M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr) header
M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr) profile picture

سوشل میڈیا انفلوئنسر پاکستان مسلم لیگ ن نائب صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی #TeamNairab #TeamMianSaqibMP

Pakistan
Joined July 2017
Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)
"میچ بھلے ہی انگلینڈ ہار گیا لیکن انگلش کپتان ہیری بروک نے سب کے دل جیت لیے میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ: 'پاکستان ٹیم نے اس میچ کو چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) کی آگاہی کے نام کیا تھا۔ مجھے بطور کپتان میچ ہارنے کا دکھ تو ہے، جس طرح ہم میچ جیتنے کے بالکل قریب جا کر ہار گئے، لیکن میں پی سی بی کے اس نیک کام میں اپنا حصہ ضرور ڈالنا چاہتا ہوں۔ میں آج کے میچ کی اپنی پوری فیس اور اب تک اس سیریز میں جتنے بھی میچز کھیلے ہیں، ان سب کی رقم پی سی بی کے کینسر فنڈ میں دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ اگر میرے ان پیسوں سے کسی ایک انسان کی جان بھی بچ جائے، تو میں اپنے آپ کو دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان تصور کروں گا۔' ہیری بروک کے اس تاریخی اقدام پر پورا پاکستان انہیں سلام پیش کرتا ہے👋
11
146
5
733
13,602
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
پنجاب میں ایک بھونچال آیا ہوا ہے، مریم نواز بھی ہارڈ سٹیٹ کی طرح ڈنڈا ہاتھ میں تھامے بدعنوان عناصر کے پیچھے ہیں، پنجاب میں سابق DC خانیوال کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور دیگر افراد کے خلاف بھی انکوائری شروع ہو گئی ہے۔ یہ کارروائی ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کے ذریعے ہو رہی ہے، پنجاب میں ہارڈ اسٹیٹ کے طرزِ عمل کو دہرایا جا رہا ہے: منیب فاروق صاحب @muneebfaruqpak @MaryamNSharif
20
91
2
261
90,223
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
نوشہرہ ورکاں کے تاریخی مین بازار کی شاندار تزئین و بحالی مکمل۔
1
51
123
1,202
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
ٹرمپ کی جیت پر امیدیں لگانے والا تحریکِ پیشاب کا سینئیر کارکن
امریکہ نے نکالا تھا امریکہ ہی نکالے گا
14
115
2
542
8,341
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
لاہور میں فوڈ سیفٹی کے ایک بڑے آپریشن کے دوران مفتاح اسماعیل سے وابستہ ایک فیکٹری سے 43 ٹن زائد المیعاد (ایکسپائرڈ) بسکونی مصنوعات ضبط کر لی گئی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کارروائی سلمان رحمت کے احکامات پر عمل میں لائی گئی
17
273
7
725
33,749
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
یہ لیں آپ کے حلقے میں بیٹیوں کی خواہش اور سہولت کے لئے سکول ۱ دن میں اپگریڈ! افسوس آپ یہ کام ۲۰ سال میں نہیں کر سکیں - بچیاں اب ۱۱ اور ۱۲ جماعت اپنے گاؤں سے کریں گی! تعلیم سے اصل تبدیلی!
32
130
7
393
15,003
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
یہ بزدار یا پرویز الہی کا دور نہیں ھے۔ جہاں کرپشن پر آنکھیں بند کر لی جائیں۔ یہ مریم نواز کا دور ھے، یہاں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ھے👇 کرپشن کے الزامات میں سابق ڈپٹی کمشنر خانیوال ملیحہ رشید گرفتار۔۔ مجھے تو لگتا ھے بیوروکریسی میں مرد حضرات کے مقابلے خواتین افسران زیادہ کرپٹ ہیں۔۔.
