
Television Show Monday to Thursday at 8pm @SunoNewsHD
Pakistan
Joined February 2024
- Tweets2.1K
- Following196
- Followers2.6K
- Likes986
Live with Jami retweeted
Actually Any intelligent person knows he needs to listen to Opposite views to make his own judgement on the truth.
I listen to @_Mansoor_Ali @muneebfaruqpak @najamsethi @MoeedNj and @LiveWithJami
It gives me a good balance ... I normally listen while driving or Showering. Time pass and Good knowledge .... – at Karachi, Pakistan
Live with Jami retweeted
نواز شریف کو کچھ نہیں ہوا تھا ہماری اس وقت کی حکومت کے ساتھ ’’دو نمبری‘‘ ہوئی تھی، کیبنٹ میں رپورٹس پیش ہوئیں تو سب نے کہا کہ ہو سکتا ہے رپورٹس سچی ہوں اور کیبنٹ نے فیصلہ کر دیا، ن لیگ کی ڈھیٹ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود علاج میں رکاوٹ ڈال رہی، شفقت اعوان
@ShafqatAwanPTI
Live with Jami retweeted
اجمل جامی صاحب نے اپنے Blog میں یہ خبر بریک کی۔ صحافتی اصولوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کمال انداز و بیان۔
@ajmaljami
Live with Jami retweeted
میرا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کشمیر کے اندر ہمیں اکثریت مل گئی میرا مسئلہ یہ بھی نہیں ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس آئینی عہدے ہیں ان کے پاس وزیراعظم آزاد کشمیر بھی ہیں. میرا اور ہر پاکستانی کا مسئلہ یہ ہے کہ بلاول بھٹو نے انتخابات کے نتیجے میں جو گفتگو کی وہ ایک نیشنل لیڈر کی نہیں ہے، کشمیر کے اندر جو ایک نفرت کا بیج بویا گیا تھا جو آج وہاں آگ بھڑک رہی ہے اس موقع پہ بلاول کی جو باڈی لینگویج ہے اور وہ جو کہہ رہے ہیں اور جہاں کھڑے ہو کر کہہ رہے ہیں وہ غلط ہے۔کس کو نہیں پتہ کہ وہ میر مرتضی بھٹو کے اور شاہنواز بھٹو کے بھانجے ہیں۔کیا آپ راولاکوٹ میں بیٹھے جھتوں کے ساتھ مماثلت دے رہے ہو؟
Live with Jami retweeted
مجھے اپنے لوگوں سے بھی گلہ ہے کچھ وزراء بلاول کو جواب دے رہے ہیں میرے خیال سے بلاول کی ہر بات کا جواب نہیں دینا چاہیے۔مجھے بہت اچھا لگتا اگر آج بلاول بھٹو یہ کہتے کہ کشمیر کے اندر نفرت کا بیج بونے والوں کو بے نقاب کیا جائے اور جن بااختیار لوگوں کے غلط فیصلوں سے کشمیر میں آگ لگی ہوئی ہے ان کو بھی بے نقاب کرو۔ وہ یہ بات کر رہے ہیں کہ ریاست کے مفاد کی بجائے مسلم لیگ ن کا مفاد سامنے رکھ رہے ہیں۔اور آج وہ کہہ رہے ہیں کہ میں نے اسٹبلشمنٹ کو نہیں کہا تھا۔
Live with Jami retweeted
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ 2025 میں آپ نے جو ان جتھوں کے مطالبات مانے کیا اُس وقت کے فیصلہ سازوں کے علم میں یہ نہیں تھا کہ یہ کون لوگ ہیں؟ آج یہ بات کی جاتی ہے کہ یہ اسلحہ وہاں سے نکلا ہے، میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آج دنیا کے ان لوگوں کو زبان دی جا رہی ہے جو پاکستان مخالف ہیں۔آپ اگر 9 مئی کے پالیسی سازوں کو بے نقاب کرتے تو راولاکوٹ والا واقعہ نہیں ہوتا۔2025 میں غلط فیصلہ ہونے سے ان جتھوں کو عوام میں مقبولیت ملی ہے۔
