Live with Jami (@LiveWithJami) header
Live with Jami (@LiveWithJami) profile picture

Television Show Monday to Thursday at 8pm @SunoNewsHD

Pakistan
Joined February 2024
Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)Photo by Live with Jami (@LiveWithJami)
Live with Jami retweeted
Actually Any intelligent person knows he needs to listen to Opposite views to make his own judgement on the truth. I listen to @_Mansoor_Ali @muneebfaruqpak @najamsethi @MoeedNj and @LiveWithJami It gives me a good balance ... I normally listen while driving or Showering. Time pass and Good knowledge .... – at Karachi, Pakistan
زبردست! سچ کو سمجھنے کے لئے غریدہ فاروقی، آسما شیرازی، منیب فاروق، حسن ایوب، جاوید چوھدری اور DG ISPR کو سننے کی ضرورت ہے!
2
3
219
اسرائیل اور امریکہ الیکشن کے بعد ایران پر حملہ ہو سکتا ہے؟ نیتن یاہو تو 23 اکتوبر کو ایران پر حملہ کرنے کے لیے تیار تھا لیکن اسرائیلی آرمی چیف نے بات ماننے سے انکار کیا۔۔نیتن یاہو نے ٹرمپ کو بھی حملہ کرنے پر اکسایا۔۔ٹرمپ مڈ ٹرم کے بعد حملہ کر سکتا ہے، انس ملک @ajmaljami
1
2
436
ایران میں ہونے والی نشست بڑی اہم ہے کہ خطے کے ممالک اپنی سکیورٹی خود کریں گے اور دوسرا ایران نے مکہ دفاعی معاہدے کا ویلکم کیا۔۔ایران چاہتا کہ حوثیوں والے معاملے کو بات چیت سے حل کیا جائے۔۔اگلا اجلاس بھی دو سے تین ہفتے کے اندر ہو گا، انس ملک @ajmaljami @AnasMallick
3
12
718
مولانا جو ہم سے چاہتے وہ ہمارے بس میں نہیں ہے۔مولانا پی ڈی ایم کی بات کرتے ان کو بڑا ہم نے بنایا تھا۔۔ن لیگ اس وقت مقبولی کی بلندی پر تھی۔۔مولانا نے ہم سے کے پی کی حکومت کا مطالبہ رکھا تھا۔۔اب بھی مولانا کا مقصد کے پی کی حکومت کا حصول ہے، حذیفہ رحمان @ajmaljami @HuzaifaRehman_
1
2
6
302
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اعلامیہ پڑھ کر مایوسی ہوئی۔۔اعلامیہ ہومیو پیتھک ہے۔۔اس سے اچھا تھا پریس ریلیز ہی جاری کر دیتے۔۔انہوں نے آٹھ گھنٹے بیٹھ کر کیا تیر مار لیا ۔۔حماد اظہر کا ذکر کرنا ہی بھول گئے۔۔مذمت سے بڑھ کر کوئی بات کریں،فیصل چوہدری @ajmaljami @faisal_fareed
5
13
1,280
اسرائیلی الیکشن اہمیت کا حامل کیوں؟ دنیا اپنے آ پ ری سیٹ کر رہی ہے۔دنیایونی پولر نہیں تھی اس کو یونی پولر بنایا گیا۔۔یہ الیکشن اس لیےاہم ہے کہ اسرائیل اپنے پراجیکٹس میں ناکام ہوا ہے اور نئے ورلڈ آرڈر میں اسرائیل کی جگی بنتی نظر نہیں آرہی،احمد العربی @ajmaljami @AhmadHassanArbi
1
266
اسرائیلی آرمی چیف نے نیتن یاہو کی بات ماننے سے انکار کیوں کیا؟ دنیا ایک نئے ری سیٹ کی طرف جا رہی ہے؟ اسرائیل میں الیکشن کے بعد جنگی حکمت عملی میں کیا تبدیلی آئے گی؟ سنئے ائیر مارشل(ر) عامر مسعود کا تفصیلی جواب @ajmaljami @AamirMasoodAC
3
242
رانا احسان افضل کو ہمایوں مہمند کا بڑا چیلنج۔۔ یہ تجربہ کر لیں کے پی کے غم سے اٹھ کھڑا ہوا ہے۔۔یہ ایک دوسرے پر ہی غداری کے الزامات لگا رہے ہیں یہ تو پاکستان کو ڈیفالٹ کرنا چاہتے تھے۔۔یہ اپوزیشن کا کردار بھی ادا نہیں کر رہے اور تنخواہیں بھی لے رہے، رانا احسان افضل @ajmaljami
6
560
آپ مجھے بندوق دیں میں دیکھتا یہ گھر سے کیسے نکلتے ہیں۔۔خواجہ آصف نے کہا تھا نواز شریف کے لیے دس لوگ نہیں نکلے۔۔کہا کہ نواز شریف قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں اور پیچھے مڑ کر دیکھا تو کوئی نہیں تھا رانا احسان افضل بھی ان کو نظر نہیں آئے، ہمایوں مہمند @ajmaljami @HumayunMohmand
1
1
12
699
