
The Youngest #Social_Activist I Son l Brother l Student at UoK | #Paighm_e_Pakistan🇵🇰 | also Karachi Wala
Karachi pakistan
Joined February 2019
- Tweets6.1K
- Following744
- Followers1.8K
- Likes7.1K
والد محترم ❣️
@GhulamRasoolMu
وہ شخص جس اپنا آج قربان کیا میرے کل کیلئے.
اللہ رب العزت اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے. (آمین)
#FathersDay2022
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
مکالمہ بلاول بھٹو زرداری سے!
بلاول بھٹو: آج آپ نے گلگت بلتستان کا سوال نہیں پوچھا؟
ہمارا جواب: آج ہم آپ کے میزبان تھے، سوال کلب کے دیگر ممبران کے لیے تھا۔
یاد رہے کہ
کراچی پریس کلب کے خصوصی پروگرام "#میٹ_دی_پریس" کی میزبان کلب کی منتخب باڈی ہوتی ہے اور کی نمائندگی صدر اور سیکریٹری اپنی تقاریر میں کرتے ہیں، دیگر عہدیدار میٹ دی پریس سوال نہیں کرتے۔ یہ ہمارے کلب کی روایت ہے۔ – at Karachi, Pakistan
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
#baaghitv #Pakistan #AzmaMafiMango @AzmaBokhariPMLN @PMML_Media
baaghitv.com/posts/pmml-nay-…
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
فارم 47 والے آپس میں گتھم گتھا کارکردگی کہاں؟
فیصل ندیم
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
’’7دن میں معافی مانگیں ‘‘ مرکزی مسلم لیگ مریم نواز - کو لیگل نوٹس بھیجنے پر کیوں مجبور ہوئی؟ رہنما مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کا اردو پوائنٹ کو انٹرویو @DailyUrduPoint
#MaryamNawaz #CentralMuslimLeague #PMML #LegalNotice #PakistanPolitics
facebook.com/share/v/1A1h63F…
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
اینج تے فیر اینج سہی۔۔۔
مرکزی مسلم لیگ نے مریم نواز سے جہاز کے 11 ارب دو قسطوں میں وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
پہلی قسط ۔۔۔۔عظمی بخاری کو 5 ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری
دوسری قسط۔۔۔۔۔جلدی
#AzmaMafiMango
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
عظمی بخاری صاحبہ سیاست کا مقابلہ سیاست کے میدان میں کریں بلیم گیم نہ کریں
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی زاہد بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
مرکزی مسلم لیگ کے خلاف ہتک آمیز ، جھوٹے، بدنیتی پر مبنی بیانات پر مرکزی مسلم لیگ نے پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا، مرکزی مسلم لیگ کو دہشتگرد، کالعدم کہنے کے بیانات پر سات روز میں معافی مانگنے، الزامات واپس لینے اور سوشل میڈیا سے مواد حذف کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر معافی نہ مانگی گئی تو عدالت میں کاروائی کا حق رکھتے ہیں،پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی سے بھی رجوع کیا جائے گا
قانونی نوٹس مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی جانب سے ان کے وکلا صاحِبزادہ محمد عامر حبیب، رانا محمد عبدالـحفیظ اور شیخ ایم نعیم مظہر ایڈووکیٹس ہائی کورٹ کے ذریعے جاری کیا گیا ہے۔قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مرکزی مسلم لیگ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے اور 2022ء سے ملک میں سیاسی و فلاحی سرگرمیاں انجام دے رہی ہے۔ مرکزی مسلم لیگ کو ملک کے جمہوری اور انتخابی عمل میں حصہ لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔عظمیٰ بخاری نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر بیان جاری کیا اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی بیانات دیےجنہیں نیوز چینلز پر بار بار نشر کیا گیا۔ ان بیانات میں مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’دہشت گرد جماعت‘‘، ’’غیر قانونی جماعت‘‘ اور ’’کالعدم جماعت‘‘ قرار دیا گیا، جو جھوٹے، بے بنیاد، توہین آمیز اور ہتکِ عزت کے زمرے میں آتے ہیں ،مرکزی مسلم لیگ نے 2024ء کے عام انتخابات میں اپنے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ کے تحت حصہ لیا اور عوامی سطح پر اپنی سیاسی حیثیت منوائی۔ مرکزی مسلم لیگ نے 8 نومبر 2026ء کو حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں دوسری بڑی جماعت ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا
قانونی نوٹس میں عظمیٰ بخاری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ مرکزی مسلم لیگ کے خلاف مزید کسی قسم کے ہتک آمیز یا توہین آمیز بیانات دینے، شائع کرنے اور پھیلانے سے فوری طور پر باز رہیں۔ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر ذرائع پر موجود تمام متنازعہ پوسٹس، ویڈیوز، تبصرے اور مواد حذف کیے جائیں، مرکزی مسلم لیگ کو دہشت گرد اور کالعدم قرار دینے کے الزامات عوامی سطح پر واپس لیے جائیں اور اسی پلیٹ فارم کے ذریعے جماعت، اس کی قیادت، کارکنان اور حامیوں سے غیر مشروط تحریری و عوامی معذرت کی جائے۔عظمیٰ بخاری آئندہ ایسے بیانات نہ دینے کی تحریری یقین دہانی کروائیں اور متنازعہ بیانات سے متعلق تمام ریکارڈ، پیغامات، ویڈیوز اور دیگر مواصلاتی مواد محفوظ رکھیں۔
قانونی نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ پیکا ایکٹ کے تحت وضع کردہ اخلاقی ضابطے کی مبینہ خلاف ورزی پر این سی سی آئی اے سے بھی رجوع کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری کے بیانات سے مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی عزت، وقار اور ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ اس نقصان کے ازالے کے لیے پانچ ارب روپے بطور ہرجانہ مقرر کیے گئے ہیں، جس کے حصول کے لیے قانونی کارروائی کی جائے گی۔نوٹس میں عظمیٰ بخاری کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نوٹس موصول ہونے کے سات روز کے اندر تمام مطالبات پر عمل درآمد کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف مجاز عدالتوں میں قانونی کارروائی شروع کی جائے گی اور اس کے تمام اخراجات و نتائج کی ذمہ داری ان پر عائد ہوگی۔
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا! ⚖️📄
🔸 جماعت کو "دہشت گرد" اور "کالعدم" کہنے پر 7 روز میں غیر مشروط معافی مانگنے اور سوشل میڈیا سے مواد حذف کرنے کا مطالبہ۔ ⏳
🔸 مرکزی مسلم لیگ الیکشن کمیشن میں باقاعدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے۔ 🇵🇰
🔸 معافی نہ مانگنے پر عدالت اور پیکا ایکٹ کے تحت NCCIA سے رجوع کیا جائے گا۔ 🏛️
#MarkaziMuslimLeague #AzmaBukhari #BreakingNews #Pakistan #مرکزی_مسلم_لیگ #عظمیٰ_بخاری
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
مرکزی مسلم لیگ کا مشن نہ گروہ بندی نہ مفاد پرستی نہ فرقہ بازی بلکہ صرف پاکستان اور عوام کی خدمت ہے
پروفیسر سیف اللہ خالد صاحب (جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ)
#PMML
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھیج دیا!
نوٹس میں کہا کہ عظمی بخاری نے مرکزی مسلم لیگ کو دہشتگرد کالعدم اور غیرقانونی جماعت قرار دیا جو کہ بے بنیاد اور جھوٹا الزام ہے
مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی جانب سے مریم صفدر کے نام 13 نومبر 2026 کے قانونی نوٹس میں جماعت کے خلاف بیانات واپس لینے اور غیر مشروط عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @pmln_org
مریم بی بی اس میں 25 نمبر پڑھ لیں.....!!!
#MaryamMafiMango
Aziz Ur Rehman | عزیز الرحمن مغل retweeted
یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت کو کالعدم قرار دینا ریاست پاکستان کے خلاف چارج شیٹ ہے
ایک اور دلچسپ خبر؛
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔
الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
مریم معافی مانگو ورنہ کاروائی ہوگی، رپورٹ بول نیوز
#MaryamMafiMango
9
