Live with Jami retweeted
خدا گواہ ہے کہ کشمیر سے کبھی کسی نوجوان کے منہ سے الحاق پاکستان اور پاکستان کے علاوہ کوئی جملہ میں نے آج تک نہیں سنا۔مگر میں آج یہ کہتا ہوں کہ آپ کسی کو کشمیر کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کا موقع نہ دیں ان کو گمراہ کیا جا رہا ہے خدا کیلئے یہ بات سمجھنے کی کوشش کریں۔میں یہ پیغام سب کو دے رہا ہوں وہ حکومت وقت ہو وفاق ہو،کشمیر میں ہو پالیسی ساز ہوں اداروں کے اندر کام کرنے والے ہوں۔جہاں ان سے غلطی ہوئی ہے اس کا اعتراف کر لیں، جب آپ کھل کا اپنی غلطی کا اعتراف کر لیتے ہیں تو لوگوں کا بہت سارا دکھ درد کم ہو جاتا ہے۔
Live with Jami retweeted
وفاقی کمرشل کورٹس پاکستان کی معاشی تبدیلی کا اہم ستون کیسے؟
آئین کے آرٹیکل 212 اے میں ترمیم کی ضرورت کیوں؟
وفاقی کمرشل کورٹ بیرونی سرمایہ کاری کو کیسے راغب کرسکتی؟
سب سے پہلی کمرشل کورٹ کس نے بنائی؟
سینئر قانون دان حافظ احسان کھوکھر کی زبانی
@ajmaljami @ahsaan_hafiz
Live with Jami retweeted
سانحہ گل پلازہ پر محمد زبیر کا ردعمل
کراچی کی کوئی حثیت نہیں ہے ہماری تمام پولیٹیکل لیڈرشپ کے لیے کراچی مختلف ہے ،سب سے زیادہ الیکٹورل سیٹس کراچی میں ہوتی ہیں ، ن لیگ کا کوئی رہنما وزٹ کرنے نہیں آیا ، پیپلز پارٹی کے لیے کراچی کوئی حثیت نہیں رکھتا ، ان کو صرف مطلب ہے اندرون سندھ سے ووٹ لینے کا ، پاکستان نے اگر طرقی کرنی ہے ، اس میں سب سے زیادہ حثیت کراچی کی ہے ، لاہور اور اسلام آباد کی نہیں ، کراچی ایک قدرتی شہر ہے بزنس کے لیے ، کراچی گل پلازہ کا واقعہ پہلا واقعہ نہیں ہے ، گراچی میں گٹر کے ڈھکن کا بندوبست نہیں ہے ، کراچی وہ شہر جس میں پانی کا بندوبست نہیں ہے ، آج بھی ٹینکر مافیا راج کرتا ہے ، کراچی میں ایسی ایسی جگہے ہیں جہاں لوگ پانی کے لیے ترستے ہیں ، اور اس کی قصور وار ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی ہے ۔
@Real_MZubair @ajmaljami
Live with Jami retweeted
نئی ترمیم کی بازگشت،18ویں ترمیم ریورس؟
MQM میدان میں،چند دنوں میں کچھ بڑا ہونیوالاہے؟
@ajmaljami #LiveWithJami #SUNONEWSHD #NewAmendment #MQM @BrAqeelMalik
Live with Jami retweeted
کیا آپ اب بھی ووٹر کی عمر اٹھارہ سے بڑھا کر پچیس برس کرنے کے حامی ہیں۔۔؟
سینئر رہنما پی پی قمر زمان کائرہ کا دلچسپ جواب
Live with Jami retweeted
"پی ٹی آئی کو اداروں بارے اپروچ بدلنا ہوگی وگرنہ معاملات مزید کاوئنٹر پروڈکٹو ہونگے۔۔"
مشاہد حسین سید
@Mushahid
Live with Jami retweeted
نومبر دو ہزار چوبیس میں خان کی رہائی کا معاملہ تقریباً طے ہوچکا تھا اور پھر۔۔۔۔۔
مشاہد حسین سید کا انکشاف
@Mushahid