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد ماڈل جیل شفٹ کیے جانے کا امکان؟ خان کے نام کے بغیر کسی پروگرام کی ویور شپ نہیں آتی۔۔بہت سے صحافی ٹی وی پر کچھ اور اور اپنے وی لاگز میں عمران کا نام بیچتے ہیں۔۔نواز شریف پر شو کر کے دیکھ لیں صرف ان کی فیملی ہی دیکھے گی،ہمایوں مہمند @ajmaljami
3
39
3,384
مڈ ٹرم ہارنے کے بعد ٹرمپ کا کیا اسٹیٹس ہو گا؟ پولز میں پیچھے رہ جانے والی پارٹی کو اپ سیٹ کی توقع رہتی ہے۔۔ٹرمپ مسلسل حملے کر رہا۔۔مخالفین اور مسلمانوں کے خلاف نازیباں زبان استعمال کر رہے۔۔ایوان زیریں تو ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، واشنگٹن سے فیض رحمان @ajmaljami @FaizRehmanDC
3
9
614
امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن: ٹرمپ کے ساتھ اپ سیٹ ہونے جا رہا ہے؟ ٹرمپ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السید کو مسلسل تنقید کا نشانہ کیو بنا رہا؟ آذاد پولز کے مطابق ڈیموکریٹس کی 234 سیٹیں اور ری پبلکن کی 201 سیٹیں ہو سکتی ہیں۔۔۔ ڈیموکریٹس کو واضح برتری حاصل ہے،شاہد خان امریکہ سے @ajmaljami
2
23
3,678
28ویں ترمیم کی تیاریاں۔۔اپوزیشن اور حکومت میں اتحاد ہو سکے گا؟ ماضی میں ہم نے جو ناکام تجربات کیے کیا ہم نے ان سے سبق نہیں سیکھا۔۔ہمیں کوریکشن کی ضرورت ہے سابق نظام کو ختم کر کے نیا نظام لائیں گے تو وہ بھی کام نہیں کرے گا اور موجودہ بھی ناکارہ ہو جائے گا،قمر زمان کائرہ @ajmaljami
2
12
2,172
چینی فوج بھارت کے زیرِانتظام علاقے اروناچل پردیش میں 6 سے 7 کلومیٹر اندر تک پہنچے گئی انڈین ڈی جی شتروجیت کپور کا اپنی ناکامیوں کا اعتراف۔۔۔؟ مودی سرکار نے وڈیو ڈیلیٹ کیوں کروائی؟ سنئیے ائیر کموڈور(ر) خالد چشتی کا تفصیلی تجزیہ @ajmaljami @AirCommodoreR
4
252
پاکستان، سعودی عرب اور ترک وفود کی ایران میں بیٹھک۔۔کتنی اہمیت کی حامل ؟ اسرائیل اور امریکہ میں الیکشن نتائج ایران پر کیا اثرات ڈالیں گے؟ ایران امریکہ جنگ ایک سال سے زیادہ چل سکتی ہے،ائیر کموڈور(ر) خالد چشتی کا تفصیلی تجزیہ @ajmaljami @AirCommodoreR
5
270
مستقبل میں شہباز، بلاول کی بجائے مریم نواز کو وزیر اعظم بنتا دیکھ رہا ہوں، نصراللہ ملک کا بڑا دعوی @ajmaljami @NasrullahMalik1
1
2
3
245
سہیل آفریدی کو تو ابھی آرام کرنے کے لیے بٹھا دیا گیا ہے کہ آ پ کا انقلاب ختم ہو گیا ہے پی ٹی آئی ابھی بھی کم بیک کر سکتی ہے۔تحریک انصاف کو ٹکرائو کی سیاست سے نکل کر حکمت عملی سے کام لینا ہو گا۔۔پاپولزم نے ہمیشہ بڑے بڑے لوگوں کو پھانسی کے پھندے تک پہنچایا، نصراللہ ملک @ajmaljami
1
6
732
پیپلز پارٹی حکومت سے علیحدہ ہونے کا نہیں سوچے گی۔۔اگر پیپلز پارٹی نے اس بار روڈے اٹکانے کی کوشش کی تو ملک میں اگلی بار جو انتخاب ہوں گے اس میں پیپلز پارٹی نظر ہی نہیں آئے گی۔۔ نومبر تک 28 ویں ترمیم کے خدو خال مکمل ہو جائیں گے، نصراللہ ملک @ajmaljami @NasrullahMalik1
1
2
20
541
اٹھائسویں ترمیم آنے والی ہے تحریک انصاف بھی اس میں ساتھ دے گے۔۔ان کو پتہ چل گیا کہ لڑائی سے ہمیں کچھ نہیں ملنا۔۔سیاسی جماعتیں مانیں یا نہ مانیں اب سسٹم میں تبدیلی ناگزیر ہے۔اور حکومت کے پاس انکار کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، نصراللہ ملک @ajmaljami @NasrullahMalik1
3
9
304
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا تجربہ کامیاب ہو گیا تو جمہوری، ہائبرڈ سسٹم کی بھی گنجائش نہیں رہے گی۔۔اگر ہم حقائق کا جائزہ لیں تو سسٹم مکمل طور پر ناکام ہوا ہے۔۔اگر سسٹم کو ٹریک پر لانا ہے تو بڑے فیصلے کرنا پڑیں گے، نصر اللہ ملک @ajmaljami @NasrullahMalik1
1
9
344