے پر ساتھ بھی نہیں دیتے اور ٹیکس بھی اس بیٹی کی بات بھی غور طلب ہیں نظر کرم فرمائیں یہی روزگار پیدا کرنے والے ہیں
Naina Khan retweeted
چوہدری خاندان جو بہت زیادہ اچھل رہا ہے اُس کی اصل وجہ یہ ویڈیو ہے
جن عزیز و اقارب کو جن چاچے مامے تائے پوترے کو پنک سالٹ کے پہاڑ کوڑیوں کے بہاؤ ٹھیکے پر دئیے تھے وہ واپس ہو گے ہیں
تکلیف سمجھیں ان کی
Naina Khan retweeted
سسرال میں مرنے اور حادثہ کا شکار ہونے والی خواتین کی موت قتل سمجھی جائے ذمہ دار سسرال اور شوہر ہی ہوں گے
اپنے بچے ان کے نہی مرتے پرائی بچی کیوں مر جاتی ہے ؟
Naina Khan retweeted
ملتان کی انتظامیہ کی کامیاب حکمت عملی کے بعد سموگ کی شدت دیکھ لیں شہر میں۔اردگرد ماشااللہ سارے درخت کاٹے جا چکے ییں۔جنگل میدان میں تبدیل ہو گئے۔پی ایچ اے کے رجسٹروں میں اب ملتان میں ہزاروں بلکہ لاکھوں درخت لگ چکے ہیں لیکن حقیقت میں جو پہلے سے موجود درخت تھے وہ بھی کٹ چکے۔ ایئر کوالٹی انڈکس چیخ چیخ کر شہر کی تباہی کی داستان سنا رہا۔
@GovtofPunjabPK
@CommissionerMu2
@phamultan
@phapunjab
Naina Khan retweeted
دہلی کی دیوالی “دہشت گرد آلودگی” پر کامیابی سے لاہور میں سموگ کا لیول 208 تک لایا جاچکا ہے۔ مریم اورنگزیب
اب بلا خوف و خطر فیکٹریاں چلایاں اور فصلوں کی باقیات جلائیں۔ موجیں کریں۔
آج صبح 10:30 بجے چونگی امرسدھو فیروز پورروڈ کے قریب جشن منایا جا رہا ہے۔
#LahoreSmog
Naina Khan retweeted
Satellites detected 16,312 likely crop-residue fires in Pakistani Punjab from 1 Oct to 8 Nov: about the same as 2025 and nearly 3x Indian Punjab's count.
On days Lahore's air blew in over burning fields, PM2.5 was 87% higher (175 vs 93 µg/m³).
#Smog #CropBurning #Lahore
Naina Khan retweeted
پاکستان میں خواتین کے قتل اور گھریلو تشدد کے اعداد و شمار انتہائی تشویش ناک ہیں۔ 2021 سے 2024 کے درمیان 5,948 خواتین کے قتل کے واقعات رپورٹ ہوئے،گھریلو تشدد سے ہلاک ہونے والے سترہ سو قتل کے واقعات میں، قاتل 70 فیصد شوہر تھے۔اس کے بعد غیرت کے نام پر قتل کے ڈیڑھ سو واقعات میں، باپ، بھائی شوہر اور سسرالی رشتہ دار آتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ بہت سے معاملات میں نوبت قتل تک اس لیے پہنچتی ہے کہ عورت پر بار ذہنی اور جسمانی تشدد برداشت کرنے کے بعد ، اس پر کوئ ٹھوس اقدام کرنے سے باز رہتی یے ، وہ اسے لٹکاتی رہتی ہے کیونکہ مسلسل اسے ڈرایا جاتا ہے کہ گھر سے باہر بات نکلی تو بدنامی ہوگی، اس کے بچے بھوکے مر جائیں گے یا اس سے چھین لئے جائیں گے، خاندان کی عزت خاک میں مل جائے گی، معاشرہ بھی انگلی اسی پر اٹھائے گا۔ اسے یہ یقین بھی نہیں ہوتا کہ شکایت کرنے کے باوجود اسے مؤثر قانونی تحفظ مل سکے گا یا تشدد کرنے والے مرد کو واقعی قرارِ واقعی سزا ملے گی۔ چنانچہ وہ تشدد کو برداشت کرتی، اس کی سنگینی کو کم کرکے دیکھتی اور مدد لینے کا فیصلہ مسلسل مؤخر کرتی رہتی ہے۔ بعض اوقات یہی خاموشی اور تاخیر بالآخر اس کی جان لے لیتی ہے!!!!! ۔لہٰذا اگر حکومت واقعی شوہروں اور گھر کے دیگر مردوں کے ہاتھوں خواتین کے قتل کے واقعات روکنا چاھے تو سب سے پہلے گھریلو تشدد قوانین کو مؤثر بنائیں، اور ایسے شیلٹر ہومز بنائیں جہاں خواتین بچوں کیساتھ گھر سے نکلین تو فوری طور پر وہاں جا سکیں۔ !! مثبت تبدیلی جسے میں خاص طور پر محسوس کر رہی ہوں، وہ سوشل میڈیا پر خواتین کی بڑھتی ہوئی آواز ہے۔ اب خواتین ان ذاتی حملوں اور گھٹیا تبصروں سے پہلے کی طرح خوف زدہ نہیں ہوتیں۔ جب وہ مردوں کے تشدد، عورتوں کے حقوق یا گھریلو زیادتیوں پر بات کرتی ہیں تو فوراً ان پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ انہیں مردوں سے نفرت ہے، ان کے اپنے خاندان یا والد بھی ایسے ہی ہوں گے، اور پھر بحث کو اصل موضوع سے ہٹا کر ذاتی حملوں میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔لیکن اب بہت سی خواتین ان ہتھکنڈوں سے مرعوب ہونے کے بجائے مسلسل اپنی آواز بلند کر رہی ہیں۔ میرے نزدیک یہ ایک انتہائی مثبت سماجی تبدیلی ہے۔ عورت کا اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف بولنا مردوں سے نفرت نہیں، بلکہ اپنے بنیادی انسانی حقوق اور تحفظ کا مطالبہ ہے۔ معاشرے کو یہ فرق سمجھنا ہوگا۔
Naina Khan retweeted
خوبصورت بات 👌
سفر لمبا ہوگا ! ! تم خوبصورت یا سمجھدار دونوں مت چننا
سمجدار چننے کی غلطی تو بلکل بھی مت کرنا ورنہ تم ہر موقع پر غلط ثابت کر دیے جاؤ گے دعا کرو کہ نصیب کسی صاحب ظرف سے جا جڑے۔ کیونکہ سفر لمبا ہے
اور درگزر کئے بنا گزرنے والا نہیں۔
Naina Khan retweeted
اگر تم میرے ساتھ اچھے رہو گے، تو میں تمہیں دکھاؤں گا کہ میرے ماں باپ نے مجھے کیسے پالا ہے۔
لیکن اگر تم نے میرے ساتھ گڑبڑ کی، تو میں تمہیں دکھاؤں گا کہ میں نے خود کو کیسے پالا ہے۔
فیصلہ تمہارا ہے 💀
#اردو_زبان
Naina Khan retweeted
ایک انجان مس کال سے شروع ہونے والا فریب''
کہانی ایک نامعلوم نمبر پر آنے والی مس کال سے شروع ہوئی۔ بات آگے بڑھی تو چیٹس پر شفٹ ہو گئیں اور آہستہ آہستہ دل کے تار جڑنے لگے۔ لڑکا عمر میں لڑکی سے کچھ سال چھوٹا تھا، اور شروعات ہی میں لڑکی نے یہ حقیقت صاف صاف اس کے سامنے
اگر آپ بھی کسی جذباتی فریب کا شکار ہوئی ہیں، تو اپنی کہانی ہمیں انباکس (DM) کریں۔
آپ کی فراہم کردہ معلومات اور شناخت مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھی جائے گی۔ ہم مل کر آگاہی پھیلائیں گے تاکہ کوئی اور اس کا شکار نہ بنے۔ 🤍
#SafeSpace #Awareness #Sisterhood
Naina Khan retweeted
چڑھدے سورج ڈھلدے ویکھے
بجھدے دیوے بلدے ویکھے
ہیرے دا کوئی مل نہ جانے
کھوٹے سکے چلدے ویکھے
جنہاں دا نہ جگ تے کوئی
اوہ وی پتر پلدے ویکھے
اس دی رحمت دے نال بندے پانی اتے چلدے ویکھے
لوکی کہندے دال نی گلدی
میں تے پتھر گلدے ویکھے
جنہاں نے قدر نی کیتی رب دی
ہتھ خالی اوہ ملدے ویکھے



