17
48
2
324
4,880
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
🚨پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی* *پیٹرول 9 روپے 41 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا* پیٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر۔ *ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 56 پیسے کی کمی* ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر شکریہ شہباز شریف
3
26
77
1,256
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
پاکستان کی سب سے خوبصورت مامتا, ٹھہریے ، نوٹ کرلیں کہ یہ بچہ اس خاتون کا اپنا نہیں ، بلکہ اپنے بچے کی قاتل ایک عورت کا بچہ ہے ۔ یہ خاتون اور ملزمہ آپس میں دیورانی جیٹھانی تھیں ، اس بچے کی ماں نے اپنے آشنا کے ساتھ ملکر اس خاتون کا بچہ برائے تاوان اغوا کروایا اور پھر پکڑے جانے کے خوف سے معصوم بچے کو قتل کروا دیا ۔ ملزمہ بے نقاب ہوئی اور خود تو گرفتار ہو گئی ، یہ بچہ گھر میں اس خاتون کے رحم و کرم پر رہ گیا ، پھر اس نے مثال قائم کردی ۔ ملزمہ کے بیٹے کو اپنے سینے سے لگایا اور اپنے بچوں سے بھی بڑھ کر پیار دیا ، آج یہ بچہ اس خاتون کو ماما کہہ کر بلاتا ہے ، دعا ہے اللہ کریم اس نیک خاتون کو جذبات میں استقامت اور نیک کام کا بہترین اجر دے آمین
8
111
2
550
10,511
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ٹرینڈلسٹ میں پہلی پوزیشن @miannazim029 دوسری پوزیشن پیارے بھائی راجہ زین کی @RajaZain1111 #سی_ایم_مریم_نواز_ہیلتھ_ریوولوشن
10
21
1
46
787
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں کیش لیس معیشت کے فروغ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں کیش لیس معیشت کے فروغ کے حوالے سے جاری اقدامات پر بریفنگ دی گئی کیش لیس معیشت کا فروغ حکومت کی اہم ترین ترجیحات میں سے ایک ہے، جس کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیر اعظم کیش لیس معیشت کے فروغ کے لیے وزارتِ خزانہ اور تمام متعلقہ ریاستی اداروں کی جاری کامیاب کاوشیں قابل ستائش ہیں، وزیراعظم وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو ملک میں سو فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کے قیام کے لیے واضح لائحہ عمل اور مقررہ مدت کے ساتھ اہداف پیش کرنے کی ہدایت ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں صارفین کو درپیش مسائل فوری طور پر حل کئے جائیں، وزیر اعظم کیش لیس اکانومی کے فروغ کے لیے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی فراہمی اور عوام کی ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم وزیراعظم کی راست کیو آر کوڈ کے ذریعے صارفین اور مرچنٹ کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگی کو فروغ دینے کی اسکیم کو حکومتی سرپرستی میں جاری رکھنے کی ہدایت راست کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگیوں کا نظام حکومت کے کیش لیس معیشت کے وژن کے حصول میں معاون ثابت ہو رہا ہے، وزیر اعظم وزیراعظم کی بجلی اور گیس کے صارفین کو یوٹیلیٹی بلوں پر درج کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگیاں کرنے کی ترغیب دینے کے لیے مؤثر میڈیا مہم چلانے کی ہدایت وزیراعظم کی تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں کو کیش لیس اکانومی کے پلان پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت تمام وفاقی اور صوبائی سرکاری اداروں میں ادائیگیوں کی ڈیجیٹائزیشن پر کام تیزی سے جاری ہے اور بیشتر اداروں میں دسمبر 2026 تک تمام ادائیگیاں مکمل ڈیجیٹائز ہو جائینگی، بریفنگ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سو فیصد ادائیگیاں بذریعہ ڈیجیٹل والٹ کی جا رہی ہیں، بریفنگ انٹرنیٹ کی عدم موجودگی میں ڈیجیٹل ادائیگی کے لیے جدید نظام متعارف کرانے پر کام جاری ہے، بریفنگ پورے ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے انفراسٹرکچر کے قیام کے حوالے سے کام تیزی سے جاری ہے، بریفنگ 15 نومبر 2026 سے بذریعہ چیک آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کی ادائیگیاں ختم کی جا رہی ہیں، بریفنگ 16 نومبر سے پورے ملک میں آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کی تمام ادائیگیاں بذریعہ راست ڈیجیٹل نظام کی جائیں گی اور اس سلسلے میں DDOs کو تربیت دی جا چکی ہے، بریفنگ اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، شزا فاطمہ خواجہ، عطاء اللہ تارڑ، جنید انور چوہدری، علی پرویز ملک، سردار اویس لغاری، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد، تمام صوبائی چیف سیکریٹریز اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔
27
42
343
🚨 "جے-20 اپنے پورے جلال (بیسٹ موڈ) میں، باہر پروں تلے 8 عدد پی ایل-15 بی وی آر میزائلوں سے لیس! ⚡🔥 آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ یہ شکاری طیارہ آپ کے 4 اور 4.5 جنریشن کے پورے اسکواڈرنز کو پلک جھپکتے ہی ہڑپ کر سکتا ہے (اور یقین مانیں یہ سو فیصد سچ ہے، وہ یہ کر کے دکھا چکے ہیں!)۔ میری امید ہے کہ جے-35 بھی جے-20 اور جے-20ایس کی طرح اسی پختگی اور کمال کے ساتھ سامنے آئے۔ اور یاد رہے، یہ تو صرف وہ ہتھیار ہیں جو باہر نظر آ رہے ہیں؛ جو بارود اس نے اپنے پوشیدہ پیٹ (انٹرنل ویپن بے) میں چھپا رکھا ہے، وہ اس سے بھی کہیں زیادہ اور خطرناک ہے! اس کے اندرونی ہتھیاروں کے خانے میں مزید 6 میزائلوں کی گنجائش موجود ہے (جس میں مرکزی خانے کے اندر 4 سے 6 عدد طویل فاصلے تک مار کرنے والے PL-15 میزائل اور دونوں اطراف کے چھوٹے خانوں میں 2 عدد فضا سے فضا میں مار کرنے والے PL-10 شارٹ رینج میزائل چھپے ہوتے ہیں)۔ یعنی جب یہ طیارہ اپنے فل 'بیسٹ موڈ' میں ہوتا ہے، تو یہ اندرونی اور بیرونی صلاحیت کو ملا کر مجموعی طور پر 14 یا اس سے بھی زائد جان لیوا میزائل ایک ساتھ فائر کرنے کی طاقت رکھتا ہے!" تحریکِ نظریہِ پاکستان 🇧🇩🇵🇰🇸🇦🇦🇿🇵🇸🇹🇷🇨🇳⚔️
4
12
722
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
قربان خاک پاۓ تاجدار حرم خاتم النبیٸن پیغمبر اسلام مُحَمَّد ﷺ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
63
92
4
507
56,563
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
محترم @SAKMohammadzai صاحب! ❤️ آپ کی بدولت ہم جیسے ورکرز کو عزت اور محبت ملی، جس کے لیے دل سے مشکور ہوں۔ تمام دوستوں کی محبتوں کا بھی بے حد شکریہ۔ ❤️ ان شاء اللہ سب دوستوں کو فالو بیک مل جائے گا، کافی دوستوں کو دے چکا ہوں، فی الحال لِمٹ مکمل ہو گئی ہے۔ آپ سب کی محبتوں کا شکریہ
3
3
26
429
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ فتنۃ الاسرائیلیہ یہودی ایجنٹ دجال خان نیازی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہے یہ پاکستان کا غدار ہے اور پاکستان کا دشمن ہے یہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو ختم کرنا چاہتا ہے اس نے پہلے اپنے ایک انٹرویو میں بھی کہا تھا کہ پاکستان کو کشمیر کا معاملہ حل ہونے کے بعد ایٹم بم کی ضرورت نہیں یہ اس کا بہت بڑا بے وقوفانہ بیان تھا۔ تقریباً ایک سال پہلے کی بات ہے کہ شیطان خان نیازی کی بہن نورین نیازی نے بھی اس بات کا اقرار کیا تھا پاکستان کو اپنا ایٹمی پروگرام ختم کرنا چاہیے اور اس نے عمران خان کے موقف کی تائید کی تھی۔ اب فیاض الحسن چوہان جو کہ پاکستان تحریک انصاف کا رہنما رہ چکا ہے جو کہ ماضی میں عمران خان کا قریبی ساتھی تھا فیاض الحسن نے یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ عمران خان کے ہی دور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے پہلا پاسپورٹ اسرائیل کے لیے جو بنا تھا وہ عمران خان کے دور حکومت نے بنوایا تھا یہ پاکستان سے اسرائیل کو بھی تسلیم کروانا چاہتا تھا
4
8
140
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
عمرانڈو صحافی کہتے یہ سب سرکاری ملازم ہیں🤣🤣🤣
گن سکو تو گن لو جلنے والوں کے لئے دعائے صحت یہ سب سٹیج کروایا گیا تھا مریم نواز لوگوں کو گھر سے لائیں تھیں 😂🤣
6
52
2
233
1,702
بھارتی فوج کے سابق افسر میجر گوراو آریا کی جانب سے ماہرنگ بلوچ کو بھارت کے یومِ جمہوریہ پر بلانے کی تجویز نے پاکستان م خ ال ف س ازش ی ں ف اش کر دی ہیں۔ بی ایل اے اور بی ایل ایف سے رابطوں کے آن ایئر اعتراف کے بعد ماہرنگ کی حمایت سے ثابت ہو گیا ہے کہ یہ عناصر بھارتی ایجنڈے کے مہرے ہیں۔
2
61
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
مسٹر پتلو کی شادی میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شریک ہو کر پیغام دیا ہے کہ اس ملک میں عوام کا ساتھ ہونا اور مقبول ہونا کوئی خاص بات نہیں جہاں ٹک ٹاکر اتنی عوام جمع کر لیں وہاں کوئی بہروپیا اس کا آدھا مجمع لا کر کہتا پچیس کروڑ میرے ساتھ ہیں...!پاکستانیو سمجھو ذرا
4
6
195
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
پاکستان نے اومان کو 18 رنز سے ہرا کر ہانگ کانگ سپر سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا #Pakistan
1
6
100
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
یمنی فوج کا حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری ہے، تازہ کارروائی میں 427 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ یمنی مسلح افواج نےآپریشن فجرِالیمن کےتحت حوثی ملیشیا کےخلاف بڑی کارروائیوں کا دعویٰ کیا ہے۔ افواج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران حوثی قیادت، اجتماعات اور فوجی قافلے کو نشانہ بنایا گیا، حوثی ملیشیا کی کمک، فوجی ٹھکانوں اور رسد کے ذرائع پر بھی حملے کیے گئے۔ یمنی فوج کا کہنا ہے کہ صوبہ الجوف کے مختلف محاذوں پر کئی اہم مقامات اور سٹریٹجک پوزیشنز کا کنٹرول حاصل کرلیا گیا، آپریشن کےتحت 24 گھنٹوں میں 427 حوثی جنگجو ہلاک کیے گئے جبکہ 142 فوجی گاڑیاں، جنگی سازوسامان اور نقل وحمل کے ذرائع بھی تباہ کیے گئے۔ یمنی فوج نے مجموعی طور پر آپریشن فجرِ الیمن کے تحت حوثیوں کے خلاف ایک ہزار 119 کارروائیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی فوج کا حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری، 427 جنگجو ہلاک nawaiwaqt.com.pk/01-Nov-2026…
1
2
66
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین میں جاری فوجی کارروائیوں میں 1175 یوکرینی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے، جبکہ روسی فضائی دفاعی نظام نے 391 یوکرینی ڈرون مار گرائے۔ روسی وزارت دفاع کی یکم نومبر کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روسی فوج کے شمالی گروپ نے یوکرین کے 190 تک، مغربی گروپ نے تقریباً 200، جنوبی گروپ نے 210 سے زائد، مرکزی گروپ نے 350 تک، مشرقی گروپ نے تقریباً 205 جبکہ دنیپر گروپ نے تقریباً 20 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک یا زخمی کیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی مسلح افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرینی فوج کے زیر استعمال توانائی اور نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔اس کے علاوہ ڈرون تیار کرنے والی ورکشاپس، ڈرون ذخیرہ کرنے اور لانچ کرنے کے مقامات، گولہ بارود کے گوداموں اور یوکرینی فوجیوں سمیت غیر ملکی جنگجوؤں کی عارضی تعیناتی کے مراکز پر بھی حملے کیے گئے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 391 فکسڈ ونگ ڈرون مار گرائے۔واضح رہے کہ ہلاکتوں، زخمیوں اور تباہ کیے گئے ڈرونز سے متعلق یہ اعداد و شمار روسی وزارت دفاع کے دعووں پر مبنی ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق فراہم نہیں کی گئی۔ روس کا 24 گھنٹوں میں 1175 یوکرینی فوجی ہلاک یا زخمی، 391 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ nawaiwaqt.com.pk/01-Nov-2026…
1
4
116